اگر آپ کے گھر میں والدین یا پھر دیگر بزرگ حضرات کو بھولنے کی بیماری ہے اور کسی بھی میڈیسن سے ان کی یہ بیماری ختم نہیں ہورہی تو ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے آپ مقدس مقامات پر ہمارے بزرگوں سے دعا کیسے کروا سکتے ہیں۔ یہ بتانے سے پہلےDementia کی علامات سمجھ لیں کہ کیا ہوتی ہیں؟
عام پر طو ر پر یادداشت کا کمزو ر ہونا یا بھولنے کی بیماری لگ جانا بعض اوقات اینگزائٹی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جب اینگزائٹی ختم ہوتی ہے تو یادداشت بالکل پہلے کی طرح ٹھیک ہوجاتی ہے لیکن Dementia ایک ایسی بیماری ہے۔ جو عام طو رپر 60 سال کی عمر کے بعد لگتی ہے اور ایسے مریضوں کو ماضی کے واقعات تو یاد ہوتے ہیں لیکن نئی یادوں کو یا جو واقعات زندگی میں ہورہے ہوتے ہیں۔ انہیں ان کا دماغ سٹور نہیں کر پاتا۔ جیسے کہ گھر والوں نے Dementia کے Patient کو کھانا دیا۔ وہ کھانا کھا کے بھول جائیں گے۔ نماز پڑھ کے بھول جائیں گے۔ اپنی چیزیں خود ہی رکھ کر بھول جائیں گے اور الزام چھوٹے بچوں پر لگائیں گے۔ اور انہیں چونکہ ماضی کی ساری باتیں یاد ہوتی ہیں۔ اس لئے گھر والے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بزرگ انہیں جان بوجھ کے تنگ کرر ہے ہیں۔ ان کو کوئی اور کام ہے نہیں۔ اس لئے فری بیٹھے صرف ہمیں پریشان کرتے رہتے ہیں۔ ایسے حالات میں گھر والوں کی اور ان بزرگ حضرات کی آپس میں بنتی نہیں ہے۔ بالکل بچوں کی طرح Behave کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر جیسے ہی اندھیرا ہوتا ہے تو یہ ایکٹو ہوجاتے ہیں اور دن بھر سوئے رہتے ہیں۔انہیں واش روم کا راستہ، کچن کا راستہ یہ سب بھول جاتا ہے۔ اسی لئے واش روم کی بجائے کچن میں بھی یورن پاس کر دیتے ہیں۔لہٰذا اس بیماری میں بالکل ایسے جیسے ایک بچے کی Care کی جاتی ہے۔ا نہیں بھی ایسی ہی Care کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ یادرکھیں کہ Dementia کے مریض کو سنبھالنا صرف ایک فرد کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ پورے گھر کو ایسے مریض کی کئیر کرنی چاہیے۔ کیوں کہ ایک فرد اگر ایسے مریض کو سنبھال رہا ہے تو وہ خود Irritateہوجاتا ہے۔ اور ڈاکٹر ز کے بقول کوئی بھی میڈیسن چھو منتر کرکے ایسے مریضوں کو ٹھیک نہیں کرسکتی لیکن روحانیت میں آج بھی ایسے مریض چھو منتر کرکے ٹھیک ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ بالکل ایسے ہی جس طرح حضرت عیسٰی ؑ اپنے اسم اعظم کی طاقت سے بیماروں کے لئے اللہ کے حکم سے شفاء کا وسیلہ بنتے رہے۔ آج کے دور میں بھی حضرت عیسیٰ ؑ کاوہ علم روحانیت میں زندہ ہے۔ اسی لئے جس مریض کا ٹھیک ہونا ناممکن ہو وہ بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ لہٰذا ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروائی جاتی ہے اور مریض دنوں کے اندر اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ اس لئے یہ سوچ کر ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیجیے گا کہ بے شک ممکن یا نا ممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ مریض کی شفاء کے لئے دعا کروانے کا طریقہ جاننے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Dimaghi Kamzori Or Yadasht K Liye Qurani Ilaj

Dimaghi Kamzori Or Yadasht K Liye Qurani Ilaj

اگر آپ یا آپ کے بچے بھولنے کی بیماری میں مبتلا ہیں، امتحانات میں ذہن خالی ہو جاتا ہے، یا اہم باتیں یاد نہیں رہتیں جس کی وجہ سے تعلیمی اور گھریلو زندگی متاثر ہو رہی ہے، تو آپ کے لیے خوشخبری ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المائدہ کا ایک خاص قرآنی نقش تیار کیا ہے، جس پر...

Viginal Infection Ka Rohani Ilaj

Viginal Infection Ka Rohani Ilaj

ایسی خواتین جنہیں پیشاب کے راستے میں سوزش ہے یعنی رحم کی سوزش ہے جسے ویگینل انفلامیشن بھی کہتے ہیں۔ اور ہر طرح کے علاج کروانے کے باوجود بھی شفاء نہیں مل رہی توقرآن کریم کی دو پاورفل سورہ مبارکہ میں اس مسئلے کی شفاء یقینی ہے۔ جس کے لئے آپ کو سورۂ الشعراء کا شفاء والا...

Sirf Aik Ayat Se Sugar Ko Control Karen

Sirf Aik Ayat Se Sugar Ko Control Karen

ہر وہ انسان جس کی زندگی میں پریشانیاں زیادہ ہوں۔ان کے خون میں شوگر کبھی کم کبھی زیادہ ہوتی ہے۔ پیٹ بھر کر کھانا کھانے کے باوجود ان کا دل گھبراتا ہے۔ ایسے لگتا ہے کہ بی پی لو ہوگیا۔جب کہ بلڈ پریشر چیک کرنے پر وہ بھی ٹھیک ہوتا ہے تو آپ کو ایسی کیفیت میں سمجھ جانا چاہیے...

