جن خواتین کو بچے دانی میں فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہوجاتی ہیں۔ وہ ایک بار ہوجائیں تو بار بار بنتی رہتی ہیں۔ ایک لڑکی جس نے رسولیاں سرجری کرواکے نکلوائیں لیکن کچھ عرصے بعد دوبارہ پھر بن گئیں۔ پھر نکلوائیں تو پھر بن گئیں۔ایسا سات بار ہوا بالآخر ڈاکٹرز نے اسے بچے دانی نکلوانے کا کہا۔ جب اس کا کیس ہمارے روحانی سینٹر میں آیا تو اسے سورۂ الشعراء کا نقش شفاء کے لئے دیا گیا اور سورۂ البقرہ کا نقش بری نظراور جادو کے اثرات ختم کرنے کے لئے دیا گیا۔اور طب نبوی ﷺ کی روشنی میں خاص ڈائٹ بتائی گئی۔ اللہ نے اتنا کرم فرمایا کہ دوبارہ نہ تو اسے رسولی بنی اور نہ ہی بچے دانی نکلوانے کی نوبت پیش آئی۔ نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
Bachedani Mein Infection Ka Rohani Ilaj
بچّہ دانی کی سوزش، انفیکشن اور اندرونی کمزوری آج کی بہت سی خواتین کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن چکی ہے۔ دوائیں اور علاج اکثر وقتی فائدہ دیتے ہیں مگر بیماری جڑ سے ختم نہیں ہو پاتی۔ ایسے میں قرآنِ نقش نہ صرف روحانی سکون کا ذریعہ بنتا ہے بلکہ کئی مریضوں کے لیے شفا ء کا...
Negative Throughts Ka Ilaj
کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا بار بار کے وہم، غیر ضروری خیالات اور بے چینی سے پریشان ہے؟ او سی ڈی ایسا عذاب ہے جو انسان کو سکون سے جینے نہیں دیتا۔ وضو اور نماز میں بار بار شک، صفائی کے معاملے میں شدت یا غیر کنٹرول خیالات زندگی کو اجیرن بنا دیتے ہیں۔ ڈاکٹر اور دوائیں وقتی...
Sciatica Pain Healing Treatment
عرق النساء یعنی ایک سائیڈ کی ٹانگ کا درد وہ بیماری ہے جو مریض کو زمین پر گرا دیتی ہے۔ یہ ایسا شدید اور بے قابو درد ہوتا ہے کہ انسان کا ہر قدم عذاب بن جاتا ہے۔ایسی ہی تکلیف میں ایک نوجوان مبتلا تھا۔اس کا ایک ٹا نگ کا درد اس حد تک بڑھ چکا تھا کہ اس سے چلنا پھرنا، حتیٰ...
Amna Naam Ka Isme Azam
آمنہ نام ایک نہایت پاکیزہ اور بابرکت نام ہے، آمنہ نام کی لڑکیوں میں نرمی، محبت، صبر، حیا اور وقار جیسے اوصاف نمایاں ہوتے ہیں۔ روحانی اعتبار سے یہ نام عافیت، سکون اور حفاظت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ آمنہ نام کا اسم اعظم یَاحی اور یَا حکیمُہے جو روح و دل کو سکون دینے اور...
Uterus Infection Treatment In Quran
خواتین میں سب سے عام مسئلہ یوٹرس کا انفیکشن اور سوزش ہے، جو بار بار دوائیوں کے باوجود ختم نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ سے شدید درد، کمزوری اور بعض اوقات بے اولادی تک کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ جن خواتین نے ہمارے روحانی ماہرین سے سو رۂ الشعراء کایہ خاص نقش حاصل کیا، اللہ کے...
Zainab Naam Ki Personality
زینب نام کی شخصیت میں حیاء، سلیقہ، وفا، صبر اور وقار جیسے اوصاف پائے جاتے ہیں، اور روحانی طور پر یہ نام رحمت، عزت اور عافیت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔زینب نام کا اسم اعظمیا وھابُ یامجیبہیں۔ اس کے علاوہ اگر ''زینب'' نام کی شخصیات نقش خاص طور پرمنسوب کروا کر اپنے پاس...
Fibroids Treatment With Quran
بچّہ دانی کی رسولیاں خواتین کے لیے ایک نہایت تکلیف دہ اور حساس مسئلہ ہے، جو نہ صرف مہواری کے مسائل، پیٹ کے درد، اور خون کی زیادتی کا باعث بنتی ہیں بلکہ بعض اوقات حمل میں رکاوٹ بھی پیدا کرتی ہیں۔ جب میڈیکل علاج سے فائدہ نہ ہو، تو روحانی علاج ایک مؤثر متبادل بن سکتا...
Aulad Ke Liye Powerful Amal
وہ خواتین جو برسوں سے بے اولاد ہیں، ہر ماہ نئی امید باندھتی ہیں اور ہر بار ٹوٹے دل کے ساتھ آنسو بہاتی ہیں، مگریا د رکھئیے کہ قرآن میں ہر چیز کا حل مو جود ہے۔ہمارے روحانی مرکز میں ایسی بے شمار خواتین آئیں جنہیں کئی سالوں تک اولاد کی خوشخبری نصیب نہ ہوئی۔ لیکن جب انہوں...
Har Tarha K Yarkan Ka Fori Aur Rohani Ilaj
ایک 13سا ل کی بچی جسے کالے یرقا ن کی بیماری نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا تھا۔ اس بچی کے والد نے ہمیں تفصیل بتائی کہ تمام تر ڈاکٹری علاج کروا کر بھی ہمیں مایوسی کا سامنا ہے تو ہم نے انہیں بچی کی صحت یابی کے لئے دعائے باطن پروگرام میں شامل ہونے کو کہا اورسورہ الشعراء کا خاص...
Good News Of Pregnancy After 10 Years
برسوں کی بے اولادی ہر بار علاج، دوائیاں اور مہنگے ٹیسٹ مگر نتیجہ ہمیشہ ایک ہی: ”حمل نہیں ٹھہر رہا“۔ یہی حال ایک خاتون کا بھی تھا جو 10سا ل سے بے اولا د تھی اور انہیں کئی ڈاکٹرز نے با نجھ ہو نے کی تشخیص کی تھی اور ان کا کہنا تھا کہ اب اولاد کی امید باقی نہیں۔مایوسی نے...
Peshab Ki Nali Mein Infection Ka Ilaj
پیشاب کی نالی کا انفیکشن یورینری انفیکشن ٹریک ایک عام مگر خطرناک مرض ہے، جس میں مریض کو جلن، بار بار پیشاب آنے اور بعض اوقات بخار جیسی علامات کا سامنا ہوتا ہے، میڈیکل سائنس کے مطابق اس کا تعلق بیکٹیریا کے حملے اور قوتِ مدافعت کی کمزوری سے ہوتا ہے، اور اگر علاج میں...
Haddiyon Aur Joron Ke Dard Ka Rohani Ilaj
ایسے افراد جنہیں جوئنٹس پین ہے یعنی جوڑوں کا پرانا درد ہے۔ یہ درد کسی بھی میڈیسن سے، علاج سے، ہومیو پیتھک دوائیوں سے یا ہو م ریمیڈیز سے بھی ختم نہیں ہورہا تو قرآن کریم کی پاورفل سورہ جوڑوں کے درد کو اپنی طاقتور روحانی تاثیر سے مکمل طور پر ختم کرنے کی طاقت رکھتی ہیں۔...