جن کا سٹار ورگو ہے ان کے لئے بہترین اسم اعظم ہے
سُبْحَانَ اللہِ یَا جَبَّارُ یَا مُجِیْبُ
اس اسم اعظم کو آپ ہر روز 140 مرتبہ پڑھا کریں۔ ان شاء اللہ زندگی کے ہر معاملے میں آپ اس اسم اعظم سے ملنے والی غیبی مدد کو اپنے ساتھ محسوس کریں گے۔اسی بناء پر ہر کام آپ کی سوچ سے بھی زیادہ آسان ہوجائے گا ان شاء اللہ۔ اس کے علاوہ اگر آپ زندگی میں کسی بھی بڑی پریشانی، بیماری، جادو ٹونہ وغیرہ کو فیس کر رہے ہیں اور اس کا کوئی پرفیکٹ روحانی علاج بھی نہیں مل رہا تو اپنے اسی اسم اعظم کا نقش ہمارے روحانی ماہرین سے اپنے نام کے ساتھ منسوب کرواکے اپنے پاس رکھ لیں۔ ان شاء اللہ بڑی سے بڑی مشکل بھی فوری آسان ہوگی اور ہر جائز حاجت بر آئے گی ان شاء اللہ۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Ya Allah Ka Taweez
Baaz auqat Insan kisi aisi pareshani main mubtila ho jata hai k jis k hal honay ki koi umeed nazar nahi ati aur waqt k sath sath wo pareshani barhne lagti hai. Jesa k baaz afrad par ghurbat ki waja say itna qarz ho jata hai k jis ki wo adaigi nahi kar patay. Maa Baap...
اسم اعظم سے مشکلات کا حل
بعض اوقات انسان کسی ایسی پریشانی میں مبتلاء ہو جاتا ہے کہ جس کے حل ہونے کی کوئی امید نظر نہیں آتی اور وقت کے ساتھ ساتھ وہ پریشانی بڑھنے لگتی ہے۔ جیسا کہ بعض افراد پر غربت کی وجہ سے اتنا قرض ہوجاتا ہے کہ جس کی وہ ادائیگی نہیں کر پاتے۔ ماں باپ بیٹیوں کے اچھے رشتوں کی...