جن خواتین کو پی سی اوز کی شکایت ہے۔ ہر طرح کی ہوم ریمیڈیز اور علاج آزماچکی ہیں لیکن اس بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو انہیں ہم دعائے باطن میں شامل ہونے کا مشورہ دیتے ہیں۔ یہ دعا مقدس مقامات پر ہر رات ہوتی ہے اور بہت بڑے پیمانے پر بے شمار افراد اس دعا سے فیض یا ب ہورہے ہیں۔ دعا میں اپنا نام شامل کروانے کے لئے آپ کم از کم 300 مرتبہ اسم اعظم
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
پڑھیں اور پھر اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ اسی موضوع کے کومنٹ بوکس میں لکھ دیں۔ ان شاء اللہ آپ کا نام دعائے باطن میں شامل کرلیا جائے گا۔ اب تک بے شمار افراد اس دعا میں شامل ہونے کے بعد اپنی پیچیدہ بیماریوں سے شفاء پاچکے ہیں۔ اور دیکھنے میں آیا ہے کہ ا سے پی سی اوز کی بیماری سے یقینی چھٹکارا ملتا ہے۔علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں پی سی اوز کے لئے نقش بھی موجود ہیں۔ تفصیلات جاننے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Ya Azizu ka Powerful Wazifa | Benefits Name Of Allah
اسما ء الحسنٰی یعنی اللہ پاک کے جتنے بھی خوبصورت اسم اعظم ہیں ان سب کی الگ خاصیت اور علیحدہ صِفت ہے اور فوائد بھی۔ لیکن ان کا ذکر کرنے سے فیض ایک ساہی ملتا ہے۔ اللہ پاک کے جس نام کو اپنے جس بھی جائز مقصد کے لیے پڑھا جائے اس سے وہی مقصد پورا ہو جاتا ہے۔کیونکہ انسان...
Ya Momino ka Hajat k liye Powerful Wazifa | Benefits Wazifa
اللہ پاک کے خوبصورت ناموں میں سے ایک نامیَا مُوْمِنُ ہے۔یَا مُوْمِنُ کا ورد کرنے سے اس انسان کو اللہ پاک کی طرف سے ہدایت نصیب ہوتی ہے اور اس کا دل ایمان کی روشنی سے منور ہوجاتا ہے اور لوگوں کے نزدیک اسکی عزت اور احترام بڑھ جاتا ہے۔ یَا مُوْمِنُکا ورد کرنے سے لوگ اس...
Ya Salamu Ka Powerful Wazifa | Ya Salamu Amal For All Hajat
آج کل ایسا دور چل رہا ہے کہ ہر انسان مصیبتوں میں پھنسا ہوا اور پریشان حال ہے۔ اس کی وجہ سے انسان خود کو بے حد کمزور و مجبور محسوس کرتا ہے اور انہیں پریشانیوں اور تکلیفوں کی وجہ سے وہ مختلف قسم کی بیماریوں میں بھی مبتلاء ہو جاتا ہے۔ اور ہر وقت کچھ ہو جانے کا ڈر اور خوف...
Ya Quddus Ka Wazifa | Ya Quddus Best Wazifa For Any Needs
اسماء الحسنیٰ یعنی اللہ پاک کے بے حد فضیلت اور بابرکت 99 ناموں میں ایک نام ہےیَا قُدُّوْسُجس کا مطلب ہے نہایت پاک ذات۔ جس کو پڑھنے کی اتنی فضیلت ہے کہ بیان کرنا مشکل ہے اللہ پاک کے اسم مبارکیَا قُدُّوْسُکو پڑھنے والے انسان کا دل نور سے روشن ہو جاتا ہے۔ وہ انسان گناہوں...
Ya Maliku ka Powerful Wazifa | Benefits of Allah Name Ya Maliku
آج ہم اللہ پاک کے جس اسم اعظم کے متعلق بتانے جا رہے ہیں وہ ہےیَا مَالِکُاللہ پاک کے اس نام سے ہی ظاہر ہوتا ہے کہ اس پوری کائنات کے نظام کو چلانے والا تمام جہانوں کا مالک صرف اور صرف اللہ پاک کی ذات ہے جو سب کا بادشاہ ہے۔ اس کائنات کی ہر چیز اس کی مِلک ہے مگر وہ بذاتِ...
Ya Raheem Ka Powerful Wazifa | Benefits Ya Raheem
یَا رَحِیمُاللہ تبارک وتعالیٰ کا ایسا اسم اعظم ہے جو اس کی برکتوں، رحمتوں، نعمتوں اور بخشش کا سرچشمہ ہے۔ اور خاص طور پر ان افراد کے لئے جو اس پر یقین رکھتے ہوئے اس کی عطا کردہ نعمتوں کو اس کے حکم کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ اور جس پر ایمان رکھنے والے دنیا و آخرت میں اس...
Ya Rahmanu Padhne Ke Fayde | Benefits Ya Rahmanu
آج کے اس دور میں جہاں ہر چیز نے ترقی کرلی ہے۔وہیں مہنگائی میں بھی خوب اضافہ ہوا ہے کہ جس نے ایک عام غریب انسان کا گزر بسر بہت مشکل کر دیا ہے۔ اور خواہشات تو دور کی بات اپنی ضروریات زندگی کو بھی پورا نہیں کر پا رہا اور اس پریشانی اور مشکلات میں گرفتار ہو کر وہ مختلف...
Having A Healthy Pregnancy | Rohani Ilaj | Ialanic Wazifa
This topic is Healthy Pregnancy or having a healthy pregnancy is for those Pregnant women who want to stay healthy during pregnancy. But, despite efforts they face a lot of pregnancy complications. Like, after being pregnant first trimester got worse for most of the...
Ya Raheem Ke Fawaid Aur Powerful Wazifa | Benefits Ya Raheem
Istaghfar Or Rizq Ki Barkat | Wazifa For Blessings, Wealth, Money
رزق میں بے پناہ برکت ہوگی- رزق کے لغوی معنی عطا کے ہیں- خواہ دنیاوی ہو یا اخروی عربی زبان میں رزق اللہ تعالی کی ہروہ عطا کار دہ چیز کو کہتے ہیں مال و دولت طاقت وقت اناج اولاد غرض ہر وہ چیز جس سے انسان کو کسی نہ کسی رنگ میں فائدہ پہنچتا ہو وہ رزق ہے...
New Year 2025 Dua | Best Dua Of New Year 2025 In Urdu
نئے سال کا آغاز اس خوبصورت دعا سے کریں جو دعا صحابہ کرام ؓ رسول پاک ﷺ سے سیکھا کرتے تھے اور جب بھی نیا سال آتا تو اس دعا کو پڑھا کرتے تھے۔عبد اللہ بن ہشام ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے اصحاب اس دعا کو اس طرح سیکھتے تھے۔ جس طرح قرآن سیکھتے تھے یعنی کتنی خاص ہوگی یہ دعا...
Hath Jalne Ki Dua | Dua For Burning Skin | Dua To Heal A Wound
محمد بن حا طب کی والدہ ام جمیل کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ میں تمہیں سر زمین حبشہ سے لے کر آ رہی تھی کہ جب میں مدینہ سے ایک یا دو راتوں کے فاصلوں پر رہ گئی تھی تو میں نے تمہارے لئے کھانا پکانا شروع کیا اسی اثنا میں لکڑیاں ختم ہو گئیں، میں لکڑیوں کی تلاش میں نکلی تو تم ہانڈی...