Surah Hashr Ayat 3
سورة الحشر
وَلَوۡلَاۤ اَنۡ كَتَبَ اللّٰهُ عَلَيۡهِمُ الۡجَـلَاۤءَ لَعَذَّبَهُمۡ فِىۡ الدُّنۡيَاؕ وَلَهُمۡ فِىۡ الۡاٰخِرَةِ عَذَابُ النَّارِ (3)
Surah Hashr Ayat 3 With Urdu Translation
اور اگر خدا نے ان کے بارے میں جلاوطن کرنا نہ لکھ رکھا ہوتا تو ان کو دنیا میں بھی عذاب دے دیتا۔ اور آخرت میں تو ان کے لئے آگ کا عذاب (تیار) ہے (3)
Surah Hashr Ayat 3 With English Translation
And if Allah had not decreed migration for them, He verily would have punished them in the world, and theirs in the Hereafter is the punishment of the Fire.
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
نماز ادا کرنے کے فضائل
(نماز میں قیام (اعصابی طاقت سائنس کی رو سے نماز کے دوران قیام کی حالت میں دماغ اور اعصاب انتہائی طاقتور ہوجاتے ہیں ۔ قوت فیصلہ اور قوت مدافعت میں بے حد اضافہ ہوتا ہے۔ جس انسان کی قوت مدافعت مضبوط ہو وہ بڑی سے بڑی تکلیفوں اور پریشانیوں کا سامنا مسکرا تے ہوئے کرتا ہے...
