جنہیں ڈپریشن ہے اور وہ اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے ٹھیک ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے دعائے باطن پروگرام کو جوائن کر لیں۔ انشاء اللہ پرانے سے پرانا ڈپریشن 1دن سے لے کر 1 ماہ کے اندر اندر ختم ہوجائے گا۔ جیسے کہ منظرجنہیں ڈپریشن صرف کسی نہ کسی ایسی سوچ، خیال یا کی وجہ سے ہے جو دماغ سے نکل نہیں رہا۔ آپ سورہے ہیں، جاگ رہے ہیں۔ ہر وقت ایک ہی سین دماغ میں گھوم رہا ہے۔ کسی نے کچھ کہہ دیا یعنی نئی سوچ مل گئی تو پھر دماغ وہی سوچتا جارہا ہے۔ اس سوچ کے حصار سے نکل نہیں پارہا تو ایسا ڈپریشن انشاء اللہ پہلے ہی دن 50% سے لے کر 100% تک ختم ہوجائے گا انشاء اللہ۔ اب کون سا ڈپریشن ہے جو 50% ختم ہوگا اور کون سے لوگ ہیں جو 100% ٹھیک ہوں گے۔ کیونکہ اس بات کا جواب بتایا تو موضوع ان لوگوں کے لئے بوریت کا سبب بنتی ہے۔ جو محض ان فارمیشن کے لئے دیکھتے ہیں اور لمبا موضوع کو پسند نہیں کرتے۔ ڈپریشن کی دوسری ٹائپ وہ ہے جس میں متاثرہ انسان ایک ہفتے میں اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوجاتا ہے۔ ایسے افراد کو دعا میں شامل کرنے کے ساتھ ساتھ ڈپریشن کی روٹ کاز تک پہنچنے کے سوالات کیے جاتے ہیں۔ جیسے کہ وہ پہلے کوئی اینٹی ڈپریسنٹس لے رہے ہیں یا پھر ان کی ڈائٹ کیسی ہے؟ انہیں کوئی غذائیت کی کمی تونہیں۔ یہ ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم ان سے سوالات کے ذریعے ان کی ساری ہسٹری لیتی ہے۔ اس کے مطابق پھر انہیں وظائف بھی دئیے جاتے ہیں اور ڈائٹ میں بھی کچھ چیزوں کا اضافہ کروایا جاتا ہے۔اب جنہیں ڈپریشن اوسی ڈی، جادو یا نظر بد کی وجہ سے ہوتا ہے اور انہیں خود بھی پتہ نہ ہوتو ان کی ہسٹری لینے پر اور استخارہ و مراقبہ کروانے پر یہ تمام چیزیں واضح ہوجاتی ہیں۔ اب جنہیں ڈپریشن جادو وغیرہ کی وجہ سے ہوگا تو انہیں دعامیں شامل کرنے کے ساتھ ساتھ ان کے چمک کی پوزیشن بھی مراقبات کے ذریعے دیکھی جائے گی کہ آیا ان کے چمک کے ساتھ کتنے فیصد منفی توانائیاں ہیں جو منسلک کریں۔ ہوسکتی ہیں۔ پھران کے نام، مزاج، شخصیت، روحانی پوزیشن، ماحول، سوچ اور یقین کو مد نظر رکھتے ہوئے انہیں ایسا زبردست روحانی علاج بتایا جاتا ہے جو کہ اللہ کے کرم سے ایسا علاج ہوتا ہے کہ جو پتھر پر ایک ہی چوٹ کا کام کرتا ہے اور ڈپریشن سے وہ انسان مکمل طور پر باہر آجاتا ہے۔ اب اس میں 3 ہفتوں سے لے کر 3 مہینوں کے اندر جادو کا بھی صفایا ہوجاتا ہے اور ڈپریشن بھی مستقل بنیادوں پر ختم ہوجاتا ہے۔ لہٰذا بہتر ہے کہ ہمارے سلسلے کی ذمہ دار ٹیم سے اپنا مسئلہ شیئر کریں اور آپ اگر ہمارے دعائے باطن پروگرام میں دعا کروانا چاہتے ہیں تو اسم اعظم
سُبْحَانَ اللہ , یَا شَافِیۡ
اس اسم عظم کو 410 بار روزانہ پرھنے اوراپنے مسئلے کا حل معلوم کرنے کے لیے ان نمبر پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related posts
Shadi Ka Behtreen Amal | Marriage Solution In Quran
اگر آپ کو شادی کے لئے قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی حل بتادیا جائے۔ جس کی بدولت جس سے آپ کی شادی ہونا مقدر میں لکھا جاچکا ہے۔ وہ اللہ کے کرم سے آپ تک خود پہنچے تو یقینا یہ بات آپ کے لئے بے حد حیرانگی والی ہوگی۔ اور ہماری نظر میں ایسا ہونا کوئی بڑی بات اس لئے...
