جن خواتین کو پی سی اوز کی شکایت ہے۔ ہر طرح کی ہوم ریمیڈیز اور علاج آزماچکی ہیں لیکن اس بیماری سے شفاء نہیں مل رہی تو انہیں ہم دعائے باطن میں شامل ہونے کا مشورہ دیتے ہیں۔ یہ دعا مقدس مقامات پر ہر رات ہوتی ہے اور بہت بڑے پیمانے پر بے شمار افراد اس دعا سے فیض یا ب ہورہے ہیں۔ دعا میں اپنا نام شامل کروانے کے لئے آپ کم از کم 300 مرتبہ اسم اعظم
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
پڑھیں اور پھر اپنا نام، والدہ کا نام اور مسئلہ اسی موضوع کے کومنٹ بوکس میں لکھ دیں۔ ان شاء اللہ آپ کا نام دعائے باطن میں شامل کرلیا جائے گا۔ اب تک بے شمار افراد اس دعا میں شامل ہونے کے بعد اپنی پیچیدہ بیماریوں سے شفاء پاچکے ہیں۔ اور دیکھنے میں آیا ہے کہ ا سے پی سی اوز کی بیماری سے یقینی چھٹکارا ملتا ہے۔علاوہ ازیں ہمارے روحانی سینٹر میں پی سی اوز کے لئے نقش بھی موجود ہیں۔ تفصیلات جاننے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Surah Baqarah Ayat 12 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Baqarah Ayat 12سورة البقرةاَلَا ٓ اِنَّهُمۡ هُمُ الۡمُفۡسِدُوۡنَ وَلٰـكِنۡ لَّا يَشۡعُرُوۡنَ (۱۲)Surah Baqarah Ayat 12 With Urdu Translationدیکھو یہ بلاشبہ مفسد ہیں، لیکن خبر نہیں رکھتے (۱۲)Surah Baqarah Ayat 12 With English Translation Are not they indeed the...
Surah Baqarah Ayat 11 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Baqarah Ayat 11سورة البقرةوَاِذَا قِيۡلَ لَهُمۡ لَا تُفۡسِدُوۡا فِىۡ الۡاَرۡضِۙ قَالُوۡٓا اِنَّمَا نَحۡنُ مُصۡلِحُوۡنَ(۱۱)Surah Baqarah Ayat 11 With Urdu Translationاور جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین میں فساد نہ ڈالو تو کہتے ہیں، ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں ...
Surah Baqarah Ayat 10 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Baqarah Ayat 10سورة البقرةفِىۡ قُلُوۡبِهِمۡ مَّرَضٌۙ فَزَادَهُمُ اللّٰهُ مَرَضًاۚ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ اَلِيۡمٌۙ ۢ بِمَا كَانُوۡا يَكۡذِبُوۡنَ Surah Baqarah Ayat 10 With Urdu Translationان کے دلوں میں (کفر کا) مرض تھا۔ خدا نے ان کا مرض اور زیادہ کر دیا اور ان کے...
Surah Baqarah Ayat 9 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Baqarah Ayat 9سورة البقرةيُخٰدِعُوۡنَ اللّٰهَ وَالَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ وَمَا يَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَهُمۡ وَمَا يَشۡعُرُوۡنَؕ ﴿۹Surah Baqarah Ayat 9 With Urdu Translationیہ (اپنے پندار میں) خدا کو اور مومنوں کو چکما دیتے ہیں مگر (حقیقت میں) اپنے سوا کسی...
Surah Baqarah Ayat 8 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Baqarah Ayat 8سورة البقرةوَمِنَ النَّاسِ مَنۡ يَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَبِالۡيَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَمَا هُمۡ بِمُؤۡمِنِيۡنَۘ ﴿۸Surah Baqarah Ayat 8 With Urdu Translationاور بعض لوگ ایسے ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم خدا پر اور روزِ آخرت پر ایمان رکھتے ہیں حالانکہ وہ...
Surah Baqarah Ayat 7 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Baqarah Ayat 7سورة البقرةخَتَمَ اللّٰهُ عَلَىٰ قُلُوۡبِهِمۡ وَعَلٰى سَمۡعِهِمۡؕ وَعَلٰٓى اَبۡصَارِهِمۡ غِشَاوَةٌ وَّلَهُمۡ عَذَابٌ عَظِيۡمٌ ﴿۷Surah Baqarah Ayat 7 With Urdu Translationخدا نے ان کے دلوں اور کانوں پر مہر لگا رکھی ہے اور ان کی آنکھوں پر پردہ (پڑا...
Surah Baqarah Ayat 6 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Baqarah Ayat 6سورة البقرةاِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا سَوَآءٌ عَلَيۡهِمۡ ءَاَنۡذَرۡتَهُمۡ اَمۡ لَمۡ تُنۡذِرۡهُمۡ لَا يُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۶Surah Baqarah Ayat 6 With Urdu Translationجو لوگ کافر ہیں انہیں تم نصیحت کرو یا نہ کرو ان کے لیے برابر ہے۔ وہ ایمان نہیں لانے کے...
Ghabrahat Wahshat Door Karne Ki Dua
وہ لوگ جن کو ہر وقت بے چینی اور گھبراہٹ محسوس ہوتی ہو یا بغیر کسی وجہ کے دل کی دھڑکن تیز ہو جاتی ہو۔کسی چیز میں دل نہ لگتا ہو اور دل ہر وقت پریشان،اداس اور غمگین رہتا ہو ۔اسکی وجہ خواہ کچھ بھی ہو یعنی ماضی میں کوئی حادثہ پیش آیا ہویا کوئی ایسا واقعہ رونما ہوا ہو کے...
Dar Aur Khauf Se Bachne Ki Dua
آج کےاس جدیددورمیں اکثر انسان کسی نہ کسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ جیسے دل پر کسی قسم کا خوف طاری رہنا غم و الم، فکر و پریشانی، برے وسوسے اور منفی خیالات ہر وقت ذہن پر سوار رہتے ہیں۔جن کی وجہ سے انسان پرڈراور خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ایسی صورت حال میں انسان کے...
Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez
بسم الله الرحمن الرحيم بعض اوقات انسان کو شیطانی وسوسے اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ وہ ہر وقت خوف محسوس کرنے لگتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس انسان کے دن کا چین اور راتوں کی نیند تک اڑجاتی ہے۔ اس لیےہم آپ کو ایک ایسی دعا بتاتے ہیں کہ جس کو پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالی اس انسان کو...
Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat
بسم الله الرحمن الرحيم جن لوگوں کو ہر وقت ڈر یا خوف محسوس ہوتا ہو خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو جیسے اندھیرے سے خوف آنا یا ایسا محسوس ہونا جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا اکیلے کمرے میں جاتے ہوئے ڈرنا ایسا لگنا جیسے ہمارے ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس...
Dua For Migraine | Dard e Shaqiqa Ka Dam, Wazifa Or Taweez
درد شقیقہ (مائیگرین) کا وظیفہ آج ہم آدھے سر کے درد یعنی درد شقیقہ یا مائیگرین کے لئے بے حد مجر ب وظیفہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ اس وظیفہ کوادا کرنے والاشخص خدا کی بارگاہ سے ناکام و نامراد نہیں لوٹتا۔ اللہ کی رحمت سے اسے ہزاروں سائلین نے درد شقیقہ میں آزمایا ہے اور شفاء...











