ایسی خواتین جنہیں پروگیسٹرون ہارمون کی کمی سے پی سی اوز کی شکایت ہے یا پھرایل ایچ اور ایف ایس ایچ ام بیلنس ہونے کی وجہ سے، انسولین ریسیسٹینس کی وجہ سے یا انڈروگن کے بڑھ جانے کی وجہ سے پی سی اوز کی شکایت ہے۔ اسی وجہ سے وہ کنسیو بھی نہیں کر پارہیں تو ان دونوں مسائل پی سی اوز اور پریگنینسی کے لئے زبردست روحانی علاج آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ پی اسی اوز سے شفاء کے لئے سورۂ الشعراء کی اس آیت کا نقش دیا جاتا ہے۔
واذا مرضت فھوا یشفین،
اور جب میں بیمار ہوتی ہوں تو وہی مجھے شفاء دیتا ہے۔اور حمل کے لئے سورۂ المریم کا نقش دیا جاتا ہے۔ اور آپ کو بتائیں کہ اکثر ان دونوں مسائل کی وجہ روحانی بھی ہوتی ہے جیسے کہ نظر بد وغیرہ تو سورۂ البقرہ کا نقش ان بد اثرات کو ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔ اور اللہ کے کرم سے شفاء بھی یقینی ہوتی ہے اور بہت جلد حمل بھی ٹھہر جاتا ہے۔ نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...