آج کےاس جدیددورمیں اکثر انسان کسی نہ کسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ جیسے دل پر کسی قسم کا خوف طاری رہنا غم و الم، فکر و پریشانی، برے وسوسے اور منفی خیالات ہر وقت ذہن پر سوار رہتے ہیں۔جن کی وجہ سے انسان پرڈراور خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ایسی صورت حال میں انسان کے چہرے پر اکثر خوف اور ڈر کے احساسات نمایاں دیکھائی دیتے ہیں۔اسےہر وقت یہی ڈر لگا رہتا ہے کہ نہ جانے کب، کون سا حادثہ پیش آجائے تو ہم آپ کو اس ڈر،خوف،وہم اور انجانے حادثات سے نجات کی ایسی پاور فل اور مجرب دعا بتائیں گے۔ اس وظیفے کی پابندی کرنے سے انشاءاللہ اللہ پاک کے کرم سے ڈر اور خوف بھی جاتا رہے گا اور آپ ہمیشہ کے لئے اللہ کی پناہ میں رہیں گے ۔
وہ دعا یہ ہے۔
وَمَن يَتَّقِ اللَّهَ يَجْعَل لَّهُ مَخْرَجًا وَيَرْزُقْهُ مِنْ حَيْثُ لَا يَحْتَسِبُ ۚ وَمَن يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ بَالِغُ أَمْرِهِ ۚ قَدْ جَعَلَ اللَّهُ لِكُلِّ شَيْءٍ قَدْرً
ترجمہ:
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا وہ اس کے لئے رنج و غم سے نجات کی صورت پیدا کر دے گا اور اس کو ایسی جگہ سے رزق دے گا جہاں سے اس کو وہم و گمان بھی نہ ہو اور جو اللہ پر بھروسہ رکھے گا تو وہ اس کے لئے کافی ہو گا اللہ اپنے کام کو جو وہ کرنا چاہتا ہے پورا کر دیتا ہے اللہ نے ہر چیز کا اندازہ مقرر کر رکھا ہے۔
اس وظیفےکو آپ بلاناغہ 21مرتبہ اول و آخر گیارہ بار درود پاک کے ہمراہ تلاوت کریں۔ اس عمل کی برکت سےصرف 7 دن کے اندر اس وظیفے کے روحانی اثرات ظاہرہوکر آپ کے وجود سے ہر قسم کے ڈر ،خوف ،اور وہم کو ختم کر کے آپ کے دل و دماغ کو انتہائی پرسکون بنادیں گے۔اور آپ کو اپنا وجود ہلکا پھلکا محسوس ہو گا۔اور کسی قسم کا ڈر اور خوف باقی نہ رہے گا۔بعض اوقات انسان کے ڈر اور خوف کی وجہ نفسیاتی اور روحانی ہوتی ہے۔ اگر تو آپ کے ڈر اور خوف کی علامات نفسیاتی اور روحانی ہوئی۔مثلا کسی کے پیچھے چلنے کا احساس ہونا،یا ایسے محسوس ہونا کہ جیسے کوئی ساتھ چل رہا ہے،یا شیطانی چیزیں جو ظاہر ہو کر آپ کو خوفزدہ کر رہی ہوں یا آپ کا نقصان کر رہی ہوں۔ تو اس صورت میں آپ اسی دعائیہ کلمات سے بنےاس نقش سے فیض یاب ہو سکتے ہیں۔جب یہ نقش سائل کے نام منسوب ہوتا ہے۔ تو اس سے ایسی پراثرروحانی لہریں نکلتی ہیں۔جو سائل کے دل و دماغ میں داخل ہو کر ہر قسم کے ڈر اور خوف کو ختم کر کے ہمیشہ کے لیے اسے پرسکون بنا دیتی ہیں۔ اس دعا کو ہمارے سلسلہ کی بزرگ ہستیوں اور دیگر ممبران نے ملکر اربوں کھربوں کی تعداد میں تلاوت کیا۔ جب اتنی بڑی تعداد میں اس دعائیہ کلمات کو تلاوت کر کے نقوش پر دم کیا جاتا ہے۔ تو پھر اس نقش کا فیض بے حدو حساب بڑھ جاتا ہے۔ اور جب سائل اس نقش کو گلے میں پہنتا ہے تو اس نقش کی برکت سے اور اللہ کی رحمت سے اس کے وجود سے ہر قسم کا ڈر، خوف ،وہم ، وسوے نفسیاتی اور روحانی مسائل صرف 7 دن کے اندر ختم ہو جاتے ہیں ۔اگر آپ بھی یہ نقش بطور چودہ سو روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Ya Muhaimin ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Muhaimin
اللہ پاک کا ہر نام...
Success In Everything For Best Wazifa | Wazifa For Success
کامیابی کے لئے آپ...
Love For Best Wazifa | Mohabbat Ka Khata Na Jane Wala Amal
جائز محبت کا ایسا...
Weak Eyesight | Kamzor Nazar /Door Or Qareeb Ki Nazar Ka Ilaj
ہمارے روحانی پلیٹ...
Surah Haqqah Ayat 46 (Verse) With Urdu & English Translation
Surah Haqqah Ayat...
Surah Qalam Ayat 40 (Verse) With Urdu & English Translation
Surah Qalam Ayat...
Surah Mulk Ayat 10 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Mulk Ayat...
Surah As-Saff Ayat 7 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Saff Ayat...
Surah Saff Ayat 6 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Saff Ayat...
Surah Saff Ayat 5 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Saff Ayat...
Surah Saff Ayat 4 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Saff Ayat...
Surah Saff Ayat 3 (Verse) With Urdu & English Translation
Surah Saff Ayat...