ھولنے کی بیماری جسے الزائمر کی بیماری اںکہا جاتا ہے۔اس بیماری میں مریض کو پرانی ساری باتیں یاد ہوتی ہیں لیکن موجودہ باتیں بھول جاتی ہیں۔ جیسے کہ ہفتے کے دنوں کے نام، گھر کے لوگوں کے نام بھول جانا، کھانا کھا کے بھول جانا،گھر کا راستہ بھول جانا، واش روم کی بجائے کچن یا گھر کے کسی کمرے میں یورن پاس کر دینا وغیرہ۔اس بیماری کا شکار افراد نے اگر بہت مہذبانہ زندگی گزاری ہو۔ زندگی میں کبھی گالی نہ دی ہو لیکن الزائمر پیشنٹ بننے کے بعد وہ گالیاں بھی دیتے ہیں۔ بلاوجہ غصہ کرتے ہیں۔ ان میں چڑچڑاپن رہتا ہے اور بہت سارے مسائل پیش آتے ہیں۔عام طور پرعمر رسیدہ افراد اس مرض کا شکار ہوتے ہیں لیکن 40 سال کی عمر سے زیادہ افراد بھی اس کا شکار دیکھے گئے ہیں۔اگر آپ ایسے مریضوں کے لئے مقدس مقامات پر دعا کروانا چاہتے ہیں تو دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...
