ٹھنڈا پانی کس طرح سے صرف ایک منٹ کے اندر اندر آپ کے بڑھتے ہوئے سٹریس اور اینگزائٹی کو ختم کرکے آپ کے موڈ کو خوشگوار کرنے کی جادوئی تاثیر رکھتا ہے۔ یہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔ٹھنڈے پانی کے علاوہ دنیا کی کوئی دوائی، کوئی ہوم ریمیڈی ایسی نہیں ہے۔جو اتنے کم وقت میں سٹریس اور اینگزائٹی کے لیول کو نیچے اتار دے۔ یہ کولڈ تھیراپی صرف ان لوگوں کے لئے ہے۔ جنہیں کوئی بیماری نہیں ہے بلکہ زندگی میں بڑھتی ہوئی پریشانیوں کی وجہ سے سٹریس اور اینگزائٹی ہے اور ان کا موڈ خراب رہتا ہے۔ ریمیڈی آپ نوٹ کر لیں کہ جب بھی آپ کو لگے کہ سٹریس اور اینگزائٹی نے آپ کے دماغ کو جکڑ لیا ہے۔ سارا زور آپ کی گردن، کندھوں اور آنکھوں کے مسلز پر آگیا ہے۔ جس سے آپ فریز ہوگئے ہیں اور منفی سوچوں نے آپ کو اپنے حصار میں لے لیا ہے تو آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک باؤ ل میں ٹھنڈا پانی لیں اور اس میں کوئی کپڑا یا ٹاول ڈپ کریں اور پھر اسے اپنی گردن پہ لپیٹ لیں۔ جیسے ہی آپ ایسا کریں گے ایک منٹ کے اندر اندر آپ بہت زیادہ ریلیکس ہونے لگیں گے۔ ۲ منٹ کے بعد آپ وہی ٹھنڈے پانی کی پٹی اپنے چہرے اور آنکھوں پر ڈال دیں اور ہلکے ہاتھوں سے اسے دباتے جائیں۔اسی طرح اپنی کلائیوں پر بھی ٹھنڈے پانی کی پٹیاں کریں۔ اس سارے عمل کو کم از کم ۰۱ منٹ تک دہراتے رہیں۔اور اس دوران
ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ
پڑھتے رہیں۔اس کولڈ تھیراپی سے ٹھیک تو آپ پہلے ہی ایک منٹ کے اندر اند رہوجائیں گے لیکن 10 منٹ یہ عمل کریں گے تو ان شاء اللہ آپ کا موڈ انتہائی خوشگوار اور فریش ہوچکا ہوگا اور سٹریس وغیرہ سب ختم ہوجائے گا۔ روزانہ یہ عمل کرنے سے آپ کا سٹریس یوں ختم ہوجائے گا کہ آپ حیران ہوں گے۔ اس کولڈ تھیراپی کے رزلٹس کومنٹ میں ضرور شیئر کیجیے گا۔ اور اس کے علاوہ جنہیں کسی اور نفسیاتی پرابلم کی وجہ سے ڈپریشن ہے یا گندے خیال آتے ہیں یا اوسی ڈی اور اوبسیشنزہیں تو وہ اس کا روحانی علاج ہم سے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کرکے معلوم کر لیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Jadu/Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez
اگر آپ زند گی کے ایسے مو ڑ پر ہیں۔ جہا ں عجیب قسم کی بے چینی،گھر کے بگڑے حا لا ت،رشتوں میں نفرت،رو زی میں رکا وٹ، بچو ں کا بے وجہ گھبرا نایا کسی کو دیکھتے ہی طبیعت کا بھا ری ہو جانا،آپ کی زند گی کا احا طہ کئے ہو ئے ہیں۔ تو ہم آپ کو بتا تے چلیں کہ یہ سخت قسم کے اثرا...
Sifli Jadu Ka Rohani Ilaj | Sifli Amal Ki Alamat Or Tor
سفلی جادو کا قرآن پاک سے توڑ آج کے اس دور میں سفلی جادوکے ذریعے دوسروں کا نقصان کرنا تو جیسے رواج بن چکا ہے۔بعض شر پسند انسان کسی بدلے کی آڑ میں یا پھر کسی پرانی دشمنی یا حسد کی بناء پر دوسروں کی خوشیوں بھری زندگی میں سفلی جادو کے ذریعے ایسی آگ لگا دیتے ہیں کہ چند...
Bandish Ka Tor In Quran | Powerful Surah Falaq Taweez
نقش سورۂ الفلق سے ہرقسم کی بندش کا توڑ اگر آپ کی جاب، شادی، کاروبار، تعلیم، سفر یا پھر زندگی کے کسی بھی معاملے میں بندش ہے۔ جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں لاکھ کوشش کے باوجود رکاوٹ آرہی ہے یا پھر آپ کی صحت دن بدن گرتی جارہی ہے اور کوئی بھی دوا اثر نہیں کررہی۔ اور آپ...
Wishes For Baby Boy Born
"O Zakaria! We give you glad tidings of a son whose name is Yahya. (Upon him be peace).We have not created anyone of this name before him."(Surah Maryam, verse number 7) The continuity of a person's life is his/her offspring and to fulfil this aim, more importance is...
How To Get Rid Of Evil Spirits
If there are jinn, apparitions, evil spirits, wicked hags, witches, black magic, binding, or demonic influences in your house. Which are visible in the home. Or which appear and make you fearful. And you don't know how to get rid of bad spirits. But, you want to know...
Protection From Black Magic
We are going to discuss the perfect solution to break the spells of magic. Those who are victim of magic and facing obstacles in their life like family disputes, financial issues, business failures, marriage obstacles, health disorder, educational failures, husband...
Healing Talisman
When there is no hope of healing through medicines or other treatments then move toward the Spiritual Healing. Because a patient can’t diagnose by himself or herself that whether he or she is indulge into Physical disease or Spiritual health disorder. A Perfect...
Jinnat Se Hifazat Quran Se
Jinnat Se Hifazat Quran Se Aaj ki video main ham apko bataen gay k Jinnat se hifazat Surah Al-A’raf se kis tarha mumkin hai. Aaj taka p nay shareer jinnat se Allah ki Panah hasil karnay k liye bohat se Rohani Amal kiye hon gay. Agar abhi taka ap jinnat ki pakar main...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...