اگر آپ ماہ رجب میں کوئی ایک خاص وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو آپ
سُبْحَانَ اللہ
کا وظیفہ کریں۔
سُبْحَانَ اللہ
رجب کے اس ماہ میں آپ کی زندگی میں ایسی بہاریں، خوشیاں، سکون، رزق، دولت، کامیابیاں اور برکتیں لے کر آئے گا کہ آپ حیران ہوجائیں گے۔ اور سوچیں گے کہ آپ تو یہ ورد پہلے بھی کرتے تھے لیکن تب تو ایسے فائدے نہیں ملے تو آپ کو بتائیں کہ رجب کے مہینے میں جن رحمتوں کا نزول ہوتا ہے۔ وہ رحمتیں ہر اس انسان کو گھیر لیتی ہیں۔ جس کی زبان پر
سُبْحَانَ اللہ
کا ورد جاری ہوتا ہے۔ ایک طرف تو
سُبْحَانَ اللہ
کا ورد جاری ہوتا ہے۔ ایک طرف تو سبحان اللہ کی برکتیں اور دوسری طرف رجب کی برکتیں۔ جو انہیں سمیٹ لیتا ہے۔ وہ جس کے دل میں چاہے اپنی عزت پیدا کر لے۔ جس سے جو بات منوانا چاہے منوالے۔ اب
سُبْحَانَ اللہ
کو رجب میں پڑھنے کا خاص طریقہ ہوتا ہے۔ جیسے کہ جاب کے لئے پڑھنا ہو تو آپ نے اسے صبح آنکھ کھلتے ہی 120 بار پڑھنا ہے۔ حمل کے لئے پڑھنا ہو تو تعداد ہوگی 1200 اور اسے پڑھنا بھی ہے اور حمل ٹھہرانے کے لئے شہادت کی انگلی سے اپنے پیٹ پر 5 مرتبہ لکھنا بھی ہے۔ ڈپریشن کو ختم کرنا ہے تو 360 بار پڑھ کر پانی پہ دم کرکے اسے پینا ہے۔ رزق کے لئے اس کی تعداد 240 ہوگی۔ اور اگر کوئی انسان رجب کی لامحدود برکتوں کو سمیٹنا چاہے اور چاہے کہ رحمتیں ہر وقت اس کے گرد گردش کریں تو وہ کوئی تعداد مقر ر نہ کرے اور جس قدر زیادہ سے زیادہ ممکن ہو اسے پڑھتا رہے اور جب جب جمعہ کا دن آئے تو پڑھے گئے وظیفے کی کل تعداد اپنےنام،والدہ کے نام اور مسئلے کے ساتھ ہم سے رابطہ کریں تاکہ ہم مقدس مقامات پر دعا کروا دیا کریں۔ نمبرز یہ ہیں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...
