جن خواتین کا حمل بچے کی گروتھ رکنے سے یا ہارٹ بیٹ نہ آنے کی وجہ سے ضائع ہوجاتا ہے۔ اور ایسا کئی بار ہوچکا ہے یا ایسی خواتین جنہیں پریگنینسی ہو ہی نہیں رہی۔دونوں کا روحانی علاج ہمارے ہاں کیا جاتا ہے۔ ہم سے رابطے کے وٹس اپ نمبرز  موضوع  کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ جن کا مسئلہ بچے کی گروتھ یا ہارٹ بیٹ سے متعلقہ ہے۔ انہیں سورۂ الشعراء کانقش دیا جاتا ہے۔ اور گروتھ کے رکنے کا سبب چونکہ اٹھرا یا بندش بھی ہوسکتی ہے۔ اس لئے دوسرا نقش سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا۔جس کا تاثیر سے اللہ کی ذات نے انہیں بھی اولاد دے دی۔ جن کے پہلے ۹ مس کیرج ہوئے تھے۔ ہاں البتہ جن کا حمل نہیں ٹھہر رہا۔انہیں سورۂ المریم کا نقش بھی دیا جائے گا۔ اور اللہ کے کرم سے اولاد کی نعمت یقینی طور پر عطا ہوگی ا ن شاء اللہ۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Post

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌ‌ؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖ‌ؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡ‌ۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...

Surah e Kahf Ki Fazilat

Surah e Kahf Ki Fazilat

Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...

سورۂ الکہف کا تعویذ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔  (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...