جو خواب آپ دیکھتے ہیں۔ وہ آپ کی زندگی میں چل رہی بے شمار پرابلمز کی طرف اشارہ بھی ہوتے ہیں۔ اور ان پریشانیوں سے نکلنے کا ذریعہ بھی۔ شرط ہے کہ خواب کی تعبیر علم تعبیر کے ماہرین ہی سے پوچھی جائے۔اس کی ایک مثال یہ ہے کہ ہمارے علم تعبیر کے ماہرین سے ایک تعبیر پوچھی گئی کہ ایک بہت ہی امیر ترین عورت ہے۔جو لگ بھگ 65 سال کی ہے۔جو کئی سالوں سے ایک ہی خواب دیکھتی ہے کہ وہ اپنی نواسی کا ہاتھ پکڑ کر کہیں جارہی ہے۔ اور اچانک سے وہ نواسی غائب ہوجاتی ہے۔اس خواب کی اصل تعبیر معلو م کرنے کے لئے اس نے بہت علم والوں سے رجوع کیا۔کسی نے کہا جادو ہے۔ کسی نے کہا کوئی آفت آنے والی ہے۔کسی نے کہا صدقہ دو وغیرہ وغیرہ لیکن وہ عورت چونکہ پڑھی لکھی، سوجھ بوجھ والی تھی۔ اس کا دل اس پر مطمئن نہ ہوا اور نہ ہی وہ خواب آنا بند ہوا۔ اس کی حیرانگی کی انتہاء تب ہوئی۔ جب ہمارے روحانی ایکسپرٹس نے اسے بتایا کہ اس کا یہ خواب اس کے جذبات کے ساتھ کونیکٹڈ ہے یعنی عمر کے اس حصے میں وہ بہت شدت سے یہ محسوس کرتی ہے کہ جس طرح بچپن میں اس کے والدین اس کی دیکھ بھال کرتے تھے۔ اب بھی بالکل اسی طرح سے کوئی اس کا خیال رکھے لیکن اس جیسا کوئی خیال رکھنے والا موجود نہیں ہے۔ اور اس جذباتی احساس کو دماغ نے نواسی کے غائب ہوجانے سے تشبیع دی ہے۔ اس خواب کی تعبیر سن کر اس کی آنکھوں میں یہ کہتے ہوئے آنسو آگئے کہ واقعی میرے ساتھ ایسا ہی ہے۔ میری ایک ہی بیٹی ہے۔ جو شادی شدہ ہے۔ اور ہم میاں بیوی ہی گھر میں ہوتے ہیں۔ اور اکثر اسی بارے میں باتیں کرتے ہیں کہ ہمارا کوئی خیال رکھنے والا نہیں ہے۔مختصر یہ کہ اس جذباتی کمی کو پورا کرنے کے لئے اسے اسم اعظم

سُبْحَانَ اللّٰہِ یَا بَاطِنُ

ہر روز 212 بار پڑھنے کی تاکید کی گئی۔ اس کے بعد اللہ نے اتنا کرم فرمایا کہ نہ تو اسے وہ کمی کبھی محسوس ہوئی اور نہ ہی اسے دوبارہ سے کبھی وہ خواب آیا۔کیونکہ ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ جان لو دلوں کو سکون اللہ ہی کے ذکر سے ملتا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ ہمارے روحانی ماہرین صرف خواب کی تعبیر ہی نہیں بتاتے بلکہ اس کے اشارے کو سمجھتے ہوئے پرفیکٹ روحانی حل بھی بتاتے ہیں۔ لہٰذ ا اگر آپ بھی اپنے خواب کی اصل تعبیر علم تعبیر کے ماہرین سے معلوم کرنا چاہتے ہیں تو ان وٹس اپ نمبرز پر ہم سے رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Post

Ya Allah Ka Taweez

Ya Allah Ka Taweez

Baaz auqat Insan kisi aisi pareshani main mubtila ho jata hai k jis k hal honay ki koi umeed nazar nahi ati aur waqt k sath sath wo pareshani barhne lagti hai. Jesa k baaz afrad par ghurbat ki waja say itna qarz ho jata hai k jis ki wo adaigi nahi kar patay. Maa Baap...

Ayat ul Kursi Urdu Tarjuma-Fazilat-Taweez

Ayat ul Kursi Urdu Tarjuma-Fazilat-Taweez

Bismillaahir Rahmaanir Raheem Allahu laaa ilaaha illaa huwal haiyul qai-yoom; laa taakhuzuhoo sinatunw wa laa nawm; lahoo maa fissamaawaati wa maa fil ard; man zallazee yashfa'u indahooo illaa be iznih; ya'lamu maa baina aideehim wa maa khalfahum; wa laa yuheetoona...

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن

اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌ‌ؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ‌ؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖ‌ؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡ‌ۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...

Surah e Kahf Ki Fazilat

Surah e Kahf Ki Fazilat

Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...

سورۂ الکہف کا تعویذ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔  (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...