Hamal Mein Sugar Aur Blood Pressure Ko Control Karna

Hamal Mein Sugar Aur Blood Pressure Ko Control Karna

حمل کے دوران اکثر خواتین کا بلڈ پریشر ہائی ہو جاتا ہے۔ یا کچھ خواتین کی شوگر کنٹرول نہیں ہوتی۔ یا اکثر خواتین کو بے بی شوگر ہو جاتی ہے۔ جس کی وجہ سے حاملہ خواتین سڑریس لیتی ہیں۔ تو ان کیفیات سے بچنے کیلئے حاملہ خواتین روزانہ سورہ المریم کی تلاوت کریں اور اگرسورہ...

Chambal Ka Ilaj Naqsh Se | Psoriasis Ka Ilaj

Chambal Ka Ilaj Naqsh Se | Psoriasis Ka Ilaj

چنبل کو وجہ سے اگر بہت تکلیف کا سامنا ہے سوزش اور خارش بھی ہے تو ابھی سورہ الشعراء کے شفاء والے نقش کی پاور فل تاثیر سے چنبل کے مرض کو 3دنوں میں ختم کریں۔ اور ہمیشہ ہمیشہ کے لئے چنبل جیسی بیماری سے نجات حاصل کریں۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Jinnat Aur Asaib Ko Bhagane Ka Naqsh

Jinnat Aur Asaib Ko Bhagane Ka Naqsh

اگر آپ کو اپنے ارد گرد ایسا محسوس ہوتا ہے کہ جنات اور آسیب نے آپ کو گھیرا ہوا ہے۔اور یہ جنات آپ کو نظر بھی نہیں آتے۔ یا یہ جنات اور آسیب آپ کو کسی نہ کسی شکل میں تنگ کرتے رہتے ہیں تو بس سورہ البقرہ کے بد اثرات اور جادوکو ختم کرنے والے نقش کو ابھی اپنے نام سے منسوب...

Beti Paida Hone Ka Taweez | Taweez For Baby Girl

Beti Paida Hone Ka Taweez | Taweez For Baby Girl

اگر آپ اپنے گھر بیٹی کی پیدائش کی خواہش مند ہیں تو ابھی سورہ المریم اور سورہ النساء کے نقوش کو اپنے نام سے منسوب کروا کر مکمل حمل اپنے پاس رکھ لیں ان نقوش کی بدولت آپ کو اللہ بیٹی جیسی رحمت سے نوازے گا۔ انشاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ...

Sifli Jadu Khatam Karne Ka Powerful Taweez

Sifli Jadu Khatam Karne Ka Powerful Taweez

اگر سفلی جادو پرانا ہوگیا ہو۔ بار بار توڑ کروانے پر بھی ختم نہ ہورہا ہو تو اس کا پرفیکٹ توڑ آپ سے شیئر کریں گے۔ علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔ سفلی جادو کی پرفیکٹ کاٹ کے لئے دو تعویذات ایک ساتھ آپ کے پاس ہونے ضروری ہیں۔ ایک نقش...

Cold Therapy For Stress And Anxiety Relief In 1 Minute

Cold Therapy For Stress And Anxiety Relief In 1 Minute

ٹھنڈا پانی کس طرح سے صرف ایک منٹ کے اندر اندر آپ کے بڑھتے ہوئے سٹریس اور اینگزائٹی کو ختم کرکے آپ کے موڈ کو خوشگوار کرنے کی جادوئی تاثیر رکھتا ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ٹھنڈے پانی کے علاوہ دنیا کی کوئی دوائی، کوئی ہوم ریمیڈی ایسی نہیں ہے۔جو اتنے کم وقت میں سٹریس اور...

Bawaseer Ka Rohani Ilaj | Quran Ki 1 Ayat Se Bawaseer Ka Ilaj

Bawaseer Ka Rohani Ilaj | Quran Ki 1 Ayat Se Bawaseer Ka Ilaj

قرآن کریم میں ایک ایسی آیت موجود ہے۔ جس میں بواسیر والوں کے لئے شفاء ہی شفاء ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ بواسیر خونی ہے۔ بادی ہے یا مسوں والی ہے۔ آپ نے بہت علاج کروایا ہے یا کوئی علاج نہیں کروایا۔ دونوں صورتوں میں بواسیر سے شفاء اللہ کے حکم کی بدولت اس آیت سے...

Scorpio People Ka Ism e Azam

Scorpio People Ka Ism e Azam

جن کا سٹار سکورپیو ہے۔ اگر وہ اسم اعظمسُبْحَانَ اللہِ یَاقَادِرُ کو ہر روز 511 بار پڑھنا شروع کردیں تو وہ سو چ بھی نہیں سکتے کہ یہ اسم اعظم ان کی زندگی کے ہر ہر معاملے میں ایسی غیبی مدد دے گا کہ وہ خود بھی حیران ہوجائیں گے۔اس اسم کا ورد کرنے سے ایک وقت آئے گا کہ ان کی...

Libra K Liye Isme Azam | Libra Star Walon K Liye Wazifa

Libra K Liye Isme Azam | Libra Star Walon K Liye Wazifa

جن کا سٹار لیبرا ہے روحانی اعتبار سے ان کے نام، مزاج اور شخصیت کے ساتھ یہ والا اسم اعظم بہترین میچ کرتا ہے۔اَسْتَغْفِرُاللہ ,یَا مُجِیْبُاس اسم اعظم کو آپ نے ہر روز 240 بار پڑھنا ہے۔ ان شاء اللہ جو چیز رب سے مانگیں گے اگر وہ جائز ہوئی تو آپ کو ضرور ملے گی۔ آپ خالی...