ویب سائٹ پر ایک ریکویسٹ آئی ہے کہ روہااور عثمان کی شادی ہونے والی ہے تو یہ جوڑی شادی کے بعد کیسی رہے گی تو روہا اور عثمان کا شخصیت کا تجزیہ یہاں پر شیئر کیا جارہا ہے کہ مزاج کے اعتبار سے یہ آپس میں کیسے ہوں گے۔روہا نام کے اعداد ہیں 212 اور عثمان نام کے اعداد ہیں 661 ہیں۔ اعداد کا یہ فرق یہ بتاتا ہے کہ روہا اور عثمان زندگی کے بعض معاملات میں ایک جیسی سوچ یا ایک جیسے فیصلے کریں گے لیکن عثمان کے نظریات روہا کے نظریات سے کچھ حد تک مختلف ہوں گے۔ جیسے کہ روہا اگر زندگی کا کوئی اہم فیصلہ کرنے کا ارادہ کریں گی۔ جس میں انہیں 100% یہ یقین ہوگا کہ میں صحیح فیصلہ کررہی ہوں۔ وہیں عثمان کا نظریہ اس چیز کو اعلیٰ سطح پر پرکھے گا اور مزید باریکی میں جا نے کی کوشش کرے گا تاکہ اس فیصلے میں کوئی نقصان نہ ہو۔ اس لحاظ سے کہا جائے تو عثمان کے چیزوں کو جانچ پڑتال کرنے کا طریقہ روہا سے قدرے اچھا ہوگا۔ روہا کا مزاج آبی ہے یعنی ٹھنڈا مزاج ہے۔ایسے مزاج کی لڑکیاں ہر رنگ میں آسانی سے رنگی جاسکتی ہیں۔ یعنی کسی بھی طرح کے حالات میں شوہر کا بھرپور ساتھ دینے والی ہوتی ہیں۔ عثمان کے مزاج میں آبی اور آتشی دونوں طرح کی جھلک موجود ہیں یعنی یہ غصہ کرنے پرآئیں گے تو بہت زیادہ کریں گے اور پیا ر محبت سے ان سے کوئی بھی بات منوانا آسان رہے گا لیکن اگر یہ کسی چیز یا کاروبار کو لے کر الجھن کا شکار ہوں تو وہاں پر عثمان کو ڈسٹرب کرنا خود لڑائی جھگڑے کو دعوت دینے والی بات ہے۔ کیوں کہ ان کے مزاج میں بے چینی کی کیفیت بھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر ضرو ر پیدا ہوگی۔ روہا کے لئے سب سے بہترین یہ رہے گا کہ شادی کے بعد یہ اپنی توجہ کو تقسیم کرنا کرکے رکھیں یعنی 24 گھنٹے توجہ شوہر کی طرف رکھنے کی خود کو عادت نہ ڈالیں۔ ایک حصہ عبادت کے لئے مخصوص کریں۔ ایک حصہ سسرالی رشتوں کو نبھانے کے لئے اور ایک حصہ شوہر اور بچوں کی ذمہ داریوں کو پورا کرنے کے لئے۔ اگر روہا اپنی توجہ کو ان تین حصوں میں  تقسیم کرنا کرکے چلیں گی تو ان کے لئے شادی شدہ زندگی ایک آئیڈیل زندگی ثابت ہوگی۔ عثمان کا مزاج روہا کے ری ایکشن پر ہر بار بدلے گا یعنی مزاج میں ٹھہراؤ ہونے کے چانس کم ہیں۔ جیسے کہ روہا اگر کوئی موڈی بات کرے گی تو عثمان کا ری ایکشن بھی اس کے مطابق الجھن والا ہوگا۔ اگر کوئی محبت والی بات ہوگی تو عثمان کا ری ایکشن بھی ویسا ہوگا۔ ایسا مزاج میں ٹھہراؤ نہ ہونے کے باعث ہوتا ہے اور روہا کا مزاج بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ ایک اور بات آپ کو بتاتے چلیں کہ شخصیت بات بات پر بدلنا شادی شدہ زندگی میں پھیکا پن پیدا کردیتا ہے۔ لہٰذاروہاکو چاہیے کہ وہ ہمیشہ اپنے نام کا اسم اعظم

