آپ سے جو بات شیئر کرنے لگے ہیں۔ اسے سن کر آپ کو حیرت ضرور ہوگی۔ ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے وظیفہ لیا کہ بچی کی اچھی جگہ پر شادی ہوجائے۔ سو سے زائدرشتے آچکے ہیں لیکن شادی نہیں ہورہی۔ اس نے بتایا کہ میں خود بھی بیوہ ہوں۔اس لئے چاہتی ہوں کہ بچی کی جلدی شادی ہوجائے۔لہٰذا شادی کے لئے اسے اسم اعظم

سُبْحَانَ اللہ ،یَا فَتَّاحُ ، یَا وَدُوْدُ

 360

بارپڑھنے کے لئے دیا اور کہا کہ ہر جمعے کو دعا کے لئےہمارے  روحانی سینٹر سے رابطہ کریں۔  خیر ٹھیک ایک ہفتے کے بعد اس خاتون کی کال آتی ہے اوروہ جو بات بتاتی ہے۔ اسے سن کر ہمیں خود بھی بہت حیرت ہوئی اور آپ کو بھی ہوگی۔ اس کے الفاظ میں خوشی اور شرمیلے پن کے ملے جلے تاثرات تھے۔ اس نے بتایا کہ جو وظیفہ آپ نے دیا تھا۔ اس کی برکت سے میرے لئے حکیم صاحب کا رشتہ آیا ہے۔ اور حکیم صاحب بہت ہی خوبصورت ہیں۔ اس بات نے ہمیں تو چونکا کے رکھ دیا۔ جب اس نے یہ کہا کہ میری بہوئیں حکیم صاحب سے میرے رشتے کی بات کر رہی ہیں۔ اور حکیم صاحب مجھ سے فوراً نکاح کرنا چاہتے ہیں۔ اور آپ یقین نہیں کریں گے کہ بیٹی کے رشتے والی بات تو اس خاتون کو بھول ہی گئی اور خود ایک ماہ کے اندر اندر اس نے حکیم صاحب سے نکاح کر لیا اور بیٹوں سے کہا کہ اب بہن کی ذمہ داری خود ہی سنبھال لینا۔ خیر اللہ نے اس بچی پربھی کر م فرمایا اور 6 ماہ بعد اس کی بھی شادی کی ڈیٹ فکس ہوگئی۔ اور یہ سب کمال اس وظیفے کے امتزاج سے ہوا۔ سبحان اللہ، یا فتاح، یا ودود۔ آپ بھی اسے ضرور پڑھیں اور اس کے روحانی اثرات آپ کو کس طرح فائدہ پہنچاتے ہیں۔ کومنٹ میں ضرور شیئر کیجیے گا۔ اور اگر مسئلہ شادی میں شدید بندش اور جادو کا ہوتو اس بارے میں ہمارے روحانی ایکسپرٹس کی رائے لینے کے لئے  ان نمبر ز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Surah e Kahf Ki Fazilat

Surah e Kahf Ki Fazilat

Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...

سورۂ الکہف کا تعویذ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔  (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...