جن لڑکے لڑکیوں کی شادی نہیں ہورہی۔کسی نے بندش کروادی ہے یا پھر معاملہ اپنی سوچ کے مطابق رشتہ نہ ملنے کا ہے یا پھر جب بھی رشتہ آتا ہے تو گھر والے کسی ایک بات پر متفق نہیں ہوتے۔کوئی ہاں کہہ دیتا ہے۔ کوئی ناں کہہ دیتا ہے اور یوں بات درمیان میں ہی رک جاتی ہے یا پھر پسند کی شادی کا معاملہ ہے۔ اور بہت سارے مسائل آڑے آرہے ہیں یا کسی دشمن نے سخت بندش کروادی ہے اور رشتے آتے ہی نہیں ہے۔اکثر ایسا بھی ہوتا ہے کہ لڑکے یا لڑکی کا دل شادی کی بات چلنے پر بے چینی محسوس کرتا ہے اور یوں شادی تک بات پہنچ ہی نہیں پاتی۔ان سب مسائل کا ایک زبردست روحانی حل ہے کہ جس کی شادی نہیں ہورہی۔ اسے سورۂ المزمل کا نقش شادی کے لئے اورسورۂ البقرہ کا نقش بندش ختم کرنے کے لئے دیا جاتا ہے۔اوریوں دنوں میں شادی کے اسباب پیدا ہونے لگتے ہیں۔نقش منگوانے کے لئے دئیے گئے نمبرز پر رابطہ کریں۔

Female: 0321-7970893

Male: 0323-4028555

Related Post

Shadi Ka Amal

Shadi Ka Amal

Shadi Ka Amal Hamaray Rohani Mahreen ki zair e nigrani tayar kia gaya Naqsh Surah e Muzammil bayhud rohani khoobion ka majmooa hai. Is Naqsh ki rohani barkaton ka mushahida 5 aisay afrad nay kia jinki shadi main bohat sakht rukawat thi jo kai tarha k amal karnay ka...

نماز سے بیماریوں کا علاج

نماز سے بیماریوں کا علاج

نماز سے بیماریوں کا علاج ایک پاکستانی ڈاکٹرفزیو تھراپی میں اعلیٰ ڈگری کے لئے یورپ گئے۔انہوں نے زندگی میں کبھی بھی  پانچ وقت کی نماز ادا نہ کی تھی بلکہ نماز جمعہ ادا کرنے کی بھی انہیں کبھی فرصت نہ ملی تھی۔ جب انہیں وہاں بالکل نماز کی طرح ورزش سکھائی گئی تو وہ یہ دیکھ...

ہر مشکل کا حل

ہر مشکل کا حل

اگرآپ شادی میں بندش، تعلیمی ناکامی، کاروباری نقصانات، صحت کے مسائل، بیروزگاری، جادوٹونہ، بندش، نظر بد، گھریلو لڑائی جھگڑے، میاں بیوی میں ناچاقی، بے اولادی، ساس بہو میں تکرار، تنگدستی یا دیگر پریشانیوں میں الجھے ہوئے ہیں اور آپ کے ہر کام میں روکاوٹیں آجاتی ہیں ۔جس کے...

Surah e Kahf Ki Fazilat

Surah e Kahf Ki Fazilat

Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...

سورۂ الکہف کا تعویذ

حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔  (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...