اس دنیا میں ایک سائیڈ کے درد یعنی عرق النساء یا شاٹیکا پین کو ختم کرنے والی جتنی بھی میڈیسنز، ہوم ریمیڈیز، سرجریز وغیرہ ایجاد ہوئی ہیں۔ وہ دوسرے مریضوں کو تو فوراً ٹھیک کر دیتی ہیں لیکن آپ جب وہی علاج کرواتے ہیں تو آپ کو شفاء نہیں ملتی تو اس کے دو مطلب ہیں کہ یا تو آپ کا دماغ مستقل تکلیف سہہ سہہ کر مایوسی کا شکار ہوگیا ہے۔ اسی لئے وہ کسی بھی علاج کا اثر قبول نہیں کرتا۔ یا پھر دوسرا مطلب یہ ہے کہ قدرت نے آپ کی شفاء قرآن کریم کی اس آیت میں رکھی ہے۔
واذا مرضت فھوا یشفین
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔ اس آیت کی تلاوت آج سے ہی روزانہ سات بار شروع کردیں۔ اور اگر اسی آیت کا نقش بھی آپ کے پاس موجود ہو تو شفاء ملنے کا وقت اور بھی قریب آجائے گا ان شاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
Uterine Prolapse Healing
ہمارے روحانی سینٹرمیں ایک لڑکی نے ان الفاظ میں کال کی کہ میری شادی نہیں ہورہی۔ اس کے لئے نقش چاہیے۔ سوال جواب کرنے پر اس نے بتایا کہ کچھ عرصہ پہلے آپ سے سورۂ الشعراء کا نقش لیا تھا۔ کیوں کہ میرا یوٹرس یعنی بچے دانی نیچے کے راستے سے پوری باہر آگئی تھی۔ جب میں چلتی تھی...
Powerful Love Taweez For Pisces
جن کا سٹار پائیسز یعنی حوت ہے۔ ان کے پاس نقش محبت ہوتو انہیں یہ فائدے ضرور ملیں گے۔ نقش محبت جو کہ سورۂ المزمل کی روحانی تاثیر سے بنایا گیا ہے۔ پائیسز والوں کو ہردلعزیز بناتا ہے۔ اچھے رشتوں کے اسباب پیدا کرتا ہے۔ان سے جڑے رشتوں کے دل میں ان کی محبت اور قدر پیدا کرتا...
Bachedani Mein Infection Ka Rohani Ilaj
بچّہ دانی کی سوزش، انفیکشن اور اندرونی کمزوری آج کی بہت سی خواتین کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن چکی ہے۔ دوائیں اور علاج اکثر وقتی فائدہ دیتے ہیں مگر بیماری جڑ سے ختم نہیں ہو پاتی۔ ایسے میں قرآنِ نقش نہ صرف روحانی سکون کا ذریعہ بنتا ہے بلکہ کئی مریضوں کے لیے شفا ء کا...
Negative Throughts Ka Ilaj
کیا آپ یا آپ کا کوئی پیارا بار بار کے وہم، غیر ضروری خیالات اور بے چینی سے پریشان ہے؟ او سی ڈی ایسا عذاب ہے جو انسان کو سکون سے جینے نہیں دیتا۔ وضو اور نماز میں بار بار شک، صفائی کے معاملے میں شدت یا غیر کنٹرول خیالات زندگی کو اجیرن بنا دیتے ہیں۔ ڈاکٹر اور دوائیں وقتی...
Sciatica Pain Healing Treatment
عرق النساء یعنی ایک سائیڈ کی ٹانگ کا درد وہ بیماری ہے جو مریض کو زمین پر گرا دیتی ہے۔ یہ ایسا شدید اور بے قابو درد ہوتا ہے کہ انسان کا ہر قدم عذاب بن جاتا ہے۔ایسی ہی تکلیف میں ایک نوجوان مبتلا تھا۔اس کا ایک ٹا نگ کا درد اس حد تک بڑھ چکا تھا کہ اس سے چلنا پھرنا، حتیٰ...
