اس موضوع میں آپ سے ۸ ایسی علامات شیئر کریں گے جو یہ بتاتی ہیں کہ میاں بیوی پر کسی حاسد نے جدائی کا جادو کروایا ہے۔ اگر ان میں سے کوئی ایک بھی نشانی آپ میاں بیوی میں پائی جاتی ہے تو وہ یقینا خطرے کی گھنٹی ہے جو کسی بھی وقت آپ کو ایک دوسرے سے جدا کرسکتی ہے۔ لہٰذ ا وہ آٹھ علامات بھی آپ سے شیئر کریں گے اور اس جدائی والے جادو کو آپ قرآن پاک کی مدد سے کیسے ختم کرسکتے ہیں۔ وہ بھی آپ کو بتائیں گے۔
پہلی علامت
محبت کا اچانک نفرت میں بدل جانا
چھوٹی چھوٹی باتوں پر شدید غصہ آجانا۔
انتہائی شدید محبت کا ایک دم نفرت میں تبدیل ہو جانا۔
بیوی کا خاوند پر اورخاوند کا بیوی پر غصہ کرنا اور یاد رہے کہ یہ غصہ بلاوجہ ہوتا ہے۔اس کی کوئی خاص وجہ نہیں ہوتی۔
چھوٹی چھوٹی باتوں کو لے کر بڑے بڑے جھگڑے ہونے لگنا۔
بیوی کا اپنے شوہرکا یا شوہر کا اپنی بیوی کی شکل سے بیزار رہنا جبکہ دونوں حقیقت میں خوبصورت یا قبول و صورت ہوتے ہیں۔
بہت لگاؤ کے ہونے کے باوجود گھر میں آتے ہی عجیب سی کیفیت ہو جانا۔
اگر آپ میاں بیوی کے درمیان ان میں سے کوئی ایک علامت بھی پائی جاتی ہے توسب سے پہلے ہمارے روحانی پلیٹ فارم کی جانب سے آپ پر منڈلاتی ہوئی خطرے کی گھنٹی یعنی جدائی والے جادو کو آپ کے اوپر سے اتار نا اشد ضروری ہے تاکہ رشتہ ٹوٹنے نہ پائے۔ جس کے لئے آپ کو ایک تعویذ سورۂ البقرہ کا دیا جائے گا جو جدائی والے جادو کی جڑوں تک کو ختم کردینے کی پاورفل روحانی قوت رکھتا ہے۔ دوسرا تعویذ سورۂ النساء کا ہے جو کہ میاں بیوی میں اتنی شدت والی محبت پیدا کرنے کے لئے ہے کہ ان کے درمیان کسی تیسرے کے آنے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔اور دشمن ساری زندگی کوششیں کرتا رہے لیکن نہ اس کا کروایا ہوا جدائی کا جادو چلے گا نہ نفرت کا نہ لڑائی جھگڑے والا ان شاء اللہ۔دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو ایک نقش فی سبیل اللہ دیا جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے ابھی رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Surah Baqarah Se Jadu Ka 100% Tor
جب بھی آپ کہیں پر جادو کا توڑ کروانے جاتے ہیں تو آپ کو یہ تو بتا دیا جاتا ہے کہ آپ پر جادو ہے لیکن کس ٹائپ کا جادو ہے اور اس جادو نے آپ کے دماغ پر کتنے %100 اثر کیا ہے۔ آپ کو کتنے % 100ناکام کیا ہے۔آپ کے اندر کتنی مایوسیاں پیدا کی ہیں۔ آپ کو جو ایسا محسوس ہوتا ہے کہ...
Depression Treatment With Surah Shura
سالہا سال سے ڈپریشن کی ادویات لینے کے بعد بھی ابھی تک آپ کی باڈی میں (ہیلنگ پروسیس) شروع نہیں ہوا۔ اور آپ دوائیاں لیتے ہی جارہے ہیں اوراب آپ کو ٹھیک ہونے کی کوئی امید بھی نہیں ہے تو سورۂ الشوریٰ 3 دن کے اندر اندر انسان کی باڈی میں (ہیلنگ) سٹارٹ کرکے سالوں پرانے ڈپریشن...
Dementia Treatment In Quran | Dua For Dementia Patients
اگر آپ کے گھر میں والدین یا پھر دیگر بزرگ حضرات کو بھولنے کی بیماری ہے اور کسی بھی میڈیسن سے ان کی یہ بیماری ختم نہیں ہورہی تو ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے آپ مقدس مقامات پر ہمارے بزرگوں سے دعا کیسے کروا سکتے ہیں۔ یہ بتانے سے پہلےDementia کی علامات سمجھ لیں کہ کیا ہوتی...
