اگر محبت نے آپ کو رلا دیا ہے تو یہ موضوع آپ ہی کے لئے ہے۔ ایسا من پسند شخص جس سے آپ تو بے پناہ محبت کرتے ہیں لیکن بدلے میں آپ کو ویسی محبت نہیں ملتی۔ اس شخص کے ساتھ جڑنے کے بعد آپ روتے زیادہ ہیں اور ہنستے کم ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ محبت آپ کے لئے دل کا روگ بن گئی ہے۔ جسے نہ آپ چھوڑ پارہے ہیں اور نہ ہی اس محبت میں آگے بڑھ پارہے ہیں۔ اب وہ محبت من پسند شادی کی نیت سے ہو یا میاں بیوی کی محبت کا معاملہ ہو یا ماں بیٹے کی یا کسی بھی جائز رشتے میں محبت باقی نہ رہی ہو۔ اگر معاملہ جائز محبت کا ہے تو نقش سورۂ المزمل کو ہمارے روحانی ماہرین نے ایسے خاص روحانی اصولوں کے تحت تیار کیا ہے۔جو آپ کے نام سے منسوب ہوتے ہی آپ کی باڈی سے محبت کی ایسی لہریں نکالے گا۔ جو اس شخص کے دل و دماغ پر اتنا گہرا اثر کریں گی کہ آپ کے ساتھ گزارے محبت کے لمحات اسے چین نہیں لینے دیں گے اور اس کا دل خودبخود آپ کی محبت سے بھر جائے گا۔ نقش منگوانے کے لئے رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Healing Talisman
When there is no hope of healing through medicines or other treatments then move toward the Spiritual Healing. Because a patient can’t diagnose by himself or herself that whether he or she is indulge into Physical disease or Spiritual health disorder. A Perfect...
Shadi Ka Amal
Shadi Ka Amal Hamaray Rohani Mahreen ki zair e nigrani tayar kia gaya Naqsh Surah e Muzammil bayhud rohani khoobion ka majmooa hai. Is Naqsh ki rohani barkaton ka mushahida 5 aisay afrad nay kia jinki shadi main bohat sakht rukawat thi jo kai tarha k amal karnay ka...
نماز سے بیماریوں کا علاج
نماز سے بیماریوں کا علاج ایک پاکستانی ڈاکٹرفزیو تھراپی میں اعلیٰ ڈگری کے لئے یورپ گئے۔انہوں نے زندگی میں کبھی بھی پانچ وقت کی نماز ادا نہ کی تھی بلکہ نماز جمعہ ادا کرنے کی بھی انہیں کبھی فرصت نہ ملی تھی۔ جب انہیں وہاں بالکل نماز کی طرح ورزش سکھائی گئی تو وہ یہ دیکھ...
ہر مشکل کا حل
اگرآپ شادی میں بندش، تعلیمی ناکامی، کاروباری نقصانات، صحت کے مسائل، بیروزگاری، جادوٹونہ، بندش، نظر بد، گھریلو لڑائی جھگڑے، میاں بیوی میں ناچاقی، بے اولادی، ساس بہو میں تکرار، تنگدستی یا دیگر پریشانیوں میں الجھے ہوئے ہیں اور آپ کے ہر کام میں روکاوٹیں آجاتی ہیں ۔جس کے...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...




