جیسا کہ آج کل یہ بات عام ہے۔ کہ اگر آپ نے کوئی گھر یا مکان خریدا ہے۔تو آپ پہلے اس جگہ پر قرآن خوانی کروائیں۔تاکہ بلائیں دور ہوسکیں۔ایسا کرنے سے وہ جگہ جہاں پر ایک مکان بنا رہے ہیں۔یا مکان خرید رہے ہیں۔یا پھر آپ نے مکان کرایہ پر لیا ہے۔اس جگہ پر آپ نے قرآن خوانی کروائی تو اس جگہ پر جو بھی جناتی چیزیں تھی وہ بھاگ گئیں۔لیکن کچھ عرصہ بعد اسی جگہ پر جنات پھر واپس آگئے۔کچھ تو انسانی جسم میں داخل ہو کراس شخص کو نقصان پہنچاتے ہیں۔اور کچھ جنات ایسے ہوتے ہیں۔جو گھر یا کاروبار کو نقصان پہنچاتے ہیں۔اورانسان یہی سوچتا ہے کہ میں جب سے اس گھر میں آیا ہوں۔کوئی نہ کوئی نقصان ہو رہا ہے۔ایسے لوگوں کو ہم قرآنی آیات کے دو نقش دیتے ہیں۔گھر میں لگانے کے لئے جیسے ہی آپ یہ نقش گھر میں لگائیں گے۔جنات ایسے بھاگیں گے کہ واپس پلٹ کر نہیں آئیں گے۔پہلا نقش سورہ البقرہ کا ہے۔یہ اتنا پاورفل نقش ہے۔جس گھر میں یہ نقش لگا ہو۔وہ گھر جادو،جنات،اور آسیب سے پاک ہو جائے گا۔اور دوسرا نقش روحانی تحفظ کا ہے۔یہ نقش اس گھر کو روحانی تحفظ میں رکھتا ہے۔تاکہ جو بھی آسیب،جادو،جنات، کالا جادویا سفلی جادو پلٹ کر آئے اس گھر پر اپنا اثر نہ کر سکے۔دونوں تعویذات 1400,1400 ہدیہ ادا کرکے حاصل کریں لیکن مجبور افراد کو نقش فری دئیے جائیں گے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...