میاں بیوی کے رشتے میں دوری کی وجہ بننے والا ایک ایسا ڈائیلاگ جو شوہر بہت زیادہ بولتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ اس ڈائیلاگ پر بیویاں بہت زیادہ ہائپر ہوجاتی ہیں۔ پڑھی لکھی سمجھدار ہونے کے باوجود جب شوہر انہیں یہ کہہ دیتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ شوہر کا ایسا کہنا بیوی کے دل میں نفرت، بغاوت اور اینگزائٹی کی اچھی خاصی آگ جلا دینے کے لئے کافی ہے۔یہی ایک ڈائیلاگ ہے جو میاں بیوی کے رشتے میں بہت ہی کومن ہے۔ اور ان میں دوری پیدا کرنے کا سب سے بڑا سبب ہے۔ لہٰذا شوہر کے اس ڈائیلاگ پر پریشان ہونے کی بجائے بیوی اگر یہ سوچے کہ شوہر ایسا کہتے کیوں ہیں تو یقینا بہت سارے مسائل کی وجہ سامنے آجائے گی۔ جو بیویاں اس کی وجہ نہیں جانتیں تو ہم اس کی وجہ آپ سے شیئر کر دیتے ہیں تو اس کو آپ نے اچھے سے سمجھ لینا ہے۔ اس کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔ پہلی وجہ یہ ہے کہ بیوی اگر ذہنی دباؤ یا اینگزائٹی کا شکار ہو تو اس کی شخصیت پڑھی لکھی ہونے کے باوجود تبدلی ہوجائے گی۔ شوہر بات کچھ کریں گے وہ جواب کچھ دیں گی اور انہیں اس چیز کا بالکل بھی اندازہ نہیں ہوتا۔ حالانکہ جو خواتین ذہنی طور پر ایکٹو ہوتی ہیں۔ وہ شوہر پر اپنی شخصیت کا بہترین اثر اپنے اچھے رویوں سے ڈالنا جانتی ہیں۔ اس بات کو تفصیل کے ساتھ آپ ہم سے کال پر سمجھ لیجیے گا لیکن مختصر یہی ہے کہ اس کی وجہ آپ ہی تاثرات ہوتے ہیں۔ جوآپ کے شوہر کو ایسا ڈائیلاگ بولنے پر مجبور کرتے ہیں۔ اور بعض اوقات بیوی انتہائی عقل مند، سوجھ بوجھ رکھنے والی اور ہوشیار ہونے کے باوجود شوہر کی نفرت کی نذر ہوجاتی ہے۔ ایسے میں وجہ روحانی ہوسکتی ہے یعنی نظر بد یا جادو وغیر ہ تو مسئلے کے مطابق اس کا بہترین روحانی حل معلوم کرنے کے لئے ان نمبرزپر ہم سے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Ya Allah Ka Taweez
Baaz auqat Insan kisi aisi pareshani main mubtila ho jata hai k jis k hal honay ki koi umeed nazar nahi ati aur waqt k sath sath wo pareshani barhne lagti hai. Jesa k baaz afrad par ghurbat ki waja say itna qarz ho jata hai k jis ki wo adaigi nahi kar patay. Maa Baap...
Ayat ul Kursi Urdu Tarjuma-Fazilat-Taweez
Bismillaahir Rahmaanir Raheem Allahu laaa ilaaha illaa huwal haiyul qai-yoom; laa taakhuzuhoo sinatunw wa laa nawm; lahoo maa fissamaawaati wa maa fil ard; man zallazee yashfa'u indahooo illaa be iznih; ya'lamu maa baina aideehim wa maa khalfahum; wa laa yuheetoona...
آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...