بسم الله الرحمن الرحيم
جن لوگوں کو ہر وقت ڈر یا خوف محسوس ہوتا ہو خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو جیسے اندھیرے سے خوف آنا یا ایسا محسوس ہونا جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا اکیلے کمرے میں جاتے ہوئے ڈرنا ایسا لگنا جیسے ہمارے ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس ہونا کہ جیسے کوئی حادثہ نہ پیش آ جائے توہم آپ کوڈر اور خوف پر قابو پانے کا ایک ایسا وظیفہ بتائیں گے۔ جس کی پابندی کرنے سے آپ کے دل و دماغ کو ایسا اطمینان اور سکون حاصل ہو جائے گا کہ کوئی ڈر اور خوف باقی نہ رہے گا۔ انشااللہ! وہ وظیفہ یہ ہے:
اللّٰهُ لَطِيۡفٌۢ بِعِبَادِهٖ يَرۡزُقُ مَنۡ يَّشَآءُۚ وَهُوَ الۡقَوِىُّ الۡعَزِيۡز ﴿۱۹﴾
خدا اپنے بندوں پر مہربان ہے وہ جس کو چاہتا ہے رزق دیتا ہے۔ اور وہ زور والا (اور) زبردست ہے۔
اس وظیفے کو بعد ازنمازظہراول و آخر گیارہ بار درود پاک کے ہمراہ 113 مرتبہ تلاوت کریں۔ انشاء اللہ تعالی اس عمل کی برکت سے صرف 21 دن کےاندرآپ کواس وظیفے کے روحانی اثرات نظرآنا شروع ہوجائیں گے۔ آپ کوکسی بھی قسم کا ڈر اور خوف نہ رہے گا اور آپ اپنے وجود کو ہلکا پہلکا محسوس کریں گے۔ اورآپ ہرطرح کے ظاہری خوف،ڈر،وہم اور وسوسوں سے االلہ کی پناہ میں آجائیں گے۔ بعض اوقات ڈراور خوف کی وجہ نفسیاتی و روحانی ہوتی ہے۔ مثلا کچھ نہ ہوتے ہوہے بھی یہ احساس ہونا کہ جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس ہونا کہ جیسے کوئی حادثہ نہ پیش آ جائے۔ ایسی صورت میں ڈر کی یہ علامات نفسیاتی ہوتی ہیں۔ جب انسان کے ڈر کی وجہ ظاہری اور نفسیاتی نا ہو اور وہ ہر طرح کے وظائف آزما چکا ہو۔
ہمارا مشاہدا ہے کہ ایسے افراد کے ڈر اور خوف کی وجہ روحانی ہوتی ہے۔ مثال کہ طور پرگھر پر شیطانی چیزوں کے اثرات،جنات وآسیب کا بسیرا،شیطانی موکلات وغیرہ ۔ جس کا احساس انسان کو ڈر کی صورت میں محسوس ہوتا ہے۔ توایسے افراد کے ڈراورخوف کو دورکرنے کے لیے ہمارے روحانی سینٹر میں ان دعائیہ کلمات کے نقش بھی تیار کیے جاتے ہیں کہ جن پر ہمارے سلسلہ کے بزرگ ہستیوں نے اور ممبران نے مل کر ان دعائیہ کلمات کو 75 ہزار مرتبہ تلاوت کرکے ان نقوش پر دم کیاکہ جس کی وجہ سے ان کلمات کا فیض جاری ہوا اور جن لوگوں نے بھی یہ نقش حاصل کیا۔ اللہ کے حکم سے ان کا ڈر اور خوف لمحوں میں ختم ہوگیا اس نقش کا اس قدر فیض ہے کےانسان کے ڈر اور خوف کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر مسائل زندگی کو بھی دور کرنے کا ذریعہ بن جاتا ہے اور جب تک یہ نقش انسان کے پاس رہتا ہے۔ اللہ پاک کی اس انسان پر رحمتیں اور برکتیں نچھاورہوتی رہتی ہیں اگر آپ بھی یہ نقش بطور چودہ سو روپے ہدیہ یا پھر عہد کے ذریعے فی سبیل اللہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ تو ان واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کےیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Mohabbat Ka Wazifa | Tasbeeh For Love And Attraction
ہر کسی کے دل میں...
Gurdon Main Pathri, Dard, Infection Ki Dua Or Rohani Ilaj
گردوں کی بیماری،...
Dua For Migraine | Dard e Shaqiqa Ka Dam, Wazifa Or Taweez
درد شقیقہ...
Wishes For Baby Boy Born
"O Zakaria! We...
Naqsh Surah Yasin K Fazail
Aaj ham Surah...
Zehni Dabao Ka Rohani Ilaj
ذہنی دباؤ کیا ہوتا...
Success Talisman
We would like to...
Nikaah Ka Naqsh
Nikaah Ka Naqsh...
Naqsh e Kamyabi
نقشِ کامیابی زندگی...
Family Visa
We are going to...
Protection From Black Magic
We are going to...
Husband Wife Love Talisman
We are going to...