 یَا حَسِیْبُ ، یَااَللّٰہُ ، یَا وَکِیْل

اسم اعظم کو212 بار پڑھتی رہے اور عثمان اپنا اسم اعظم

یَا عَلِیمُ ، یَا مُقْسِطُ ، یَا بَصِیۡرُ

اسم اعظم کو 661 بارپڑھتا رہے تو انشاء اللہ ہر لحاظ سے یہ جوڑی ایک آئیڈیل جوڑی ثابت ہوگی۔ روہا اور عثمان کے بارے میں یہ صرف ایک شخصیت کا تجزیہ ہے کوئی علم غیب نہیں۔اور یہ تجزیہ بھی ان لوگوں کا پل پل بدلتا ہے۔ جن پر حسد، نظر، جادو، ڈپریشن، اینگزائٹی یا کمزور قوت مدافعت حاوی ہوجائے۔آپ کو ان دونوں کی شخصیت کا یہ تجزیہ کیسا لگا ہمیں ضرور بتائیں اور اگر آپ اپنے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو ہم سے  ان نمبرز پررابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Bachon Ki Nafarmani Khatam Karne Ka Taweez

Bachon Ki Nafarmani Khatam Karne Ka Taweez

بچوں کا فرمانبردار ہونا والدین کے سکون کی سب سے بڑی وجہ ہے۔ لیکن کبھی کبھار بچے ضدی، نافرمان یا منفی دوستوں کے اثر میں آ جاتے ہیں۔ اس سے نہ صرف تعلیم بلکہ گھر کا ماحول بھی متاثر ہوتا ہے۔ قرآن پاک کی سورۃا لقمان میں والدین کی عزت اور اطاعت کی تاکید ہے۔ ماہرین اس سورت...

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

Surah Yusuf Taweez For Baby Boy

ایسی خوا تین جو حا ملہ ہیں۔او ر چا ہتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں بیٹے کی خو شی سے نوازے۔ یا وہ خواتین جن کے گھر میں صرف بیٹیاں ہی ہیں او ر ان کے شو ہر یا پھر سسرال والے انہیں بیٹے کے لئے طعنے دیتے ہیں۔تو ایسی خوا تین کو چاہئیے کہ وہ ہما رے روھا نی ماہرین کا روحا نی...

Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez

Apni Jaiz Mohabbat Ko Hasil Karne Ka Taweez

اگر آپ کسی بھی انسان کے دل میں اپنی جائز محبت پیدا کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ وہ محبت کبھی بھی کوئی دشمن کسی بھی جادو کے زور سے ختم نہ کر پائے اور نہ ہی کوئی حاسد یا دشمن اپنی مکارانہ چالوں سے اس محبت کو کبھی ختم کر پائے تو آپ سورۂ المزمل کا تعویذ اپنے پاس رکھیں...

Jadu/Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez

Jadu/Nazre Bad Se 100% Nijat Ka Taweez

اگر آپ زند گی کے ایسے مو ڑ پر ہیں۔ جہا ں عجیب قسم کی بے چینی،گھر کے بگڑے حا لا ت،رشتوں میں نفرت،رو زی میں رکا وٹ، بچو ں کا بے وجہ گھبرا نایا کسی کو دیکھتے ہی طبیعت کا بھا ری ہو جانا،آپ کی زند گی کا احا طہ کئے ہو ئے ہیں۔ تو ہم آپ کو بتا تے چلیں کہ یہ سخت قسم کے اثرا...

Fibroids Rasoli Banne Ka Amal Rokne Ka Taweez

Fibroids Rasoli Banne Ka Amal Rokne Ka Taweez

جن خواتین کو بچے دانی میں فائبرائڈز یعنی رسولیاں ہوجاتی ہیں۔ وہ ایک بار ہوجائیں تو بار بار بنتی رہتی ہیں۔ ایک لڑکی جس نے رسولیاں سرجری کرواکے نکلوائیں لیکن کچھ عرصے بعد دوبارہ پھر بن گئیں۔ پھر نکلوائیں تو پھر بن گئیں۔ایسا سات بار ہوا بالآخر ڈاکٹرز نے اسے بچے دانی...

