اگر آ پ کے شوہر شادی کے شروع کے دنوں میں تو آپ سے بے حد محبت کرتے تھے۔ عزت و اہمیت دیتے تھے مگر اب انہیں آپ کا چہرہ دیکھ کر ہی نفرت ہوتی ہے۔ آپ کو دیکھتے ہی آپ سے چڑ ہوتی ہے۔ چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ کرتے ہیں اور آپ کے پاس بیٹھنا بھی پسند نہیں کرتے تو ایسا دو ہی صورتوں میں ہوتا ہے کہ یا تو انہیں آپ میں کوئی کشش یا چارم محسوس نہیں ہوتا یا پھر معاملہ ان پر یا آپ پر جادو یا بندش کا ہے۔ لہٰذا اس مسئلے کے روحانی حل کے لئے آپ کوایک نقش محبت کا دیا جائے گا دوسرا نقش جادو کو ختم کرنے کے لئے دیا جائے گا۔ جس کی روحانی تاثیر ایسی ہے کہ آپ کی باڈی میں شوہر کو اٹریکٹ کرنے والی روحانی کشش پیدا ہوگی۔ جس سے وہی شوہر آپ سے محبت کرنے پر مجبور ہوجائیں گے۔ یہ سب کمال سورۂ البقرہ کا ہوگا جو جادو کو آپ دونوں سے ہٹاکے محبت کو کامیاب بنا ئے گی۔ دونوں تعویذات کا ہدیہ 1400,1400 ہے لیکن مجبور افراد کو نقش فی سبیل اللہ دئیے جائیں گے۔نقش منگوانے کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Dementia Treatment In Quran | Dua For Dementia Patients

Dementia Treatment In Quran | Dua For Dementia Patients

اگر آپ کے گھر میں والدین یا پھر دیگر بزرگ حضرات کو بھولنے کی بیماری ہے اور کسی بھی میڈیسن سے ان کی یہ بیماری ختم نہیں ہورہی تو ایسے مریضوں کی شفاء کے لئے آپ مقدس مقامات پر ہمارے بزرگوں سے دعا کیسے کروا سکتے ہیں۔ یہ بتانے سے پہلےDementia کی علامات سمجھ لیں کہ کیا ہوتی...

Shadi Ka Behtreen Amal | Marriage Solution In Quran

Shadi Ka Behtreen Amal | Marriage Solution In Quran

اگر آپ کو شادی کے لئے قرآن کریم کی رو سے ایسا بہترین روحانی حل بتادیا جائے۔ جس کی بدولت جس سے آپ کی شادی ہونا مقدر میں لکھا جاچکا ہے۔ وہ اللہ کے کرم سے آپ تک خود پہنچے تو یقینا یہ بات آپ کے لئے بے حد حیرانگی والی ہوگی۔ اور ہماری نظر میں ایسا ہونا کوئی بڑی بات اس لئے...

Weham Aur Waswasay | OCD Ka Ilaj In Quran | OCD Taweez

Weham Aur Waswasay | OCD Ka Ilaj In Quran | OCD Taweez

جب دماغ میں وہم، وسوسوں، گند ے شیطانی خیالات کی لمبی لائن لگ جائے او ر آپ لاکھ کوشش کریں۔ اس سوچ کو جھٹکنے کی، دماغ سے نکالنے کی لیکن وہ سوچ دماغ سے نہ نکلے اور آپ کو رونا آئے یا شرمندگی ہو اورآپ کوئی بھی کام کرنے کے قابل نہ رہیں۔اور سارا دن بستر پر پڑے رہیں تو میڈیکل...

Husband K Dil Me Mohabbat Ka Amal | Gussa Control

Husband K Dil Me Mohabbat Ka Amal | Gussa Control

میاں بیوی کے رشتے میں دوری کی وجہ بننے والا ایک ایسا ڈائیلاگ جو شوہر بہت زیادہ بولتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ اس ڈائیلاگ پر بیویاں بہت زیادہ ہائپر ہوجاتی ہیں۔ پڑھی لکھی سمجھدار ہونے کے باوجود جب شوہر انہیں یہ کہہ دیتے ہیں کہ تمہیں تو عقل نہیں ہے۔ شوہر کا ایسا کہنا...