Amna Naam Ka Isme Azam
آمنہ نام ایک نہایت پاکیزہ اور بابرکت نام ہے، آمنہ نام کی لڑکیوں میں نرمی، محبت، صبر، حیا اور وقار جیسے اوصاف نمایاں ہوتے ہیں۔ روحانی اعتبار سے یہ نام عافیت، سکون اور حفاظت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ آمنہ نام کا اسم اعظم یَاحی اور یَا حکیمُہے جو روح و دل کو سکون دینے اور...
Uterus Infection Treatment In Quran
خواتین میں سب سے عام مسئلہ یوٹرس کا انفیکشن اور سوزش ہے، جو بار بار دوائیوں کے باوجود ختم نہیں ہوتا۔ اس کی وجہ سے شدید درد، کمزوری اور بعض اوقات بے اولادی تک کے مسائل پیدا ہو جاتے ہیں۔ جن خواتین نے ہمارے روحانی ماہرین سے سو رۂ الشعراء کایہ خاص نقش حاصل کیا، اللہ کے...
PCOS Se Fori Shifa Ka Powerful Naqsh
پی سی او ایس خواتین کی زندگی میں سب سے زیادہ پریشان کن مسئلہ ہے۔ حیض کی بیقاعدگی، ہارمونی تبدیلیاں، بار بار کمزوری اور حمل نہ ٹھہرنے جیسے مسائل عورت کی زندگی کو اجیرن بنا دیتے ہیں۔ ایسے میں ہمارے روحانی ماہرین نے سورۃ الشعراء کا خاص روحانی نقش تیار کیا ہے جس پر مسلسل...
Zainab Naam Ki Personality
زینب نام کی شخصیت میں حیاء، سلیقہ، وفا، صبر اور وقار جیسے اوصاف پائے جاتے ہیں، اور روحانی طور پر یہ نام رحمت، عزت اور عافیت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔زینب نام کا اسم اعظمیا وھابُ یامجیبہیں۔ اس کے علاوہ اگر ''زینب'' نام کی شخصیات نقش خاص طور پرمنسوب کروا کر اپنے پاس...
Rasoli Khatam Karne Ka Naqsh
بچّہ دانی میں رسولیاں ایک ایسی بیماری ہے جو عورت کی ماں بننے کی امید کو کمزور کر دیتی ہے۔ بہت سی خواتین برسوں اس تکلیف میں مبتلا رہتی ہیں، دوائیاں، ٹیسٹ، حتیٰ کہ سرجری بھی کرواتی ہیں، مگر رسولیاں دوبارہ بن جاتی ہیں۔ ایسی ہی ایک خاتون کو ڈاکٹرز نے بتایا کہ رحم میں کئی...
Rohani Naqsh For UTI Infection
پیشاب کی نالی کا انفیکشن یو ٹی آئی ایک عام مگر شدید تکلیف دہ بیماری ہے، جس میں پیشاب کرتے وقت جلن، بار بار پیشاب آنا، نیچے کے حصے میں درد، اور کبھی کبھار بخار یا کمزوری بھی ہو جاتی ہے۔ یہ بیماری خواتین میں زیادہ عام ہے، اور بعض مریضوں کو ہر ماہ اس کا حملہ ہوتا ہے، جس...
Powerful Taweez For Knee Pain
گھٹنوں کے درد کا شکار ایک ۰۷ سالہ بی بی کو ملنے والا فیض آپ سے شیئر کر رہے ہیں کہ جب انہوں نے ہم سے رابطہ کیا تھا تو بستر پر پڑی تھیں۔گہری مایوسی تھی۔ ہر میڈیسن بے اثر تھی اور گھٹنوں کا درد بہت شدید تھا۔ انہیں سورۂ الشعراء کا تعویذ ان کے نام سے منسوب کرواکے پہننے کے...