قرآن کریم میں ایک ایسی آیت موجود ہے۔ جس میں بواسیر والوں کے لئے شفاء ہی شفاء ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ بواسیر خونی ہے۔ بادی ہے یا مسوں والی ہے۔ آپ نے بہت علاج کروایا ہے یا کوئی علاج نہیں کروایا۔ دونوں صورتوں میں بواسیر سے شفاء اللہ کے حکم کی بدولت اس آیت سے %100 ممکن ہے

وَإِذَا مَرِضْتُ فَہُوَ یَشْفِینِ

 اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ سورۂ الشعراء کی یہ آیت نمبر 80 ہے۔ اور بواسیر والوں کے لئے تو شفاء کی کمال روحانی تاثیر رکھتی ہے۔ اب اس آیت کا فیض پانے کے لئے بواسیر یا پائیلزکا شکار افراد ہر روز اس آیت کو ۱۲ بار تلاوت کریں گے اور پانی پہ دم کرکے پی لیں گے۔ ۷ دن ایسا کرنے سے بواسیر کی شدت میں %25 سے لے کر %50 تک کمی دیکھی گئی ہے۔ % 100 اس لئے نہیں کہا جارہا کہ اگر مریض پر کسی بھی قسم کا جادو ہوا ہو یا کوئی نظر بد لگی ہو تو پھر ایسی صورت میں ان بد اثرات کو نقش سورۂ البقرہ کے ذریعے ہٹایا جاتا ہے تو شفاء اللہ کے کرم سے یقینی ہوجاتی ہے۔ لہٰذا آپ سات دن یہ عمل کرنے کے بعد اپنی کیفیت ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے شیئر کریں تو آپ کی مزید راہنمائی کر دی جائے گی ان شاء اللہ۔ رابطہ نمبرز یہ ہیں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Shadi Ka Rohani Naqsh

Shadi Ka Rohani Naqsh

کئی لڑکیاں اور لڑکے ایسے ہیں جن کے نصیب میں شادی کی خوشیاں بار بار مؤخر ہو جاتی ہیں۔ ایسے پریشان حال دلوں کے لئے ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ المزمل کا کراماتی نقش تیار کیا ہے۔ جس پر اسمِ اعظم اور خاص قرآنی آیات کی با ر بار تلاوت کر کے اس میں وہ روحا نی کشش پیدا کی گئی...

Dushman Ke Shar Se Mehfooz Rakhne Ka Naqsh

Dushman Ke Shar Se Mehfooz Rakhne Ka Naqsh

دشمنوں کی چالیں انسان کو ٹوٹ پھوٹ کا شکار کر دیتی ہیں۔ بعض اوقات سازشیں، حسد اور جادو کی بندشیں زندگی کو جہنم بنا دیتی ہیں۔ ایسے حالات میں جب ہر تدبیر ناکام ہو جائے تو اللہ کا کلام سب سے بڑی ڈھال بن کر سامنے آتا ہے۔ سورۃ البروج کے بارے میں مفسرین فرماتے ہیں کہ اس میں...

Dushman Ka War Paltne Ka Naqsh

Dushman Ka War Paltne Ka Naqsh

کیا آپ دشمنوں کے شر اور سازشوں سے پریشان ہیں؟ ہمارے ماہرین نے سورۃ الصف کا ایک طاقتور روحانی نقش تیار کیا ہے جو دشمن کی چالوں کو اُلٹ دیتا ہے اور آپ کو محفوظ رکھتا ہے۔ اس نقش پر قرآنی الفاظِ نصرت اور اسمائے عظمت کی کثیر تعداد میں پڑھی گئی ہے۔ قرآن کہتا ہے: ''اللہ ضرور...

Gharelu Jhagde Khatam Karne Ka Naqsh

Gharelu Jhagde Khatam Karne Ka Naqsh

اگر آپ کے گھر میں مسلسل جھگڑے، بداعتمادی اور دلوں کی دوری بڑھ رہی ہے، تو یہ سورۃ الطلاق کا خاص نقش آپ کے لیے ہے۔ ہمارے روحانی مرکز میں تیار کردہ یہ نقش خلوص، محبت اور امن قائم کرنے کے لیے مخصوص دعاؤں اور اسمائے الٰہی سے مزین ہے۔ اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے: ''اور...

