جن لڑکیوں کا گھر کے کاموں میں دل نہیں لگتا۔ خاص طور پر برتن دھونے اور صفائی کرنے یا کپڑے دھونے سے گھر میں لڑائی ہوتی ہے۔ ہر وقت کی نحوست کی وجہ سے پھر گھر میں رزق کی بھی تنگی ہوجاتی ہے۔ ہر کام میں نہ نہ کرتے رہنے سے وہ والدین کی بے ادبی بھی کر جاتی ہیں۔اور ہر گھر میں لڑائی جھگڑے کی وجہ بھی یہی دیکھی گئی ہے۔اس ایک وجہ سے بہن بھائیوں میں بھی محبت برقرار نہیں رہتی تو آج آپ کو اس کی وجہ بتاتے ہیں کہ آخر لڑکیاں یہ کام کرنے سے کیوں کتراتی ہیں اور سارا دن موبائل دیکھ کر تو تھکتی نہیں ہیں تو اس کی  نفسیاتی وجہ لڑکیوں کو بھی پتہ ہونی چاہیے اور والدین کو بھی پتہ ہونی چاہیے تواس کی سب سے بڑی وجہ ہے اینگزائٹی یعنی ذہنی دباؤ۔ اب جنہیں اینگزائٹی ہوتی ہے۔ ان کا کسی بھی کام میں دل نہیں لگتا۔ موبائل دیکھنے کو اس لئے دل کرتا ہے کہ یہ بھی دماغ کا اینگزائٹی کو ہینڈل کرنے کا ایک طریقہ ہے کہ موبائل پر انہیں حیرت انگیز چیزیں دیکھنے کو مل جاتی ہیں۔ اس لئے ذہن میں تبدیلی آتی رہتی ہے تو دماغ اینگزائٹی کی طرف نہیں جاتا۔ اب اینگزائٹی بھی دو طرح کی ہوتی ہے۔ ایک وہ جو جادو یا نظر بد وغیرہ کی وجہ سے انسان پر مسلط ہوتی ہے۔ دوسری وجہ غذائیت کی کمی ہے یعنی طاقت سے بھرپور غذائی اجزاء نہ لینا۔ یہ بھی موڈکی خرابی، چڑچڑاپن اور کسی کام میں دل نہ لگنے جیسی علامات کو ظاہر کرتا ہے۔اور یہی اینگزائٹی پھر شادی کے بعد لڑکیوں کیلئے بہت سارے مسائل کھڑے کر دیتی ہے۔ لہٰذا ایسی لڑکیوں کو چاہیے کہ روزانہ اسم اعظم

سُبْحَانَ اللہ , یَا شَافِیۡ 

کو 1200 بار پڑھیں اور پڑھے گئے اسم اعظم کی تعداد اپنے نام اور مسئلے کے ساتھ رابطہ کریں۔ تاکہ آپ کے لئے مقدس مقامات پر دعا کروادی جائے۔ اور برتن دھونے کے علاوہ بھی اگر آپ کا کسی چیز میں دل نہیں لگتا تو اس کا روحانی حل معلوم کرنے کے لئے یا مشورے کے لئے آپ ہم سے ان نمبرزپر رابطہ کرسکتی ہیں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related posts

Depression Treatment With Surah Shura

Depression Treatment With Surah Shura

سالہا سال سے ڈپریشن کی ادویات لینے کے بعد بھی ابھی تک آپ کی باڈی میں (ہیلنگ پروسیس) شروع نہیں ہوا۔ اور آپ دوائیاں لیتے ہی جارہے ہیں اوراب آپ کو ٹھیک ہونے کی کوئی امید بھی نہیں ہے تو سورۂ الشوریٰ 3 دن کے اندر اندر انسان کی باڈی میں (ہیلنگ) سٹارٹ کرکے سالوں پرانے ڈپریشن...

Dementia Treatment In Quran | Dua For Dementia Patients

Dementia Treatment In Quran | Dua For Dementia Patients

اگر آپ کے گھر میں والدین یا پھر دیگر بزرگ حضرات کو بھولنے کی بیماری ہے اور کسی بھی میڈیسن سے ان کی یہ بیماری ختم نہیں ہورہی تو ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے آپ مقدس مقامات پر ہمارے بزرگوں سے دعا کیسے کروا سکتے ہیں۔ یہ بتانے سے پہلےDementia کی علامات سمجھ لیں کہ کیا ہوتی...

Mahe Rajab Ka Khas Wazifa

Mahe Rajab Ka Khas Wazifa

اگر آپ ماہ رجب میں کوئی ایک خاص وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو آپسُبْحَانَ اللہکا وظیفہ کریں۔سُبْحَانَ اللہرجب کے اس ماہ میں آپ کی زندگی میں ایسی بہاریں، خوشیاں، سکون، رزق، دولت، کامیابیاں اور برکتیں لے کر آئے گا کہ آپ حیران ہوجائیں گے۔ اور سوچیں گے کہ آپ تو یہ ورد پہلے بھی...

Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu

Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu

 اسمائے الٰہی کے بے حد فضائل و برکات ہیں کہ جو انسان ان کو پڑھنے کا معمول بنالے تو اس کی دنیا و آخرت دونوں سنور جاتی ہیں۔ اور ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی بھی اللہ پاک کے ان پیارے ناموں کو روزانہ پڑھے گا یا حفظ کرکے دہراتا رہے...

Ya Muhaimin ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Muhaimin

Ya Muhaimin ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Muhaimin

اللہ پاک کا ہر نام ہی نہایت ہی افضل اور با برکت ہے۔ ہرنام کی ہی ایک الگ خاصیت ہے۔ اور یَامُھَیْمِنُ اللہ تعالی کا وہ اسم مبارک ہے جس کی قوت تسخیر اور خاصیت کا علم اگر ہوجائے تو کوئی بھی کمزور انسان اس کو اپنی تسبیح بنانے سے خود کو نہیں روک سکے گا۔یَامُھَیْمِنُکی اتنی...

Shadi Ka Behtreen Amal | Marriage Solution In Quran

Shadi Ka Behtreen Amal | Marriage Solution In Quran

اگر آپ کو شادی کے لئے قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی حل بتادیا جائے۔ جس کی بدولت جس سے آپ کی شادی ہونا مقدر میں لکھا جاچکا ہے۔ وہ اللہ کے کرم سے آپ تک خود پہنچے تو یقینا یہ بات آپ کے لئے بے حد حیرانگی والی ہوگی۔ اور ہماری نظر میں ایسا ہونا کوئی بڑی بات اس لئے...

Weham Aur Waswasay | OCD Ka Ilaj In Quran | OCD Taweez

Weham Aur Waswasay | OCD Ka Ilaj In Quran | OCD Taweez

جب دماغ میں وہم، وسوسوں، گند ے شیطانی خیالات کی لمبی لائن لگ جائے او ر آپ لاکھ کوشش کریں۔ اس سوچ کو جھٹکنے کی، دماغ سے نکالنے کی لیکن وہ سوچ دماغ سے نہ نکلے اور آپ کو رونا آئے یا شرمندگی ہو اورآپ کوئی بھی کام کرنے کے قابل نہ رہیں۔اور سارا دن بستر پر پڑے رہیں تو میڈیکل...

Husband K Dil Me Mohabbat Ka Amal | Gussa Control

Husband K Dil Me Mohabbat Ka Amal | Gussa Control

میاں بیوی کے رشتے میں دوری کی وجہ بننے والا ایک ایسا ڈائیلاگ جو شوہر بہت زیادہ بولتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ اس ڈائیلاگ پر بیویاں بہت زیادہ ہائپر ہوجاتی ہیں۔ پڑھی لکھی سمجھدار ہونے کے باوجود جب شوہر انہیں یہ کہہ دیتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ شوہر کا ایسا کہنا...

Success In Everything For Best Wazifa |  Wazifa For Success

Success In Everything For Best Wazifa | Wazifa For Success

کامیابی کے لئے آپ نے بہت سارے وظائف کئے ہوں گے لیکن ممکن ہے کہ پھر بھی آپ یہ کہیں کہ ہر طرح کے وظائف کرنے کے باوجود کامیابی نہیں مل رہی۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔ جس کے وسیلے سے کامیابی نہیں کامیابیاں سمیٹتے آپ تھکیں گے ہی نہیں...

Depression Healing Time 1 Day/1 Week/1 Month | Dua

Depression Healing Time 1 Day/1 Week/1 Month | Dua

جنہیں ڈپریشن ہے اور وہ اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے ٹھیک ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے دعائے باطن پروگرام کو جوائن کر لیں۔ انشاء اللہ پرانے سے پرانا ڈپریشن 1دن سے لے کر 1 ماہ کے اندر اندر ختم ہوجائے گا۔ جیسے کہ منظرجنہیں ڈپریشن صرف کسی نہ کسی ایسی سوچ، خیال یا  کی وجہ سے ہے...

Marriage Proposal In 1 Week Wazifa | Ache Rishte Ka Amal

Marriage Proposal In 1 Week Wazifa | Ache Rishte Ka Amal

آپ سے جو بات شیئر کرنے لگے ہیں۔ اسے سن کر آپ کو حیرت ضرور ہوگی۔ ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے وظیفہ لیا کہ بچی کی اچھی جگہ پر شادی ہوجائے۔ سو سے زائدرشتے آچکے ہیں لیکن شادی نہیں ہورہی۔ اس نے بتایا کہ میں خود بھی بیوہ ہوں۔اس لئے چاہتی ہوں کہ بچی کی جلدی شادی...

Love For Best Wazifa | Mohabbat Ka Khata Na Jane Wala Amal

Love For Best Wazifa | Mohabbat Ka Khata Na Jane Wala Amal

جائز محبت کا ایسا زبردست عمل آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ جو اللہ کے کرم سے کبھی خطا نہیں گیا اور ہر بار اس کے رزلٹس شاندار ہی آئے ہیں۔یہ عمل میاں بیوی، بھائی بہن، ساس بہو، دوست احباب، رشتہ داروں کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے کیا جاسکتا ہے اور من پسند شادی کی نیت سے بھی...