Surah Mumtahanah Ayat 1
سورة الممتحنة
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوۡا عَدُوِّىۡ وَعَدُوَّكُمۡ اَوۡلِيَآءَ تُلۡقُوۡنَ اِلَيۡهِمۡ بِالۡمَوَدَّةِ وَقَدۡ كَفَرُوۡا بِمَا جَآءَكُمۡ مِّنَ الۡحَـقِّۚ يُخۡرِجُوۡنَ الرَّسُوۡلَ وَاِيَّاكُمۡ اَنۡ تُؤۡمِنُوۡا بِاللّٰهِ رَبِّكُمۡؕ اِنۡ كُنۡتُمۡ خَرَجۡتُمۡ جِهَادًا فِىۡ سَبِيۡلِىۡ وَ ابۡتِغَآءَ مَرۡضَاتِىۡ تُسِرُّوۡنَ اِلَيۡهِمۡ بِالۡمَوَدَّةِۖ وَاَنَا اَعۡلَمُ بِمَاۤ اَخۡفَيۡتُمۡ وَمَاۤ اَعۡلَنۡتُمۡؕ وَمَنۡ يَّفۡعَلۡهُ مِنۡكُمۡ فَقَدۡ ضَلَّ سَوَآءَ السَّبِيۡلِ (1)
Surah Mumtahanah Ayat 1 With Urdu Translation
مومنو! اگر تم میری راہ میں لڑنے اور میری خوشنودی طلب کرنے کے لئے (مکے سے) نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔ تم تو ان کو دوستی کے پیغام بھیجتے ہو اور وہ (دین) حق سے جو تمہارے پاس آیا ہے منکر ہیں۔ اور اس باعث سے کہ تم اپنے پروردگار خدا تعالیٰ پر ایمان لائے ہو پیغمبر کو اور تم کو جلاوطن کرتے ہیں۔ تم ان کی طرف پوشیدہ پوشیدہ دوستی کے پیغام بھیجتے ہو۔ اور جو کچھ تم مخفی طور پر اور جو علیٰ الاعلان کرتے ہو وہ مجھے معلوم ہے۔ اور جو کوئی تم میں سے ایسا کرے گا وہ سیدھے راستے سے بھٹک گیا ﴿۱﴾
Surah Mumtahanah Ayat 1 With English Translation
O ye who believe! Choose not My enemy and your enemy for allies. Do ye give them friendship when they disbelieve in that truth which hath come unto you, driving out the messenger and you because ye believe in Allah, your Lord? If ye have come forth to strive in My way and seeking My good pleasure, (show them not friendship). Do ye show friendship unto them in secret, when I am Best Aware of what ye hide and what ye proclaim? And whosoever doeth it among you, he verily hath strayed from the right way.
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
PCOS Se 100% Shifa Ka Powerful Taweez | PCOS Ka Ilaj
قرآن کریم کی رو سے پکوس کا روحانی علاج آپ سے شیئر کریں گے۔علاج کے لئے موضوع کے آخر میں دئیے گئے وٹس اپ نمبرز پر رابطہ کریں۔جنہیں پکوس کی شکایت ہوتی ہے۔ ان کی اووریز یعنی انڈے دانی اصولوں کے مطابق ایگزریلیز نہیں کرتی۔ جس وجہ سے پیریڈز کا سائیکل خراب ہوجاتا ہے یا پیریڈز...
Mahe Rajab Ka Khas Wazifa
اگر آپ ماہ رجب میں کوئی ایک خاص وظیفہ کرنا چاہتے ہیں تو آپسُبْحَانَ اللہکا وظیفہ کریں۔سُبْحَانَ اللہرجب کے اس ماہ میں آپ کی زندگی میں ایسی بہاریں، خوشیاں، سکون، رزق، دولت، کامیابیاں اور برکتیں لے کر آئے گا کہ آپ حیران ہوجائیں گے۔ اور سوچیں گے کہ آپ تو یہ ورد پہلے بھی...
Ya Bariu Wazifa | Benefits Of Reciting Ya Bariu
اسمائے الٰہی کے بے حد فضائل و برکات ہیں کہ جو انسان ان کو پڑھنے کا معمول بنالے تو اس کی دنیا و آخرت دونوں سنور جاتی ہیں۔ اور ہمارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جو کوئی بھی اللہ پاک کے ان پیارے ناموں کو روزانہ پڑھے گا یا حفظ کرکے دہراتا رہے...
Ya Muhaimin ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Muhaimin
اللہ پاک کا ہر نام ہی نہایت ہی افضل اور با برکت ہے۔ ہرنام کی ہی ایک الگ خاصیت ہے۔ اور یَامُھَیْمِنُ اللہ تعالی کا وہ اسم مبارک ہے جس کی قوت تسخیر اور خاصیت کا علم اگر ہوجائے تو کوئی بھی کمزور انسان اس کو اپنی تسبیح بنانے سے خود کو نہیں روک سکے گا۔یَامُھَیْمِنُکی اتنی...