Taqdeer Ko Badalne Ka Naqsh

Taqdeer Ko Badalne Ka Naqsh

زندگی میں کبھی ایسا لگتا ہے کہ قسمت ہی ساتھ نہیں دے رہی۔ محنت کے باوجود کامیابی نہ ملے تو دل مایوس ہو جاتا ہے۔ سورۃ القدر میں اللہ تعالیٰ نے شبِ قدر کی فضیلت بیان کی جو تقدیر کے فیصلے بدلنے کی رات ہے۔ہمارے ماہرین نے سورۃ القدر کے فیض سے ایک روحانی نقش تیار کیا ہے جس...

Dushman Se Hifazat Ka Rohani Naqsh

Dushman Se Hifazat Ka Rohani Naqsh

دشمنوں کی چالوں اور سازشوں سے تنگ افراد کے لیے سورۃ القصص کا خاص روحانی نقش زندگی بدل دینے والا ثابت ہو سکتا ہے۔ اس سورۃ کے منتخب حصے ہمارے ماہرین نے اسمائے الٰہی کے ساتھ ملا کر مخصوص روحانی اوقات میں تیار کیے ہیں۔ اس نقش کی برکت سے مخالفین کی قوت ٹوٹ جاتی ہے، ان کے...

Har Jagah Izzat Aur Shohrat Pane Ka Naqsh

Har Jagah Izzat Aur Shohrat Pane Ka Naqsh

کامیابی اور عزت ہر انسان کی تمنا ہوتی ہے، مگر سب کو یہ نصیب نہیں ہوتی۔ بعض لوگ دن رات محنت کرتے ہیں لیکن پھر بھی پیچھے رہ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ تھوڑی سی محنت سے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ اصل فرق اللہ کے خاص فضل میں ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ النجم کے منتخب آیات پر مشتمل...

Kamar K Dard Se Shifa Ka Naqsh

Kamar K Dard Se Shifa Ka Naqsh

کیا آپ مستقل کمر درد کی اذیت سہہ سہہ کر تھک چکے ہیں؟ چلنا، جھکنا، یا سیدھا بیٹھنا تک مشکل ہو گیا ہے؟ تو جان لیں کہ سورۃ الشعراء کے اس کراماتی نقش نے ایسے مریضوں کو بھی شفایاب کیا ہے جن کا درد برسوں سے ختم نہ ہو رہا تھا۔ اس نقش پر ہمارے ماہرین نے خاص روحانی آیات اور...

Ghutno Aur Joron Ke Dard Se Nijat Ka Naqsh

Ghutno Aur Joron Ke Dard Se Nijat Ka Naqsh

کیا آپ برسوں سے جوڑوں اور گھٹنوں کے درد کے شکار ہیں؟ چلنا، اٹھنا، بیٹھنا ایک عذاب بن چکا ہے؟ دوائیاں کھا کھا کر تھک چکے لیکن درد وہیں کا وہیں ہے؟تو خوشخبری یہ ہے کہ اللہ کے کلام میں وہ شفاء ہے جو کسی دوا میں نہیں۔ ہمارے روحانی ماہرین نے خاص قرآنی کلیات اور خفیہ اسمِ...

Bachon Ki Nafarmani Khatam Karne Ka Taweez

Bachon Ki Nafarmani Khatam Karne Ka Taweez

بچوں کا فرمانبردار ہونا والدین کے سکون کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ لیکن کبھی کبھار بچے ضدی، نافرمان یا منفی دوستوں کے اثر میں آ جاتے ہیں۔ اس سے نہ صرف تعلیم بلکہ گھر کا ماحول بھی متاثر ہوتا ہے۔ قرآن پاک کی سورۃا لقمان میں والدین کی عزت اور اطاعت کی تاکید ہے۔ ماہرین اس سورت...

Aulad e Narina K Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

Aulad e Narina K Liye Surah Yusuf Ka Naqsh

ایسے میاں بیوی جو برسوں سے بیٹے کی تمنا دل میں سجائے بیٹھے ہیں لیکن بار بار بیٹیاں ہی پیدا ہو رہی ہیں، یا جنہیں لگتا ہے کہ ان پر بیٹے کی بندش ہے، ان کے لیے قرآنِ پاک سے لاجواب روحانی حل موجود ہے۔ہمارے روحانی ماہرین نے سورۂ یوسف کا ایک خاص تعویذ تیار کیا ہے، جس کی...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

ایسی خوا تین جو حا ملہ ہیں۔او ر چا ہتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں بیٹے کی خو شی سے نوازے۔ یا وہ خواتین جن کے گھر میں صرف بیٹیاں ہی ہیں او ر ان کے شو ہر یا پھر سسرال والے انہیں بیٹے کے لئے طعنے دیتے ہیں۔تو ایسی خوا تین کو چاہئیے کہ وہ ہما رے روھا نی ماہرین کا روحا نی...