Surah Hashr Ayat 10
سورة الحشر
وَالَّذِيۡنَ جَآءُوۡ مِنۡۢ بَعۡدِهِمۡ يَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَا اغۡفِرۡ لَـنَا وَلِاِخۡوَانِنَا الَّذِيۡنَ سَبَقُوۡنَا بِالۡاِيۡمَانِ وَلَا تَجۡعَلۡ فِىۡ قُلُوۡبِنَا غِلاًّ لِّلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّكَ رَءُوۡفٌ رَّحِيۡمٌ (10)
Surah Hashr Ayat 10 With Urdu Translation
اور (ان کے لئے بھی) جو ان (مہاجرین) کے بعد آئے (اور) دعا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہمارے اور ہمارے بھائیوں کے جو ہم سے پہلے ایمان لائے ہیں گناہ معاف فرما اور مومنوں کی طرف سے ہمارے دل میں کینہ (وحسد) نہ پیدا ہونے دے۔ اے ہمارے پروردگار تو بڑا شفقت کرنے والا مہربان ہے (10)
Surah Hashr Ayat 10 With English Translation
And those who came (into the faith) after them say: Our Lord! Forgive us and our brethren who were before us in the faith, and place not in our hearts any rancour toward those who believe. Our Lord! Thou art Full of Pity, Merciful.
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Surah Fatiha Ayat 4 (Verse) With Urdu & English Translation
Surah Fatiha Ayat 4سورة الفاتحةاِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ(۴) Surah Fatiha Ayat 4 With Urdu Translation (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں ﴿۴﴾ Surah Fatiha Ayat 4 With English Translation Thee (alone) we worship; Thee...
Surah Fatiha Ayat 3 (Verse) With Urdu & English Translation
Surah Fatiha Ayat 3سورة الفاتحةمٰلِكِ یَوْمِ الدِّیْنِؕ(۳) Surah Fatiha Ayat 3 With Urdu Translation انصاف کے دن کا حاکم ﴿۳﴾ Surah Fatiha Ayat 3 With English Translation Master of the Day of Judgment,Female: 0321-7970893Male:...
Surah Fatiha Ayat 2 (Verse) With Urdu & English Translation
Surah Fatiha Ayat 2سورة الفاتحةالرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِۙ(۲) Surah Fatiha Ayat 2 With Urdu Translation بڑا مہربان نہایت رحم والا ﴿۲﴾ Surah Fatiha Ayat 2 With English Translation The Beneficent, the Merciful.Female: 0321-7970893Male:...
Surah Fatiha Ayat 1 (Verse) With Urdu & English Translation
Surah Fatiha Ayat 1سورة الفاتحةاَلْحَمْدُ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ(۱) Surah Fatiha Ayat 1 With Urdu Translation سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے (1) Surah Fatiha Ayat 1 With English Translation Praise be to Allah, Lord of...
Joron K Dard Ka Ilaj | Haddiyon Ke Dard Ka Ilaj | Joint Pain Ka Ilaj
گھٹنوں، پٹھوں اور جوڑوں کے درد سے فوری شفاءسورۂ المریم کے زبردست کرشمات اگر آپ آرتھرائٹس کی بیماری کا شکار ہیں۔یعنی آپ کے جوڑوں میں درد یا سوزش ہے۔جیسا کہ گھٹنوں کا درد، کولہوں کا درد، ہڈیوں میں درد،پٹھوں کا کھچاؤ یاکندھوں میں درد وغیرہ۔تو ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ...
Demaghi Kamzori Door Karne Ka Amal
نقش نمبر70 (قوتِ حافظہ کے لئے): اس موضوع میں ہم ان افراد کے مسائل کا تذکرہ کریں گے جن کا حافظہ کمزور ہونے کی وجہ سے انہیں بہت سے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے- یہ مسائل زیادہ تر گھریلو خواتین کو پیش آتے ہیں جو گھر میں چیز رکھ کر بھول جاتی ہیں یا اس مسئلے میں ذیادہ...
Dar Aur Khauf Se Bachne Ki Dua
آج کےاس جدیددورمیں اکثر انسان کسی نہ کسی خوف میں مبتلا رہتے ہیں۔ جیسے دل پر کسی قسم کا خوف طاری رہنا غم و الم، فکر و پریشانی، برے وسوسے اور منفی خیالات ہر وقت ذہن پر سوار رہتے ہیں۔جن کی وجہ سے انسان پرڈراور خوف کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔ایسی صورت حال میں انسان کے...
Dar Door Karne Ki Dua – Khof Door Karne Ka Taweez
بسم الله الرحمن الرحيم بعض اوقات انسان کو شیطانی وسوسے اس قدر ڈرا دیتے ہیں کہ وہ ہر وقت خوف محسوس کرنے لگتا ہے۔ جس کی وجہ سے اس انسان کے دن کا چین اور راتوں کی نیند تک اڑجاتی ہے۔ اس لیےہم آپ کو ایک ایسی دعا بتاتے ہیں کہ جس کو پڑھنے سے اللہ تبارک وتعالی اس انسان کو...
Dar Ka Wazifa – Khof Or Dar Se Nijat
بسم الله الرحمن الرحيم جن لوگوں کو ہر وقت ڈر یا خوف محسوس ہوتا ہو خواہ وہ کسی بھی قسم کا ہو جیسے اندھیرے سے خوف آنا یا ایسا محسوس ہونا جیسے پیچھے کوئی کھڑا ہے یا اکیلے کمرے میں جاتے ہوئے ڈرنا ایسا لگنا جیسے ہمارے ساتھ کوئی چل رہا ہے یا باہر جاتے ہوئے ایسا خوف محسوس...
Mohabbat Ka Wazifa | Tasbeeh For Love And Attraction
ہر کسی کے دل میں محبت اور کشش پیدا کرنے والی تسبیح آج ہم آپ سے اللہ پاک کے تعریفی کلمات پر مشتمل بے حد خوبصورت اور بے حد روحانی تاثیر کے حامل مقدس کلمات (تسبیح) شیئر کررہے ہیں۔ جس کے ذریعے آپ کسی بھی انسان کے دل میں زبردستی اپنی محبت اور کشش پیدا کرسکتے ہیں۔ یہ وہ...
Gurdon Main Pathri, Dard, Infection Ki Dua Or Rohani Ilaj
گردوں کی بیماری، انفیکشن، کمزوری، سوزش، پتھری و درد کی دعا او ر روحانی علاج اگر آپ گردوں کی کسی بھی بیماری کا شکار ہیں یعنی گردوں میں ورم یا سوزش، کمزوری، پتھری اور درد وغیرہ توہم اس مرض سے شفاء کی دعا اور روحانی علاج شیئر کررہے ہیں۔ جس کی برکت سے اب تک ایسے بے شمار...
Dua For Migraine | Dard e Shaqiqa Ka Dam, Wazifa Or Taweez
درد شقیقہ (مائیگرین) کا وظیفہ آج ہم آدھے سر کے درد یعنی درد شقیقہ یا مائیگرین کے لئے بے حد مجر ب وظیفہ آپ سے شیئر کر رہے ہیں۔ اس وظیفہ کوادا کرنے والاشخص خدا کی بارگاہ سے ناکام و نامراد نہیں لوٹتا۔ اللہ کی رحمت سے اسے ہزاروں سائلین نے درد شقیقہ میں آزمایا ہے اور شفاء...











