لبلبے یعنی پین کریز میں سوزش ہونے کی ایک بہت ہی عام وجہ یہ دیکھی گئی ہے کہ جب پتھری پتے سے نکل کر لبلبے کی نالی بند کر دیتی ہے تو لبلبے کے ہاضمے والے مادے اندر ہی جمع ہو کر سوزش پیدا کرتے ہیں۔ اور بھی کئی وجوہات ہیں لیکن آپ کو بتائیں کہ ایک ایسا مریض جسے بہت لمبے عرصے سے لبلبے کی سوزش تھی۔ کسی بھی علاج یا ریمیڈی سے ختم نہیں ہورہی تھی۔ اسے سورۂ الشعرا ء کا نقش شفاء کے لئے دیا گیا اور سورۂ البقرہ کا نقش اس لئے دیا گیا کہ اس پر بری نظر کا اثر بھی تھا۔ اور اللہ کا یہ پاک کلام شفاء کی ایسی طاقتوں کا مجموعہ ثابت ہوا کہ اس شخص کو صرف ۷ دن کے اندر اندر شفاء مل گئی۔ اللہ کی ذات نے لبلبے کی سوزش ختم فرمادی۔ اللہ کی ذات آپ کو بھی شفاء دیں آمین۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Post

Aqwal

Aqwal

اقوال حضرت علی کرم اللہ وجہہ دنیا اس کو یتیم سمجھتی ہے جس کے ماں باپ نہ ہوں مگر میں اس کو یتیم سمجھتا ہوں جس کے اچھے دوست نہ ہوں۔ تم اچھا کرو اور زمانہ تم کو بر سمجھے یہ تمہارے حق میں بہتر ہے بجائے اس کے کہ تم برا کرو اور زمانہ تم کواچھا سمجھے۔ انسان دکھ نہیں دیتے...

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA

Is Naqsh ko ap 2 tariqon say hasil kar saktay hain. (1) Ehed Ki Surat Main Free (2) Payment Naqsh Ka Hadiya Ehed Ki Surat Main Ya Allah! Main Ehed karta hon/karti hon k aik mah k andr kam az kam 2 aisi naikion ko apni zindagi ka mamool banaun ga/gi jis say Insaniyat...

PROCEDURE TO GET TALISMAN/AMULET

PROCEDURE TO GET TALISMAN/AMULET

FREE TALISMAN THROUGH OATH Oath: O God! I have prepared myself that i will adopt 2 new good deeds which will be beneficial for mankind and will remove 2 bad deeds from my life forever. I will also guide minimum 5 people to praise god and i am bound to fulfill this...

نماز کی فضیلت

نماز کی فضیلت

نماز کی فضیلت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص نماز کے لئے کامل وضو کرے اور نماز وقت پر ادا کرے اور اس کے قیام، رکوع اور سجود کو خشوع و خضوع سے ادا کرے تو اس کی نماز سفید روشنی کی طرح چمکتی ہوگی اور کہے گی کہ اللہ عزوجل تیری اسی طرح حفاظت فرمائے جس طرح تو نے میری حفاظت...

نماز سے بیماریوں کا علاج

نماز سے بیماریوں کا علاج

نماز سے بیماریوں کا علاج ایک پاکستانی ڈاکٹرفزیو تھراپی میں اعلیٰ ڈگری کے لئے یورپ گئے۔انہوں نے زندگی میں کبھی بھی  پانچ وقت کی نماز ادا نہ کی تھی بلکہ نماز جمعہ ادا کرنے کی بھی انہیں کبھی فرصت نہ ملی تھی۔ جب انہیں وہاں بالکل نماز کی طرح ورزش سکھائی گئی تو وہ یہ دیکھ...

نماز ادا کرنے کے فضائل

نماز ادا کرنے کے فضائل

 (نماز میں قیام (اعصابی طاقت سائنس کی رو سے نماز کے دوران قیام کی حالت میں دماغ اور اعصاب انتہائی طاقتور ہوجاتے ہیں ۔ قوت فیصلہ اور قوت مدافعت میں بے حد اضافہ ہوتا ہے۔ جس انسان کی قوت مدافعت مضبوط ہو وہ بڑی سے بڑی تکلیفوں اور پریشانیوں کا سامنا مسکرا تے ہوئے کرتا ہے...

ہر مشکل کا حل

ہر مشکل کا حل

اگرآپ شادی میں بندش، تعلیمی ناکامی، کاروباری نقصانات، صحت کے مسائل، بیروزگاری، جادوٹونہ، بندش، نظر بد، گھریلو لڑائی جھگڑے، میاں بیوی میں ناچاقی، بے اولادی، ساس بہو میں تکرار، تنگدستی یا دیگر پریشانیوں میں الجھے ہوئے ہیں اور آپ کے ہر کام میں روکاوٹیں آجاتی ہیں ۔جس کے...

Surah e Kahf Ki Fazilat

Surah e Kahf Ki Fazilat

Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...

سورۂ الکہف کا تعویذ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔  (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...