ایک ایسی زبردست اور پاورفل دعا آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ جو جسم کی پرانی اور شدید دردوں کو فوراً ختم کرنے کے معاملے میں انتہائی پر تاثیر پائیگئی ہے۔ شفاء کی اس دعا کو تمام دعاؤں کی سردار دعا کہا جائے تو غلط نہیں ہوگا کیونکہ یہ دعا رسول پاک ﷺ کی بتائی ہوئی ہے۔ جس کا ذکر کتاب صحیح مسلم میں یوں آیا ہے۔عثمان بن ابو العاص ؓ بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ سے بدن کے درد کی شکایت کی۔ رسول اللہ ﷺ نے ان سے کہا: درد کی جگہ اپنا ہاتھ رکھو اور تین مرتبہ بسم اللہ پڑھو پھر سات مرتبہ یہ کہو

أَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَقُدْرَتِہِ مِنْ شَرِّ مَا أَجِدُ وَأُحَاذِر

میں اللہ کی عزت و قدرت کی پناہ میں آتا ہوں اس درد کے شر سے جسے میں محسوس کرتا ہوں اور جس کے متعلق فکر مند ہوں۔ (صحیح مسلم: 2202)عثمان بن ابو العاص ؓ کا کہنا ہے کہ میں نے یہ عمل کیا۔ اللہ تعالیٰ نے بدن کا درد دور کردیا۔ اب میں یہی عمل گھر والوں کو بھی بتاتا ہوں اور لوگوں کو بھی اس کی تلقین کرتا ہوں۔اگر آپ اس دعا کو روزانہ سات بار پڑھ  اور اپنےنام اور والدہ کے نام کے ساتھ رابطہ کریں گے تو آپ کے لئے مقدس مقامات پر اللہ کے حضور آپ کا نام لے کرخاص دعا کروائی جائے گی۔ دعا کروانے کے لئے نمبرز یہ ہیں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related posts

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌ‌ؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖ‌ؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡ‌ۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...

Surah e Kahf Ki Fazilat

Surah e Kahf Ki Fazilat

Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...

سورۂ الکہف کا تعویذ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔  (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...