Shadi Ka Behtreen Amal | Marriage Solution In Quran
اگر آپ کو شادی کے لئے قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی حل بتادیا جائے۔ جس کی بدولت جس سے آپ کی شادی ہونا مقدر میں لکھا جاچکا ہے۔ وہ اللہ کے کرم سے آپ تک خود پہنچے تو یقینا یہ بات آپ کے لئے بے حد حیرانگی والی ہوگی۔ اور ہماری نظر میں ایسا ہونا کوئی بڑی بات اس لئے...
Weham Aur Waswasay | OCD Ka Ilaj In Quran | OCD Taweez
جب دماغ میں وہم، وسوسوں، گند ے شیطانی خیالات کی لمبی لائن لگ جائے او ر آپ لاکھ کوشش کریں۔ اس سوچ کو جھٹکنے کی، دماغ سے نکالنے کی لیکن وہ سوچ دماغ سے نہ نکلے اور آپ کو رونا آئے یا شرمندگی ہو اورآپ کوئی بھی کام کرنے کے قابل نہ رہیں۔اور سارا دن بستر پر پڑے رہیں تو میڈیکل...
Husband K Dil Me Mohabbat Ka Amal | Gussa Control
میاں بیوی کے رشتے میں دوری کی وجہ بننے والا ایک ایسا ڈائیلاگ جو شوہر بہت زیادہ بولتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ اس ڈائیلاگ پر بیویاں بہت زیادہ ہائپر ہوجاتی ہیں۔ پڑھی لکھی سمجھدار ہونے کے باوجود جب شوہر انہیں یہ کہہ دیتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ شوہر کا ایسا کہنا...
Depression Healing Time 1 Day/1 Week/1 Month | Dua
جنہیں ڈپریشن ہے اور وہ اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے ٹھیک ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے دعائے باطن پروگرام کو جوائن کر لیں۔ انشاء اللہ پرانے سے پرانا ڈپریشن 1دن سے لے کر 1 ماہ کے اندر اندر ختم ہوجائے گا۔ جیسے کہ منظرجنہیں ڈپریشن صرف کسی نہ کسی ایسی سوچ، خیال یا کی وجہ سے ہے...
Marriage Proposal In 1 Week Wazifa | Ache Rishte Ka Amal
آپ سے جو بات شیئر کرنے لگے ہیں۔ اسے سن کر آپ کو حیرت ضرور ہوگی۔ ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے وظیفہ لیا کہ بچی کی اچھی جگہ پر شادی ہوجائے۔ سو سے زائدرشتے آچکے ہیں لیکن شادی نہیں ہورہی۔ اس نے بتایا کہ میں خود بھی بیوہ ہوں۔اس لئے چاہتی ہوں کہ بچی کی جلدی شادی...
Dar Aur Khauf Se Bachne Ki Dua
آج کےاس جدیددورمیں اکثر انسان کسی نہ کسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ جیسے دل پر کسی قسم کا خوف طاری رہنا غم و الم، فکر و پریشانی، برے وسوسے اور منفی خیالات ہر وقت ذہن پر سوار رہتے ہیں۔جن کی وجہ سے انسان پرڈراور خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ایسی صورت حال میں انسان کے...
Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez
بسم الله الرحمن الرحيم بعض اوقات انسان کو شیطانی وسوسے اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ وہ ہر وقت خوف محسوس کرنے لگتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس انسان کے دن کا چین اور راتوں کی نیند تک اڑجاتی ہے۔ اس لیےہم آپ کو ایک ایسی دعا بتاتے ہیں کہ جس کو پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالی اس انسان کو...
Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat
بسم الله الرحمن الرحيم جن لوگوں کو ہر وقت ڈر یا خوف محسوس ہوتا ہو خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو جیسے اندھیرے سے خوف آنا یا ایسا محسوس ہونا جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا اکیلے کمرے میں جاتے ہوئے ڈرنا ایسا لگنا جیسے ہمارے ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس...
Mohabbat Ka Wazifa | Tasbeeh For Love And Attraction
ہر کسی کے دل میں محبت اور کشش پیدا کرنے والی تسبیح آج ہم آپ سے اللہ پاک کے تعریفی کلمات پر مشتمل بے حد خوبصورت اور بے حد روحانی تاثیر کے حامل مقدس کلمات (تسبیح) شیئر کررہے ہیں۔ جس کے ذریعے آپ کسی بھی انسان کے دل میں زبردستی اپنی محبت اور کشش پیدا کرسکتے ہیں۔ یہ وہ...











