by Pray | Jan 3, 2025 | Dua
اللہ پاک کے خوبصورت ناموں میں سے ایک نام یَا مُوْمِنُ ہے۔ یَا مُوْمِنُ کا ورد کرنے سے اس انسان کو اللہ پاک کی طرف سے ہدایت نصیب ہوتی ہے اور اس کا دل ایمان کی روشنی سے منور ہوجاتا ہے اور لوگوں کے نزدیک اسکی عزت اور احترام بڑھ جاتا ہے۔ یَا مُوْمِنُ کا ورد کرنے سے لوگ...
by Pray | Jan 3, 2025 | Dua
آج کل ایسا دور چل رہا ہے کہ ہر انسان مصیبتوں میں پھنسا ہوا اور پریشان حال ہے۔ اس کی وجہ سے انسان خود کو بے حد کمزور و مجبور محسوس کرتا ہے اور انہیں پریشانیوں اور تکلیفوں کی وجہ سے وہ مختلف قسم کی بیماریوں میں بھی مبتلاء ہو جاتا ہے۔ اور ہر وقت کچھ ہو جانے کا ڈر اور خوف...
by Pray | Jan 3, 2025 | Dua
اسماء الحسنیٰ یعنی اللہ پاک کے بے حد فضیلت اور بابرکت 99 ناموں میں ایک نام ہے یَا قُدُّوْسُ جس کا مطلب ہے نہایت پاک ذات۔ جس کو پڑھنے کی اتنی فضیلت ہے کہ بیان کرنا مشکل ہے اللہ پاک کے اسم مبارک یَا قُدُّوْسُ کو پڑھنے والے انسان کا دل نور سے روشن ہو جاتا ہے۔ وہ انسان...
by Pray | Jan 3, 2025 | Dua
آج ہم اللہ پاک کے جس اسم اعظم کے متعلق بتانے جا رہے ہیں وہ ہے یَا مَالِکُ اللہ پاک کے اس نام سے ہی ظاہر ہوتا ہے کہ اس پوری کائنات کے نظام کو چلانے والا تمام جہانوں کا مالک صرف اور صرف اللہ پاک کی ذات ہے جو سب کا بادشاہ ہے۔ اس کائنات کی ہر چیز اس کی مِلک ہے مگر وہ...
by Pray | Jan 3, 2025 | Dua
یَا رَحِیمُ اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایسا اسم اعظم ہے جو اس کی برکتوں، رحمتوں، نعمتوں اور بخشش کا سرچشمہ ہے۔ اور خاص طور پر ان افراد کے لئے جو اس پر یقین رکھتے ہوئے اس کی عطا کردہ نعمتوں کو اس کے حکم کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ اور جس پر ایمان رکھنے والے دنیا و آخرت میں...
by Pray | Jan 3, 2025 | Dua
آج کے اس دور میں جہاں ہر چیز نے ترقی کرلی ہے۔وہیں مہنگائی میں بھی خوب اضافہ ہوا ہے کہ جس نے ایک عام غریب انسان کا گزر بسر بہت مشکل کر دیا ہے۔ اور خواہشات تو دور کی بات اپنی ضروریات زندگی کو بھی پورا نہیں کر پا رہا اور اس پریشانی اور مشکلات میں گرفتار ہو کر وہ مختلف...