ایک جسمانی درد انسان کی پوری زندگی بدل دیتا ہے۔ سات سال تک مسلسل ایک ٹانگ کا درد جھیلنے والی ایک بزرگ خاتون کا واقعہ بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ درد اتنا بڑھ گیا تھا کہ چلنا، اُٹھنا، یہاں تک کہ رات کو سونا بھی عذاب بن گیا تھا۔ کئی ڈاکٹرز کے پاس گئیں، انجیکشنز لگوائے، فزیوتھراپی کروائی، مگر آرام صرف چند دنوں کا ہی رہتا۔آخرکار انہوں نے ہمت ہار کر اللہ کے کلام کی طرف رجوع کیا اور ہمارے روحانی مرکز سے رابطہ کیا۔ وہاں ہمارے ماہرین نے انہیں سورۂ الشعراء کا مخصوص روحانی نقش دیا۔انہوں نے یقینِ کامل کے ساتھ یہ نقش اپنایا، اور حیرت انگیز طور پر صرف ایک رات میں وہ درد جو سات سال سے ساتھ تھا، بالکل ختم ہو گیا۔ اگلی صبح جب وہ اُٹھیں تو ٹانگ میں نہ کوئی جلن تھی، نہ درد جیسے کبھی کوئی تکلیف تھی ہی نہیں۔بے شک اللہ کے کلام میں وہ طاقت ہے جو ناممکن کو ممکن بنا دیتی ہے نقش منگوانے کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...