Weham Aur Waswasay | OCD Ka Ilaj In Quran | OCD Taweez
جب دماغ میں وہم، وسوسوں، گند ے شیطانی خیالات کی لمبی لائن لگ جائے او ر آپ لاکھ کوشش کریں۔ اس سوچ کو جھٹکنے کی، دماغ سے نکالنے کی لیکن وہ سوچ دماغ سے نہ نکلے اور آپ کو رونا آئے یا شرمندگی ہو اورآپ کوئی بھی کام کرنے کے قابل نہ رہیں۔اور سارا دن بستر پر پڑے رہیں تو میڈیکل...
Husband K Dil Me Mohabbat Ka Amal | Gussa Control
میاں بیوی کے رشتے میں دوری کی وجہ بننے والا ایک ایسا ڈائیلاگ جو شوہر بہت زیادہ بولتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ اس ڈائیلاگ پر بیویاں بہت زیادہ ہائپر ہوجاتی ہیں۔ پڑھی لکھی سمجھدار ہونے کے باوجود جب شوہر انہیں یہ کہہ دیتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ شوہر کا ایسا کہنا...
Success In Everything For Best Wazifa | Wazifa For Success
کامیابی کے لئے آپ نے بہت سارے وظائف کئے ہوں گے لیکن ممکن ہے کہ پھر بھی آپ یہ کہیں کہ ہر طرح کے وظائف کرنے کے باوجود کامیابی نہیں مل رہی۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔ جس کے وسیلے سے کامیابی نہیں کامیابیاں سمیٹتے آپ تھکیں گے ہی نہیں...
Marriage Proposal In 1 Week Wazifa | Ache Rishte Ka Amal
آپ سے جو بات شیئر کرنے لگے ہیں۔ اسے سن کر آپ کو حیرت ضرور ہوگی۔ ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے وظیفہ لیا کہ بچی کی اچھی جگہ پر شادی ہوجائے۔ سو سے زائدرشتے آچکے ہیں لیکن شادی نہیں ہورہی۔ اس نے بتایا کہ میں خود بھی بیوہ ہوں۔اس لئے چاہتی ہوں کہ بچی کی جلدی شادی...
Love For Best Wazifa | Mohabbat Ka Khata Na Jane Wala Amal
جائز محبت کا ایسا زبردست عمل آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ جو اللہ کے کرم سے کبھی خطا نہیں گیا اور ہر بار اس کے رزلٹس شاندار ہی آئے ہیں۔یہ عمل میاں بیوی، بھائی بہن، ساس بہو، دوست احباب، رشتہ داروں کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے کیا جاسکتا ہے اور من پسند شادی کی نیت سے بھی...
Weak Eyesight | Kamzor Nazar /Door Or Qareeb Ki Nazar Ka Ilaj
ہمارے روحانی پلیٹ فارم کی جانب سے بہت ہی زبردست انفارمیشن آپ سے شیئر کی جارہی ہے۔ موضوع تھوڑی سی لمباہوگی لیکن آپ ہی کی بہتری کے لئے بنائی گئی ہے۔اس لئے مکمل دیکھ لیجیے گا۔اس موضوع میں آپ کو بتایا جائے گا کہ نظر کی کمزوری، آنکھوں کی خشکی، رات کا اندھا پن، بچپن کا...
Dar Aur Khauf Se Bachne Ki Dua
آج کےاس جدیددورمیں اکثر انسان کسی نہ کسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ جیسے دل پر کسی قسم کا خوف طاری رہنا غم و الم، فکر و پریشانی، برے وسوسے اور منفی خیالات ہر وقت ذہن پر سوار رہتے ہیں۔جن کی وجہ سے انسان پرڈراور خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ایسی صورت حال میں انسان کے...
Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez
بسم الله الرحمن الرحيم بعض اوقات انسان کو شیطانی وسوسے اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ وہ ہر وقت خوف محسوس کرنے لگتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس انسان کے دن کا چین اور راتوں کی نیند تک اڑجاتی ہے۔ اس لیےہم آپ کو ایک ایسی دعا بتاتے ہیں کہ جس کو پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالی اس انسان کو...
Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat
بسم الله الرحمن الرحيم جن لوگوں کو ہر وقت ڈر یا خوف محسوس ہوتا ہو خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو جیسے اندھیرے سے خوف آنا یا ایسا محسوس ہونا جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا اکیلے کمرے میں جاتے ہوئے ڈرنا ایسا لگنا جیسے ہمارے ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس...
Wishes For Baby Boy Born
"O Zakaria! We give you glad tidings of a son whose name is Yahya. (Upon him be peace).We have not created anyone of this name before him."(Surah Maryam, verse number 7) The continuity of a person's life is his/her offspring and to fulfil this aim, more importance is...
Naqsh Surah Yasin K Fazail
Aaj ham Surah Yaseen kay Herat Angez Kamalat bian karain gay jis k faiz ka mushahida hamary Silsilay ki aik Bazurg hasti nay kia. Rasool Allah (S.A.W.) nay bhi Surah Yaseen ki shan bohat c ahadees mubarika main bian farmai jesa k… Hadees e Pak: Hazrat Ans (R.A.) say...











