ہمارے روحانی سینٹر کی جانب سے بالوں کی گروتھ کے لئے بہترین کھانا کے ساتھ ساتھ وظیفہ اوربہترین گھریلو علاج شیئر کی جارہی ہے۔ اور ساتھ ہی آپ کو بتایا جائے گا کہ جن متاثرہ افرادکے بالوں پران کے دشمنوں نے کوئی جادو وغیرہ کردیا ہے۔ جس وجہ سے بال کسی بھی ریمیڈی سے گرنا بند نہیں ہورہے یا گنج پن آرہا ہے۔
تو ان کا روحانی علاج کیا ہوگا۔ یہ سب باتیں جاننے کیلئے یہ موضوع مکمل دیکھ کر اس پر عمل بھی کر لیجیے گا۔کیوں کہ آپ ہی کو فائدہ پہنچانے کے لئے یہ ساری کوششیں کی جاتی ہیں۔ سب سے پہلے بالوں کی بہترین نشوونما کے لئے سپر فوڈز آپ کے ساتھ شیئر کئے جائیں گے۔ انہیں اپنی ڈائٹ میں شامل کرنے سے آپ کے بالوں کی گروتھ حیران کن حد تک تیزی کے ساتھ ہوگی اور بال گرنا بندہوجائیں گے۔ لمبے، گھنے اور چمکدار بھی ہوں گے اور ان ہی فوڈز کی بدولت آپ کے چہرے پربھی چمک آئے گا او ر دماغی صحت بھی بہت زبردست ہوجائے گی۔
سب سے پہلی چیز ہے پروٹین۔ اب پروٹین بالوں کے لئے کا کام کرتی ہے۔ اس کے بہترین ذرائع ہیں۔
:پروٹین
فش
چکن
انڈے
دبلی پتلی گوشت جس میں چربی کم سے کم ہوتی ہے
پھلیاں یعنی لوبیہ
دالیں
:اومیگا تھری فیٹی ایسڈز
یہ ایسے زبردست فیٹی ایسڈز ہوتے ہیں جو آپ کی کھوپڑی کی ہیلتھ کے لئے اور بالوں کی گروتھ کے لئے بہت ہی کوڈ لیور آئل ضروری ہیں۔ ان کے بہترین ذرائع ہیں سالمن مچھلی یا آپ بھی لے سکتے ہیں۔
:آئرن
آئرن بالوں کی جڑوں تک آکسیجن پہنچانے کے لئے بہت ضروری ہے۔ اس کے لئے آپ پالک کا استعمال زیادہ کریں۔
:وٹامن اے اور وٹامن سی
یہ دونوں وٹامن بالوں میں قدرتی کنڈیشنر کے طور پر کام کرتے ہیں یعنی سیبم کی پروڈکشن کو بڑھاتے ہیں۔
:ذرائع
پالک
گاجر
سٹرس فروٹس جیسے کہ مالٹا، لیموں، لائمز، اور گریپ فروٹ
اس کے علاوہ وٹامن بی ۵، وٹامن ای اور زنک بھی بالوں کے تمام مسائل کے حل کے لئے بہت ہی ضروری ہوتے ہیں۔اس لئے آپ اپنی ڈائٹ میں اخروٹ، بادام، السی کے بیج، چیا سیڈز وغیرہ شامل کریں۔
آپ بالوں کی گروتھ کے لئے ان میں سے جو چیز بھی کھائیں۔ اس پر پہلے
اَللّٰهُ الصَّمَدُ
اس اسم عظم کو ۳۰ بار پڑھ لیں اور پھر کھائیں۔ انشاء اللہ وہی خوراک آپ کے لئے شفاء بن جائے گی۔ اور اس کے ساتھ ساتھ بالوں کے لئے ہوم ریمیڈی نوٹ کر لیں بہت ہی آسان ہے۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ سرسوں کے آئل کو ہلکا سا نیم گرم کر لیں۔ اور پھر اس کے بعد اس میں ادرک کا رس نچوڑ دیں۔ اوراسے تب تک ہلکی آنچ پر پکائیں۔ جب تک کہ آئل میں سے کڑکڑانے کی آوازیں آنا بند نہ ہوجائیں۔ اس کے بعد ٹھنڈا ہونے پر یہ آئل بالوں کی جڑوں میں لگائیں اور لگانے سے پہلے
اَللّٰهُ الصَّمَدُ
اس اسم عظم کو ۳۰ بار پڑھ لیں۔ اور پھر کمال دیکھیں۔ پہلے ہی دن آپ کے بالوں میں ایسی چمک آئے گی اور سلکی ہوجائیں گے کہ آپ بھی حیران ہوں گے کہ بال اتنے روکھے اور بے جان تھے اور اتنے بہترین کیسے ہوگئے۔ اس کے علاوہ جن لڑکے لڑکیوں کے بال جادو کی وجہ سے گر رہے ہیں تو وہ اس جادو کے توڑ کے لئے ان نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...

