درد شقیقہ (مائیگرین) کا وظیفہ
آج ہم آدھے سر کے درد یعنی درد شقیقہ یا مائیگرین کے لئے بے حد مجر ب وظیفہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ اس وظیفہ کوادا کرنے والاشخص خدا کی بارگاہ سے ناکام و نامراد نہیں لوٹتا۔ اللہ کی رحمت سے اسے ہزاروں سائلین نے درد شقیقہ میں آزمایا ہے اور شفاء پائی ہے۔ کوئی بھی وظیفہ یا دعا تب تک وسیلہ شفاء نہیں بنتی جب تک کہ اسے پختہ یقین کے ساتھ نہ کیا جائے۔ لہٰذا اس وظیفے سے کامل روحانی فوائد حاصل کرنے کے لئے اسے ہمارے بزرگوں کے بتائے گئے طریقے کے مطابق ہی کریں۔ ان شاء اللہ درد جتنا بھی شدت اختیار کر چکا ہو مریض اس وظیفے کی برکت سے فوری شفاء پائے گا۔
درد شقیقہ (مائیگرین) کا دم
درد شقیقہ کے لئے وظیفہ کا دم آپ نے یوں کرنا ہے آپ سب سے پہلے ایک گلاس پانی لیں اور اس پر ۱۱ مرتبہ کوئی سا بھی درود پاک تلاوت کریں اور پھرمریض کے سر پر یعنی درد کے مقام پر ہاتھ رکھتے ہوئے یہ دعاتلاوت کریں۔
ترجمہ: اے بڑوں کو چھوٹا اور چھوٹوں کو بڑا بنادینے والے، اے محمد ﷺ اور آل محمد ﷺ سے نجاست کو دور رکھنے والے اور ان کو ایسا پاک رکھنے والے جیسا کہ اس کا حق ہے۔ پس درود نازل فرما محمد ﷺ و آل محمد ﷺ پر اور مجھ سے درد سر اور آدھے سر کے درد کو زائل فرما دے۔
یہ دعا آپ نے 5 مرتبہ تلاوت کرنی ہے اور پھر 11 بار کوئی سا بھی درود پاک تلاو ت کرکے پانی پر دم کرنا ہے۔ اس کے بعد یہ پانی مریض کو پلائیں۔ ان شاء اللہ جیسے جیسے یہ پانی مریض کے حلق سے نیچے اترے گا۔ ویسے ویسے اس کا درد کم ہوتا جائے گا اورپھر چند ہی لمحوں میں اللہ کے حکم سے اور اس دعا کے وسیلے سے مریض درد شقیقہ سے شفائے کاملہ پائے گا۔
درد شقیقہ کے روحانی علاج کا تعویذ
اگر آپ درد شقیقہ کا مستقل روحانی حل بھی چاہتے ہیں تو مریض کا نام اور والدہ کا نام ہمیں لکھوائیں۔ ہمارے روحانی ماہرین درد شقیقہ سے نجات کا نقش جس پر یہی دعا مخصوص اوقات میں تحریر کی گئی ہے اور اسی دعا کو 5 کڑوڑ مرتبہ مختلف سائلین اور سلسلے کے ممبران سے تلاوت کروا کے نقش پر دم کیا گیا ہے۔ وہی نقش اس مریض کے نام اور والدہ کے نام ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی منسوب کرکے آپ کے بتائے گئے ایڈریس پر ارسال کر دیا جائے گا۔ آپ اس نقش کو ہمارے بتائے گئے طریقے کے مطابق اپنے پاس رکھیں۔ ان شاء اللہ جب تک آپ کے پاس اس دعا کا نقش با حفاظت رہے گا تب تک آپ درد شقیقہ کے مرض سے اللہ کی پناہ میں رہیں گے ان شاء اللہ۔
نقش حاصل کرنے کا طریقہ
اگر آپ ہمارے روحانی ماہرین کی زیر نگرانی تیار کیا گیا بے حد و حساب فیض کا حامل درد شقیقہ سے شفا کا نقش حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Surah Ash Shuara Ayat 204 (Verse) with Urdu & English Translation
[fusion_builder_cont...
Surah Ash Shuara Ayat 203 (Verse) with Urdu & English Translation
[fusion_builder_cont...
Surah Ash Shuara Ayat 202 (Verse) with Urdu & English Translation
[fusion_builder_cont...
Surah Ash Shuara Ayat 201 (Verse) with Urdu & English Translation
[fusion_builder_cont...
Surah Ash Shuara Ayat 200 (Verse) with Urdu & English Translation
[fusion_builder_cont...
Surah Ash Shuara Ayat 199 (Verse) with Urdu & English Translation
[fusion_builder_cont...
Surah Ash Shuara Ayat 198 (Verse) with Urdu & English Translation
[fusion_builder_cont...
Surah Ash Shuara Ayat 197 (Verse) with Urdu & English Translation
[fusion_builder_cont...
Surah Ash Shuara Ayat 196 (Verse) with Urdu & English Translation
[fusion_builder_cont...
Surah Ash Shuara Ayat 195 (Verse) with Urdu & English Translation
[fusion_builder_cont...
Rabi ul awal Ki Ibadat
[fusion_builder_cont...
Rabi ul awal K Wazaif
[fusion_builder_cont...

