اگر آپ کے گھر میں والدین یا پھر دیگر بزرگ حضرات کو بھولنے کی بیماری ہے اور کسی بھی میڈیسن سے ان کی یہ بیماری ختم نہیں ہورہی تو ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے آپ مقدس مقامات پر ہمارے بزرگوں سے دعا کیسے کروا سکتے ہیں۔ یہ بتانے سے پہلےDementia کی علامات سمجھ لیں کہ کیا ہوتی ہیں؟
عام پر طو ر پر یادداشت کا کمزو ر ہونا یا بھولنے کی بیماری لگ جانا بعض اوقات اینگزائٹی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جب اینگزائٹی ختم ہوتی ہے تو یادداشت بالکل پہلے کی طرح ٹھیک ہوجاتی ہے لیکن Dementia ایک ایسی بیماری ہے۔ جو عام طو رپر 60 سال کی عمر کے بعد لگتی ہے اور ایسے مریضوں کو ماضی کے واقعات تو یاد ہوتے ہیں لیکن نئی یادوں کو یا جو واقعات زندگی میں ہورہے ہوتے ہیں۔ انہیں ان کا دماغ سٹور نہیں کر پاتا۔ جیسے کہ گھر والوں نے Dementia کے Patient کو کھانا دیا۔ وہ کھانا کھا کے بھول جائیں گے۔ نماز پڑھ کے بھول جائیں گے۔ اپنی چیزیں خود ہی رکھ کر بھول جائیں گے اور الزام چھوٹے بچوں پر لگائیں گے۔ اور انہیں چونکہ ماضی کی ساری باتیں یاد ہوتی ہیں۔ اس لئے گھر والے یہ سمجھتے ہیں کہ یہ بزرگ انہیں جان بوجھ کے تنگ کرر ہے ہیں۔ ان کو کوئی اور کام ہے نہیں۔ اس لئے فری بیٹھے صرف ہمیں پریشان کرتے رہتے ہیں۔ ایسے حالات میں گھر والوں کی اور ان بزرگ حضرات کی آپس میں بنتی نہیں ہے۔ بالکل بچوں کی طرح Behave کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر جیسے ہی اندھیرا ہوتا ہے تو یہ ایکٹو ہوجاتے ہیں اور دن بھر سوئے رہتے ہیں۔انہیں واش روم کا راستہ، کچن کا راستہ یہ سب بھول جاتا ہے۔ اسی لئے واش روم کی بجائے کچن میں بھی یورن پاس کر دیتے ہیں۔لہٰذا اس بیماری میں بالکل ایسے جیسے ایک بچے کی Care کی جاتی ہے۔ا نہیں بھی ایسی ہی Care کی ضرورت ہوتی ہے اور یہ یادرکھیں کہ Dementia کے مریض کو سنبھالنا صرف ایک فرد کی ذمہ داری نہیں ہے بلکہ پورے گھر کو ایسے مریض کی کئیر کرنی چاہیے۔ کیوں کہ ایک فرد اگر ایسے مریض کو سنبھال رہا ہے تو وہ خود Irritateہوجاتا ہے۔ اور ڈاکٹر ز کے بقول کوئی بھی میڈیسن چھو منتر کرکے ایسے مریضوں کو ٹھیک نہیں کرسکتی لیکن روحانیت میں آج بھی ایسے مریض چھو منتر کرکے ٹھیک ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ بالکل ایسے ہی جس طرح حضرت عیسٰی ؑ اپنے اسم اعظم کی طاقت سے بیماروں کے لئے اللہ کے حکم سے شفاء کا وسیلہ بنتے رہے۔ آج کے دور میں بھی حضرت عیسیٰ ؑ کاوہ علم روحانیت میں زندہ ہے۔ اسی لئے جس مریض کا ٹھیک ہونا ناممکن ہو وہ بھی اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوتے دیکھے گئے ہیں۔ لہٰذا ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خاص دعا کروائی جاتی ہے اور مریض دنوں کے اندر اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوجاتے ہیں۔ اس لئے یہ سوچ کر ہمارے روحانی سینٹر میں رابطہ کیجیے گا کہ بے شک ممکن یا نا ممکن تو ہم انسانوں کے لئے ہے اللہ کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں۔ مریض کی شفاء کے لئے دعا کروانے کا طریقہ جاننے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Zehni Dabao Ka Rohani Ilaj
ذہنی دباؤ کیا ہوتا ہے؟ ذہنی دباؤ جذباتی یا جسمانی تناؤ کا احساس ہے۔ یہ کسی بھی واقعہ یا خیال سے ہوسکتا ہے جو آپ کو مایوسی، ناراضگی یا گھبراہٹ کا احساس دلاتا ہے۔ ذہنی دباؤ اگر لمبے عرصے تک برقرار رہے تو یہ آپ کی صحت کوبری طرح متاثر کر سکتا ہے۔ لہٰذا اس موضوع میں ہم آپ...
Ya Shaheedo Ka Wazifa
Ism e Azam Ya Shaheedo (Hazir o Nazir-har cheez ki nigrani karnay wala) Agar ism e azam ya shaheedu ka wird baad az Namaz e Fajar 330 martaba rozana kiya jae to har qisam k shaitani khayalat, waswasay, weham, aur dar khof hamesha k liye khatam ho jata hai. Is ism e...
Ism e Azam Ka Wazifa
Ism e Azam Ka Wazifa Aaj ka mozu hai ism e azam ka wazifa jis main ham apko bataen gay k Ism e Azam kiya hota hai? Ism e Azam kin hastion ko ata hota hai? Ism e Azam ki badolat Ambiya e Karam (A.S.) say kin mojezat ka zahoor hua? Ism e Azam ki shan main hamaray Bazurg...
Wazifa for Love Marriage From Quran
نماز سے بیماریوں کا علاج
نماز سے بیماریوں کا علاج ایک پاکستانی ڈاکٹرفزیو تھراپی میں اعلیٰ ڈگری کے لئے یورپ گئے۔انہوں نے زندگی میں کبھی بھی پانچ وقت کی نماز ادا نہ کی تھی بلکہ نماز جمعہ ادا کرنے کی بھی انہیں کبھی فرصت نہ ملی تھی۔ جب انہیں وہاں بالکل نماز کی طرح ورزش سکھائی گئی تو وہ یہ دیکھ...
ہر مشکل کا حل
اگرآپ شادی میں بندش، تعلیمی ناکامی، کاروباری نقصانات، صحت کے مسائل، بیروزگاری، جادوٹونہ، بندش، نظر بد، گھریلو لڑائی جھگڑے، میاں بیوی میں ناچاقی، بے اولادی، ساس بہو میں تکرار، تنگدستی یا دیگر پریشانیوں میں الجھے ہوئے ہیں اور آپ کے ہر کام میں روکاوٹیں آجاتی ہیں ۔جس کے...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...