Depression Healing Time 1 Day/1 Week/1 Month | Dua

Depression Healing Time 1 Day/1 Week/1 Month | Dua

جنہیں ڈپریشن ہے اور وہ اللہ کے پاک کلام کی طاقت سے ٹھیک ہونا چاہتے ہیں تو ہمارے دعائے باطن پروگرام کو جوائن کر لیں۔ انشاء اللہ پرانے سے پرانا ڈپریشن 1دن سے لے کر 1 ماہ کے اندر اندر ختم ہوجائے گا۔ جیسے کہ منظرجنہیں ڈپریشن صرف کسی نہ کسی ایسی سوچ، خیال یا  کی وجہ سے ہے...

Marriage Proposal In 1 Week Wazifa | Ache Rishte Ka Amal

Marriage Proposal In 1 Week Wazifa | Ache Rishte Ka Amal

آپ سے جو بات شیئر کرنے لگے ہیں۔ اسے سن کر آپ کو حیرت ضرور ہوگی۔ ایک خاتون نے ہمارے روحانی سینٹر سے وظیفہ لیا کہ بچی کی اچھی جگہ پر شادی ہوجائے۔ سو سے زائدرشتے آچکے ہیں لیکن شادی نہیں ہورہی۔ اس نے بتایا کہ میں خود بھی بیوہ ہوں۔اس لئے چاہتی ہوں کہ بچی کی جلدی شادی...

Dar Aur Khauf Se Bachne Ki Dua

Dar Aur Khauf Se Bachne Ki Dua

 آج کےاس جدیددورمیں اکثر انسان کسی نہ کسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ جیسے دل پر کسی قسم کا خوف طاری رہنا غم و الم، فکر و پریشانی، برے وسوسے اور منفی خیالات ہر وقت ذہن پر سوار رہتے ہیں۔جن کی وجہ سے انسان پرڈراور خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ایسی صورت حال میں انسان کے...

Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez

Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez

بسم الله الرحمن الرحيم بعض اوقات انسان کو شیطانی وسوسے اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ وہ ہر وقت خوف محسوس کرنے لگتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس انسان کے دن کا چین اور راتوں کی نیند تک اڑجاتی ہے۔ اس لیےہم آپ کو ایک ایسی دعا بتاتے ہیں کہ جس کو پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالی اس انسان کو...

Dar Ka Wazifa – Khof  Or Dar Se Nijat

Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat

بسم الله الرحمن الرحيم جن لوگوں کو ہر وقت ڈر یا خوف محسوس ہوتا ہو خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو جیسے اندھیرے سے خوف آنا یا ایسا محسوس ہونا جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا اکیلے کمرے میں جاتے ہوئے ڈرنا ایسا لگنا جیسے ہمارے ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس...

Mohabbat Ka Wazifa | Tasbeeh For Love And Attraction

Mohabbat Ka Wazifa | Tasbeeh For Love And Attraction

ہر کسی کے دل میں محبت اور کشش پیدا کرنے والی تسبیح آج ہم آپ سے اللہ پاک کے تعریفی کلمات پر مشتمل بے حد خوبصورت اور بے حد روحانی تاثیر کے حامل مقدس کلمات (تسبیح) شیئر کررہے ہیں۔ جس کے ذریعے آپ کسی بھی انسان کے دل میں زبردستی اپنی محبت اور کشش پیدا کرسکتے ہیں۔ یہ وہ...

Naqsh Surah Yasin K Fazail

Naqsh Surah Yasin K Fazail

Aaj ham Surah Yaseen kay Herat Angez Kamalat bian karain gay jis k faiz ka mushahida hamary Silsilay ki aik Bazurg hasti nay kia. Rasool Allah (S.A.W.) nay bhi Surah Yaseen ki shan bohat c ahadees mubarika main bian farmai jesa k… Hadees e Pak: Hazrat Ans (R.A.) say...

Zehni Dabao Ka Rohani Ilaj

Zehni Dabao Ka Rohani Ilaj

ذہنی دباؤ کیا ہوتا ہے؟ ذہنی دباؤ جذباتی یا جسمانی تناؤ کا احساس ہے۔ یہ کسی بھی واقعہ یا خیال سے ہوسکتا ہے جو آپ کو مایوسی، ناراضگی یا گھبراہٹ کا احساس دلاتا ہے۔ ذہنی دباؤ اگر لمبے عرصے تک برقرار رہے تو یہ آپ کی صحت کوبری طرح متاثر کر سکتا ہے۔ لہٰذا اس موضوع میں ہم آپ...