ایسی بیویاں جن کے شوہر بہت زیادہ سخت مزاج ہیں او ربیوی سے اچھا سلوک نہیں کرتے ۔بیوی کو سب کے سامنے ذلیل و رسوا کرتے ہی اپنی ذمہ داریوں کو پورا نہیں کرتے۔ دوسروں کی باتوں میں آکر بیوی کے خلاف ہو جاتے ہیں۔ بیوی کو کمتر سمجھتے ہوئے اسے گالی دیتے ہیں اور مارپٹائی کرنے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ بہن بھائیوں یا ماں باپ کے اکسانے پر بیوی سے اتنی شدید نفرت کرتے ہیں کہ اس پر ظلم و ستم کرکے اسے گھر سے ہی نکال دیتے ہیں ۔ بیوی بچوں پر پیسہ خرچ کرنے کی بجائے غیر عورتوں پر خرچ کرتے ہیں اور اپنی بیوی سے بیزار ہوچکے ہیں۔ ایسی بیویاں جو پسند کی شادی کرنے کے باوجود اپنے شوہر کی توجہ اور محبت سے محروم ہیں ۔وہی شوہر جو شادی سے پہلے محبت کے بڑے بڑے دعوے کرتا تھا ۔شادی ہوتے ہی بیوی کو اہمیت اور وہ محبت نہیں دے رہا جس کی وہ حق دار ہے۔ الغرض ہر وہ بیوی جو چاہتی ہے کہ اسے شوہر کی جانب سے محبت ، توجہ اور عزت ملے اور میاں بیوی کا رشتہ اتنا مضبوط ہو جائے کہ کوئی غیر عورت اپنے حسن کا جادو چلا کر اس کے شوہر کو اپنے قابو میں نہ کر سکے تو ان بیویوں کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے نقش محبت تیار کیا۔
اس نقش کو چاند گرہن کے دوران تیار کیا جاتا ہے اور پھر اس پر اربوں کھربوں کی تعداد میں اسم اعظم سبحان اللہ یا ودود کا ورد کرکے دم کیا جاتا ہے۔ جس کی برکت سے محبت کے اس نقش کی روحانی تاثیر میں کئی ہزار گنا اضافہ ہوتا ہے۔ اسمائے الٰہی اور قرآنی آیات سے بنا محبت کا یہ نقش جب ظالم، سخت مزاج، غیر ذمہ دار اور لاپراوہ شوہر کو راہ راست پر لانے کے لئے بیوی پہنتی ہے تو شوہر کے دل میں بیوی کی محبت کا احساس جاگنے لگتا ہے۔ اسے بیوی کی خدمات اور خلوص کی قدر ہونے لگتی ہے۔ یہ محبت وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس قدر بڑھنے لگتی ہے کہ شوہر کی دلچسپی غیر عورتوں کی طرف سے ہٹنا شروع ہو جاتی ہے۔شوہر کو اپنے خیالات میں ہر وقت بیوی کا چہرہ ہی دیکھائی دینے لگتا ہے اور اس کے احساسات میں صرف اپنی ہی بیوی کی محبت قائم رہنے لگتی ہے۔ خدا کے پاک کلام پر مبنی محبت کا یہ نقش شوہر کے دل میں بیوی کی محبت کا ایسا رنگ بھردیتا ہے کہ شوہر چاہ کر بھی بیوی سے دور نہیں جاپاتا۔ ہر بیوی کے لئے لمحہ فکریہ ہوتا ہے کہ زندگی کے کسی بھی موڑ پر شوہر اسے کسی کے اکسانے پر یا کسی غیر عورت کی محبت میں مبتلاء ہوجانے پر کہیں خود سے دور نہ کردے۔ ایسی بیویوں کے پاس اگر محبت کا یہ نقش موجود ہو تو ان کے دل کو اطمینان ہو جانا چاہیے کہ چاہے زندگی میں جیسے بھی حالات ہوں شوہر انہیں کبھی بھی خود سے دور نہ کر سکے گا۔ ہم نے اس نقش کا جو کراماتی فیض دیکھا ہے تو اپنی رائے کے اظہار میں صرف یہ کہنا چاہیں گے کہ اگر کوئی ایسی بیوی جس کے شوہر نے زندگی میں کبھی بھی اس سے محبت کے دو بول تک نہ بولیں ہوں ۔ ایسا شوہر جو بیوی سے انتہائی نفرت کرتا ہو تو وہ بیوی اس نقش محبت کو ایک بار ضرور آزمائے ۔ انشاء اللہ تعالیٰ خدا کے فضل و کرم سے اسی شوہر کے دل میں آپ کی ایسی محبت قائم ہوگی کہ جسے دنیا کا کوئی بھی انسان کسی بھی غلط فہمی یا شیطانی عملیات سے ہر گز ختم نہیں کر پائے گا۔ ہم یہ بات اتنے یقین سے اس لئے کہہ رہے ہیں کیونکہ اس نقش مبارک میں اللہ پاک کے خاص اسم اعظم یا ودودکا اربوں کھربوں کی تعداد میں ورد کرکے دم کیا گیا ہے اور اس اسم مبارک یعنی یا ودود کے معنی ہیں اے محبت کرنے والے۔ جب جب بات ہوتی ہے کسی کے دل میں محبت پیدا کرنے کی تو اسم الٰہی یا ودود ہی کے وسیلے سے نفرت میں مبتلاء دلوں میں محبت بیدا ر ہوتی ہے۔ اگر کوئی بیوی ظالم شوہر کے دل میں محبت ڈالنےکا نقش ہم سے بطور1400 روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتی ہے تودئیے گئے فون نمبرز پر رابطہ قائم کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Shohar Biwi Ki Mohabbat Ka Khas Amal
شوہر اور بیوی کا...
Kisi Ko Apne Pyar Me Pagal Karne Wala Jadu
کالے جادو کی ایک...
Surah Muzammil Ka Naqsh Se Shadi Ki Bandish Khole Gi
جن لڑکے لڑکیوں کی...
Mohabbat Ka Wazifa | Tasbeeh For Love And Attraction
ہر کسی کے دل میں...
Wishes For Baby Boy Born
"O Zakaria! We...
Nikaah Ka Naqsh
Nikaah Ka Naqsh...
Protection From Black Magic
We are going to...
Healing Talisman
When there is no...
Shadi Ka Amal
Shadi Ka Amal...