Success In Everything For Best Wazifa | Wazifa For Success
کامیابی کے لئے آپ نے بہت سارے وظائف کئے ہوں گے لیکن ممکن ہے کہ پھر بھی آپ یہ کہیں کہ ہر طرح کے وظائف کرنے کے باوجود کامیابی نہیں مل رہی۔ اگر ایسا ہی ہے تو پھر آپ سے ایک ایسا زبردست وظیفہ شیئر کررہے ہیں۔ جس کے وسیلے سے کامیابی نہیں کامیابیاں سمیٹتے آپ تھکیں گے ہی نہیں...
Love For Best Wazifa | Mohabbat Ka Khata Na Jane Wala Amal
جائز محبت کا ایسا زبردست عمل آپ کے ساتھ شیئر کررہے ہیں۔ جو اللہ کے کرم سے کبھی خطا نہیں گیا اور ہر بار اس کے رزلٹس شاندار ہی آئے ہیں۔یہ عمل میاں بیوی، بھائی بہن، ساس بہو، دوست احباب، رشتہ داروں کے دل میں محبت ڈالنے کے لئے کیا جاسکتا ہے اور من پسند شادی کی نیت سے بھی...
Weak Eyesight | Kamzor Nazar /Door Or Qareeb Ki Nazar Ka Ilaj
ہمارے روحانی پلیٹ فارم کی جانب سے بہت ہی زبردست انفارمیشن آپ سے شیئر کی جارہی ہے۔ موضوع تھوڑی سی لمباہوگی لیکن آپ ہی کی بہتری کے لئے بنائی گئی ہے۔اس لئے مکمل دیکھ لیجیے گا۔اس موضوع میں آپ کو بتایا جائے گا کہ نظر کی کمزوری، آنکھوں کی خشکی، رات کا اندھا پن، بچپن کا...
Surah Haqqah Ayat 46 (Verse) With Urdu & English Translation
Surah Haqqah Ayat 46سورة الحاقة (۴۶) ثُمَّ لَقَطَعۡنَا مِنۡهُ الۡوَتِيۡنَSurah Haqqah Ayat 46 With Urdu Translationپھر ان کی رگ گردن کاٹ ڈالتے (۴۶)Surah Haqqah Ayat 46 With English TranslationAnd then severed his life-artery,Female: 0321-7970893Male:...
Surah Qalam Ayat 40 (Verse) With Urdu & English Translation
Surah Qalam Ayat 40سورة القلم(40) سَلۡهُمۡ اَيُّهُمۡ بِذٰلِكَ زَعِيۡمٌSurah Qalam Ayat 40 With Urdu Translation ان سے پوچھو کہ ان میں سے اس کا کون ذمہ لیتا ہے؟ (۴۰) Surah Qalam Ayat 40 With English TranslationAsk them (O Muhammad) which of them will vouch for...
Surah Mulk Ayat 10 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Mulk Ayat 10سورة الملكوَقَالُوۡا لَوۡ كُنَّا نَسۡمَعُ اَوۡ نَعۡقِلُ مَا كُنَّا فِىۡۤ اَصۡحٰبِ السَّعِيۡرِ (10)Surah Mulk Ayat 10 With Urdu Translationاور کہیں گے اگر ہم سنتے یا سمجھتے ہوتے تو دوزخیوں میں نہ ہوتے (10)Surah Mulk Ayat 10 With English...
Surah As-Saff Ayat 7 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Saff Ayat 7سورة الصفوَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَرٰى عَلَى اللّٰهِ الۡكَذِبَ وَهُوَ يُدۡعٰٓى اِلَى الۡاِسۡلَامِؕ وَاللّٰهُ لَا يَهۡدِىۡ الۡقَوۡمَ الظّٰلِمِيۡنَ (7)Surah Saff Ayat 7 With Urdu Translationاور اس سے ظالم کون کہ بلایا تو جائے اسلام کی طرف اور وہ...
Surah Saff Ayat 6 (Verse) with Urdu & English Translation
Surah Saff Ayat 6سورة الصفوَاِذۡ قَالَ عِيۡسَى ابۡنُ مَرۡيَمَ يٰبَنِىۡۤ اِسۡرآءِيۡلَ اِنِّىۡ رَسُوۡلُ اللّٰهِ اِلَيۡكُمۡ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَيۡنَ يَدَىَّ مِنَ التَّوۡرٰٮةِ وَمُبَشِّرًۢا بِرَسُوۡلٍ يَّاۡتِىۡ مِنۡۢ بَعۡدِىۡ اسۡمُهٗۤ اَحۡمَدُؕ فَلَمَّا جَآءَهُمۡ...