کامیابی اور عزت ہر انسان کی تمنا ہوتی ہے، مگر سب کو یہ نصیب نہیں ہوتی۔ بعض لوگ دن رات محنت کرتے ہیں لیکن پھر بھی پیچھے رہ جاتے ہیں، جبکہ کچھ لوگ تھوڑی سی محنت سے آگے بڑھ جاتے ہیں۔ اصل فرق اللہ کے خاص فضل میں ہے۔ ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ النجم کے منتخب آیات پر مشتمل نقش تیار کیا ہے، جس پر عزت، شہرت اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئی ہیں۔ اس نقش کو اپنے پاس رکھنے سے آپ کے لیے لوگوں کے دلوں میں محبت اور احترام پیدا ہوتا ہے۔ آپ کے کاموں میں غیر معمولی کامیابی ملتی ہے اور آپ کا نام عزت و وقار کے ساتھ لیا جاتا ہے۔ اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کی شخصیت نکھر جائے، آپ کی عزت بڑھے اور ترقی کے دروازے آپ پر کھل جائیں، تو یہ بابرکت نقش آپ کی زندگی کا رخ بدل سکتا ہے۔نقش منگوا نے کے لئے ان واٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
Ya Allah Ka Taweez
Baaz auqat Insan kisi aisi pareshani main mubtila ho jata hai k jis k hal honay ki koi umeed nazar nahi ati aur waqt k sath sath wo pareshani barhne lagti hai. Jesa k baaz afrad par ghurbat ki waja say itna qarz ho jata hai k jis ki wo adaigi nahi kar patay. Maa Baap...
اسم اعظم سے مشکلات کا حل
بعض اوقات انسان کسی ایسی پریشانی میں مبتلاء ہو جاتا ہے کہ جس کے حل ہونے کی کوئی امید نظر نہیں آتی اور وقت کے ساتھ ساتھ وہ پریشانی بڑھنے لگتی ہے۔ جیسا کہ بعض افراد پر غربت کی وجہ سے اتنا قرض ہوجاتا ہے کہ جس کی وہ ادائیگی نہیں کر پاتے۔ ماں باپ بیٹیوں کے اچھے رشتوں کی...
Ayat ul Kursi Urdu Tarjuma-Fazilat-Taweez
Bismillaahir Rahmaanir Raheem Allahu laaa ilaaha illaa huwal haiyul qai-yoom; laa taakhuzuhoo sinatunw wa laa nawm; lahoo maa fissamaawaati wa maa fil ard; man zallazee yashfa'u indahooo illaa be iznih; ya'lamu maa baina aideehim wa maa khalfahum; wa laa yuheetoona...
آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...