اگر ہر طرح کے علاج کروانے پر بھی پریگنینسی نہیں ہورہی تو اس کا مطلب ہے کہ قدرت نے آپ کے لئے اولاد کی منظوری قرآنی آیات اور اسم اعظم میں رکھی ہے۔ اس کی ایک بہترین صورت یہ ہے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ آل عمران کا نقش اور اسم
یا خالق
کا نقش حمل کے لئے دیا جاتا ہے۔ جیسے کہ
یا خالق
کے معنی ہیں اے پیدا کرنے والے۔ ان دونوں نقوش میں ایسی تاثیر دیکھی گئی ہے کہ جو تولیدی راستوں کو کھول دیتی ہے یعنی جن جن راستوں سے ہو کر حمل ٹھہرتا ہے۔ان تمام بند راستوں کو کھولنے کی روحانی تاثیر ان میں موجود ہے۔ اور آپ نے صرف تعویذات ہی اپنے پاس نہیں رکھنے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ آپ کی ڈائٹ میں بھی کچھ چیزوں کی تبدیلی کروائی جائے گی تو ان شاء اللہ آپ کو بھی اولاد ضرور ہوگی۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...