سالہا سال سے ڈپریشن کی ادویات لینے کے بعد بھی ابھی تک آپ کی باڈی میں (ہیلنگ پروسیس) شروع نہیں ہوا۔ اور آپ دوائیاں لیتے ہی جارہے ہیں اوراب آپ کو ٹھیک ہونے کی کوئی امید بھی نہیں ہے تو سورۂ الشوریٰ 3 دن کے اندر اندر انسان کی باڈی میں (ہیلنگ) سٹارٹ کرکے سالوں پرانے ڈپریشن کو ایک ہی جھٹکے میں ختم کرنے کی زبردست روحانی تاثیر رکھتی ہے۔ 14سال سے اب تک بے شمار ڈپریشن کے مریض اللہ کے کرم سے ٹھیک ہوبھی چکے ہیں۔ یہاں تک تو ان افراد کی بات ہوگئی۔ جنہیں ڈپریشن صرف میڈیکلی وجہ سے ہے یعنی پریشانیوں سے بھری زندگی کی وجہ سے یا دیگر نفسیاتی الجھنوں کی وجہ سے ہے۔ اب آپ سے ڈپریشن کے ان مریضوں کا روحانی علاج شیئر کر دیتے ہیں۔ جن پر جادو، جنات، نظر بد یا دیگر شیطانی چیزوں کے نحس اثرات ہوتے ہیں۔ وہ نحس اثرات چونکہ آتشی مزاج کے ہوتے ہیں یعنی گرم تاثیر رکھتے ہیں۔ اس لئے وہ بد اثرات دماغ میں بار بار الجھن سے بھرپور واقعات کو(ٹریگر) کرتے رہتے ہیں۔جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ دماغ ڈپریشن کے حصار سے نکل ہی نہیں پاتا۔ اس لئے ایسے مریضوں کو مکمل ڈپریشن کے حصار سے باہر نکالنے کے لئے سورۂ الشوریٰ کے نقش کے ساتھ سورۂ البقرہ کا نقش بھی دیا جاتا ہے۔ جو خون کو جوش دینے والے بد اثرات کو ختم کرتا ہے۔ اور یوں انسان مکمل طور پر ڈپریشن سے باہر آجاتا ہے۔ اب یہ تھی مختصر سی انفارمیشن۔ ابھی تک آپ کو یہ نہیں بتایا گیا کہ آپ کی باڈی میں روحانی طریقے سے خوشی کے ہارمونزیعنی سروٹونن، آکسی ٹاسن، اینڈورفنز کیسے ایکٹو ہوں گے؟ سورۂ الشوریٰ اور سورۂ البقرہ کے ساتھ کون سےسپورٹنگ روحانی علاج آپ کو ڈپریشن سے باہر نکالنے کے لئے مینیج کئے جائیں گے۔ یہ ویڈیو صرف آپ تک پیغام پہنچانے کے لئے بنائی گئی ہے کہ ڈپریشن کا علاج روحانیت میں اللہ کے کرم سے موجود ہے۔ اس کی مکمل تفصیلات جاننے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر ہم سے رابطہ کرلیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...