ڈپریشن میں مبتلاء ایسا شخص جو ۰۱ سال تک دنیا کے ٹاپ ڈاکٹرز کی بتائی ہوئی ڈپریشن کی میڈیسنز لیتا رہا اور کونسیلنگ بھی کرتا رہا ہو۔ حتٰی کہ امریکہ، یورپ وغیرہ کے بھی قابل ترین ڈاکٹرز سے علاج کرواتا رہا ہو لیکن پھر بھی وہ ڈپریشن سے نہیں نکلا۔ جب اس کا کیس ہمارے روحانی ماہرین کے پاس آیا تو کئی طرح کے روحانی پروسیس سے گزرنے کے بعد تیسرے ہی دن اس نے اپنے اردگرد کے ماحول کو اور اپنی پرسنیلٹی کو محسوس کرتے ہوئے کہا کہ آج ۵۱ سال بعد ایسے لگتا ہے کہ میں پھر سے زندہ ہوا ہوں۔ ان روحانی عوامل میں سے چند پروسیس یہ تھے مراقبہ اسم اعظم، نقش اسم اعظم، روحانی اینرجی جو اس کے دماغ میں ٹریگر کروائی گئی اور سپرچول سٹیمولس شامل تھے۔ اب ہر ڈپریشن کے مریض پر یہ سب عمل لاگو نہیں ہوتے۔ لہٰذا اپنا مسئلہ بتا کر اس کے مطابق روحانی علاج معلوم کرنے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...