سورۂ الشعراء کی آیت نمبر ۰۸ ہے
واذا مرضت فھوا یشفین
اس آیت کا نقش جب ڈپریشن کے مریضوں کو دیا جاتا ہے تو ان کا دماغ فوراً ایسا روحانی سکون محسوس کرنے لگتا ہے کہ جس کے نتیجے میں باڈی کے اندر خوشی کے ہارمونز سروٹونن، آکسی ٹاسن، ڈوپامن اور اینڈورفنز ریلیز ہوتے ہیں۔ ان نیوروٹرانسمیٹرز کے ایکٹو ہوتے ہیں دماغ تک ڈپریشن کے سگنل پہنچنا بند ہوجاتے ہیں۔ اورایسا سالوں میں یا مہینوں میں نہیں بلکہ ۳ دن کے اندر اندر ہوتا دیکھا گیا ہے۔ ہاں البتہ! بعض ڈپریشن کسی نہ کسی جادو ئی شیطانی عمل سے جڑے ہوتے ہیں۔ اور ایسے ڈپریشن سے نکلنے کے لئے جادو کو ختم کیا جاتا ہے تو ڈپریشن خودبخود ختم ہوجاتا ہے۔نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...