Jald Hamal Tehrane Ka Powerful Taweez

Jald Hamal Tehrane Ka Powerful Taweez

ایسے بے اولاد میاں بیوی جو کافی عرصے سے پریگنینسی کے لئے ٹریٹمنٹ کروارہے ہیں لیکن حمل یا تو ٹھہرتا نہیں یا مس کیرج ہوجاتا ہے اور اس کی ایک بڑی وجہ مردوں کے جراثیم کا کمزور یا ڈیڈ ہونا یا ان میں موٹیلیٹی یعنی حرکت کا کم ہونا ہے تو ہم سے علاج کروانے کے رابطہ نمبرز اسی...

Dard Se Tarapte Mareez Is Aik Ayat Se Foran Theek

Dard Se Tarapte Mareez Is Aik Ayat Se Foran Theek

ہمارے روحانی سینٹر میں ایک لڑکی کا کیس آیا۔اس نے کہا مجھے سر سے پاؤں تک اتنا درد ہے کہ میں بتا نہیں سکتی۔کئی سال گزر گئے علاج کرواتے کرواتے لیکن نہ ڈاکٹری علاج سے شفاء ملتی ہے اور نہ ہی کسی اور علاج سے۔درد اتنا زیادہ ہے کہ کئی بار خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے لیکن ہر بار...

Hamal K Band Raste Kholne Ka Taweez

Hamal K Band Raste Kholne Ka Taweez

اگر ہر طرح کے علاج کروانے پر بھی پریگنینسی نہیں ہورہی تو اس کا مطلب ہے کہ قدرت نے آپ کے لئے اولاد کی منظوری قرآنی آیات اور اسم اعظم میں رکھی ہے۔ اس کی ایک بہترین صورت یہ ہے کہ ہمارے روحانی سینٹر میں سورۂ آل عمران کا نقش اور اسم یا خالقکا نقش حمل کے لئے دیا جاتا ہے۔...

Hamal Zaya Na Hone Ka Naqsh

Hamal Zaya Na Hone Ka Naqsh

جن خواتین کا حمل بچے کی گروتھ رکنے سے یا ہارٹ بیٹ نہ آنے کی وجہ سے ضائع ہوجاتا ہے۔ اور ایسا کئی بار ہوچکا ہے یا ایسی خواتین جنہیں پریگنینسی ہو ہی نہیں رہی۔دونوں کا روحانی علاج ہمارے ہاں کیا جاتا ہے۔ ہم سے رابطے کے وٹس اپ نمبرز  موضوع  کے آخر میں بتائے جائیں گے۔ جن کا...

Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna

Gharon Mein Jinnat Ka Basera | Ghar Se Jinnat Ki Awazain Ayna

اگر آپ کی مکان میں کافی عرصے سے جنات کا قبضہ ہے۔ اور آپ نے تمام تر حربے استعمال کر لئے ہیں۔ مگر جنات سے نجات نہیں مل رہی تو ابھی سورہ البقرہ کے پاور فل نقش کو اپنے گھر کے داخلی دروازے پر لٹکا دیں۔آسیب، یا جنات آپ کے گھر سے ایسے بھاگیں گے جیسے کہ کبھی وہ جنات یہاں آئے...

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

Depression Se Nijat Pane Ka Taweez

اگر آپ اپنے زندگی کے معاملات کو لے کر ڈپریشن کا شکار ہیں۔اور اینگزائٹی آ پ کے سر پر سوار ہے۔ تو ابھی سورہ الشعراء کا شفاء والانقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں اور اس کے ساتھ سورہ البقرہ کا جادوئی توڑ والانقش اپنے پا س لازمی رکھیں تاکہ بد اور شیطانی اثرات...

Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai

Nade Ali K Naqsh Se Dinon Mein Muqadar Chamkai

ایسے لوگ جو زندگی میں کسی اچھے مقام پر پہنچنا چاہتے ہیں۔ اپنے مقدر کو چار چاند لگانا چاہتے ہیں۔ اور یہ چاہتے ہیں کہ اللہ کے فضل سے تمام کام غیبی امداد سے آسان ہو جائیں تو وہ نادِ علی کا خاص نقش اپنے نام سے منسوب کروا کر اپنے پاس رکھ لیں ان کا مقدر ایسے چمکے گا کہ...