رزق میں بے پناہ برکت ہوگی- رزق کے لغوی معنی عطا کے ہیں- خواہ دنیاوی ہو یا اخروی عربی زبان میں رزق اللہ تعالی کی ہروہ عطا کار دہ چیز کو کہتے ہیں مال و دولت طاقت وقت اناج اولاد غرض ہر وہ چیز جس سے انسان کو کسی نہ کسی رنگ میں فائدہ پہنچتا ہو وہ رزق ہے رزق کےایک معنی نصیب بھی ہیں جو غذا پیٹ میں جائے اس کو بھی رزق کہتےہیں ناظرین قرآن و حدیث میں بہت سے ایسے اعمال کی طرف واضح اشارہ اور احکامات موجود ہیں جو رزق میں برکت اور فراوانی کا باعث ہیں اسی طرح قرآن پاک کی سورہ مبارکہ سورہ نوح میں اللہ تعالی فرماتے ہیں۔
اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًايُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًاَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ وَيَجْعَلْ لَكُمْ أَنْهَارًا۔
ترجمہ: اپنے پروردگار سے گناہوں کی معافی طلب کرو بے شک وہ بڑا بخشنے والا ہے آسمان سے تم پر موسلا دھار بارش برسائے گا اور تمہارے مالوں اور اولادوں میں اضافہ کرے گا اور تمہارے لئے باغ اور نہریں بنائے گا آیت نمبر 10، 11، 12۔ تو ان آیات سے معلوم ہوا کہ گناہوں کی معافی مانگنے سے اللہ پاک اولاد اور مال میں اضافہ کرتے ہیں۔
ناطرین اگر آپ بھی یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کی ذات آپ کے رزق میں بےپناہ برکت عطا فرمائے تو آپ بھی روزانہ اول و آخر گیارہ مرتبہ درود پاک کے ہمراہ روزانہ کسی بھی وقت سات سو مرتبہ
اَسۡتَغۡفِرُاللّٰہِ الۡعَظِیۡم
پڑھنے کو معمول بنا لیں اِنشاءاللہ چند ہی روز میں اللہ کی رحمت سے اپ کو رزق میں برکت محسوس ہو گی۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...

