کامیابی کے لئے آپ نے بہت سارے وظائف کئے ہوں گے لیکن ممکن ہے کہ پھر بھی آپ یہ کہیں کہ ہر طرح کے وظائف کرنے کے باوجود کامیابی نہیں مل رہی۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔ جس کے وسیلے سے کامیابی نہیں کامیابیاں سمیٹتے آپ تھکیں گے ہی نہیں ان شاء اللہ۔ آپ نے کرنا یہ ہے کہ صبح جیسے ہی آنکھ کھلے تو آپ نے اسم اعظم

يَا فَتَّاحُ

 کو صرف 11 بار پڑھ لینا ہے۔ اور یہ عمل ہر روز کرنا ہے ان شاء اللہ اس وظیفے کے نتائج آپ کو حیران پریشان کرکے رکھ دیں گے۔آپ دیکھیں گے کہ جس چیز کو پانے کی آپ خواہش کر رہے ہیں بہت کم محنت کے ساتھ وہ چیز آپ کو ملنا شروع ہوگئی ہے۔ ہاں البتہ! جن افراد کی کامیابیوں پر بندش کے پہرے ہیں یا جادو آڑے آرہا ہے۔ وہ عمل کیسے کریں گے  ان نمبرز پر رابطہ کرکے پوچھ لیں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Posts

Surah e Kahf Ki Fazilat

Surah e Kahf Ki Fazilat

Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...

سورۂ الکہف کا تعویذ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔  (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...