جن لڑکے لڑکیوں کی پسند کی شادی نہیں ہوئی وجہ چاہے گھر والے ہوں یا خاندان والے یا کوئی دوست احباب ہوں۔ان لوگوں کے دلوں میں خیال آتا ہے کہ میں نے اس لڑکے یا لڑکی سے دل و جان سے محبت کی ہے۔لیکن مجھے میری محبت نہ ملی۔ایسے لڑکے،لڑکیوں کو خیال آتا ہے کہ اب ان کے جینے کا کیا فائدہ ہے۔ایسے جینے سے تو مرنا اچھا ہے وہ لڑکے،لڑکیاں یہ کیوں نہیں سوچتے ہیں کہ ہمارے اور بھی رشتے دار ہیں۔جن کے لئے انسان کو جینا پڑتا ہے۔انھیں تو ہر وقت یہی خیال آتا ہے۔کہ میں اس کے بغیر جی نہیں سکتی۔اس کے بغیر ایک پل بھی گزارنا مشکل ہے۔دل کو سکون نہیں۔جب کہ انہیں اس شخص کی عادت پر جاتی ہے۔ایسے لوگوں کو پاور فل قرآنی آیات کے دو نقش دیئے جائیں گے۔پہلا نقش سورہ البقرہ کا ہے جو دماغ سے شیطانی اثرات کو ختم کرتا ہے۔یہ وہ شیطانی اثرات ہوتے ہیں جو دماغ میں خود کشی کے خیالات پیدا کر رہے ہوتے ہے۔دوسرا نقش سورہ الکوثر کا ہے۔جو دلوں میں سے ہر طرح کے ایسے خیالات کو نکال کر دل کو پر سکون کر دیتا ہے۔دماغ میں سے ہر طرح کی سوچیں ختم کر کے دل کو جینے کی تمناء دیتا ہے یہ ان پاور فل قرآنی آیات کا کرشمہ ہے جو اس نقش میں موجود ہیں۔ اگر آپ بھی یہ نقش لینا چاہتے ہیں۔تو اپنے نام سے منسوب کرواکر لے سکتے ہیں۔نقش لینے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu
اسمائے الٰہی کے بے حد فضائل و برکات ہیں کہ جو انسان ان کو پڑھنے کا معمول بنالے تو اس کی دنیا و آخرت دونوں سنور جاتی ہیں۔ اور ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی بھی اللہ پاک کے ان پیارے ناموں کو روزانہ پڑھے گا یا حفظ کرکے دہراتا رہے...
Ya Muhaimin ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Muhaimin
اللہ پاک کا ہر نام ہی نہایت ہی افضل اور با برکت ہے۔ ہرنام کی ہی ایک الگ خاصیت ہے۔ اور یَامُھَیْمِنُ اللہ تعالی کا وہ اسم مبارک ہے جس کی قوت تسخیر اور خاصیت کا علم اگر ہوجائے تو کوئی بھی کمزور انسان اس کو اپنی تسبیح بنانے سے خود کو نہیں روک سکے گا۔یَامُھَیْمِنُکی اتنی...
Success In Everything For Best Wazifa | Wazifa For Success
کامیابی کے لئے آپ نے بہت سارے وظائف کئے ہوں گے لیکن ممکن ہے کہ پھر بھی آپ یہ کہیں کہ ہر طرح کے وظائف کرنے کے باوجود کامیابی نہیں مل رہی۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔ جس کے وسیلے سے کامیابی نہیں کامیابیاں سمیٹتے آپ تھکیں گے ہی نہیں...
Love For Best Wazifa | Mohabbat Ka Khata Na Jane Wala Amal
جائز محبت کا ایسا زبردست عمل آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ جو اللہ کے کرم سے کبھی خطا نہیں گیا اور ہر بار اس کے رزلٹس شاندار ہی آئے ہیں۔یہ عمل میاں بیوی، بھائی بہن، ساس بہو، دوست احباب، رشتہ داروں کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے کیا جاسکتا ہے اور من پسند شادی کی نیت سے بھی...
Weak Eyesight | Kamzor Nazar /Door Or Qareeb Ki Nazar Ka Ilaj
ہمارے روحانی پلیٹ فارم کی جانب سے بہت ہی زبردست انفارمیشن آپ سے شیئر کی جارہی ہے۔ موضوع تھوڑی سی لمباہوگی لیکن آپ ہی کی بہتری کے لئے بنائی گئی ہے۔اس لئے مکمل دیکھ لیجیے گا۔اس موضوع میں آپ کو بتایا جائے گا کہ نظر کی کمزوری، آنکھوں کی خشکی، رات کا اندھا پن، بچپن کا...
Mohabbat Ka Wazifa | Tasbeeh For Love And Attraction
ہر کسی کے دل میں محبت اور کشش پیدا کرنے والی تسبیح آج ہم آپ سے اللہ پاک کے تعریفی کلمات پر مشتمل بے حد خوبصورت اور بے حد روحانی تاثیر کے حامل مقدس کلمات (تسبیح) شیئر کررہے ہیں۔ جس کے ذریعے آپ کسی بھی انسان کے دل میں زبردستی اپنی محبت اور کشش پیدا کرسکتے ہیں۔ یہ وہ...
Nikaah Ka Naqsh
Nikaah Ka Naqsh Aaj ka mozu hai Nikaah Ka Naqsh. Amaal e mohabbat hamesha say hi rohaniat ka eham tareen mozu raha hai. Isliye mahreen e rohaniat apnay tajarbat o mushahidat ki ru say mohabbat k nit naye amliyat tarteeb detay hain ta k muhabbat k mamlat ba khoobi...
Shadi Ka Amal
Shadi Ka Amal Hamaray Rohani Mahreen ki zair e nigrani tayar kia gaya Naqsh Surah e Muzammil bayhud rohani khoobion ka majmooa hai. Is Naqsh ki rohani barkaton ka mushahida 5 aisay afrad nay kia jinki shadi main bohat sakht rukawat thi jo kai tarha k amal karnay ka...