نئے سال کا آغاز اس خوبصورت دعا سے کریں جو دعا صحابہ کرام ؓ رسول پاک ﷺ سے سیکھا کرتے تھے اور جب بھی نیا سال آتا تو اس دعا کو پڑھا کرتے تھے۔عبد اللہ بن ہشام ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے اصحاب اس دعا کو اس طرح سیکھتے تھے۔ جس طرح قرآن سیکھتے تھے یعنی کتنی خاص ہوگی یہ دعا جو باقاعدہ طور پر اس لئے سیکھی جاتی تھی کہ جب بھی نیا سال آئے گا تو اس کا آغاز اس دعا سے کریں گے تاکہ پورے سال کی برکتیں، رحمتیں، نعمتیں، رزق، خوشیاں، اولاد، محبت اور سکون حاصل ہو۔ وہ خوبصورت دعا یہ ہے۔

اَللّٰھُمَّ اَدْخِلْہُ عَلَیْنَا بِالْاَمْنِ وَالْاِیْمَانِ وَالسَّلَامَۃِ وَالْاِسْلَامِ وَجَوَارٍ مِّنَ الشَّیْطٰنِ وَرِضْوَانٌ مِّنَ الرَّحْمٰنِ

ترجمہ: اے اللہ! اس سال کو ہمارے اوپر امن اور ایمان اور سلامتی اور اسلام کے ساتھ اور شیطان سے بچاؤ اور رحمٰن کی رضامندی کے ساتھ داخل فرما۔
نیا سال شروع ہوتے ہی آپ اس دعا کو 5 بار پڑھ لیں اور پورے سال کی نعمتیں سمیٹ لیں۔اوراپنے کسی بھی روحانی مسئلے کے حل کی دعائیں، وظائف، استخارہ یا روحانی علاج کروانے کے لئے ان نمبرز پررابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌ‌ؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖ‌ؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡ‌ۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...

Surah e Kahf Ki Fazilat

Surah e Kahf Ki Fazilat

Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...

سورۂ الکہف کا تعویذ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔  (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...