محمد بن حا طب کی والدہ ام جمیل کہتی ہیں کہ ایک مرتبہ میں تمہیں سر زمین حبشہ سے لے کر آ رہی تھی کہ جب میں مدینہ سے ایک یا دو راتوں کے فاصلوں پر رہ گئی تھی تو میں نے تمہارے لئے کھانا پکانا شروع کیا اسی اثنا میں لکڑیاں ختم ہو گئیں، میں لکڑیوں کی تلاش میں نکلی تو تم ہانڈی کے پاس گئے اور وہ الٹ کر تمہارے بازو پر گر گئی۔میں تمہیں لے کر نبیﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا!میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں!یہ محمد بن حا طب ہیں نبیﷺ نے تمہارے منہ میں اپنا العاب ڈالا اور تمہارے سر پر ہاتھ پھیرا اور تمہارے لئے دعا کی اور تمہارے ہاتھ پر اپنا لعاب ڈالتے جاتے تھے۔

أَ ذْ ھِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ أَنْتَ الشَّا فِیْ لَا شِفَآءَ اِلَّا شِفَآوُکَ شِفَآءً لَّایُغَادِرُ سَقَمًا۔

تکلیف کو دور فرما، اے لوگوں کے رب!اورشفاء عطا فرماکیونکہ تو ہی شفاء دینے والا ہے، تیری شفاء کے سوا کوئی شفاء نہیں ہے ایسی شفاءعطا فرما جو بیماری(کانام ونشان)بھی نہ چھوڑے۔حاطب کی والدہ کہتی ہیں کہ میں تمہیں نبیﷺکے پاس سے لے کر اٹھنے بھی نہیں پائی تھی کہ تمہارا ہاتھ ٹھیک ہوگیا۔(مسند احمد:15453اس کے علاوہ اگر آپ اپنے لئے ہمارے دعائے باطن پروگرام میں خصوصی دعا کروانا چاہتے ہیں تو اپنانام اور اپنی والدہ کا نام اور مسئلہ ہمیں ان نمبرز پررابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌ‌ؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖ‌ؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡ‌ۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...

Surah e Kahf Ki Fazilat

Surah e Kahf Ki Fazilat

Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...

سورۂ الکہف کا تعویذ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔  (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...