Surah Saff Ayat 4
سورة الصف
اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الَّذِيۡنَ يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمۡ بُنۡيَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ (4)
Surah Saff Ayat 4 With Urdu Translation
جو لوگ خدا کی راہ میں (ایسے طور پر) پرے جما کر لڑتے کہ گویا سیسہ پلائی دیوار ہیں وہ بےشک محبوب کردگار ہیں (4)
Surah Saff Ayat 4 With English Translation
Lo! Allah loveth them who battle for His cause in ranks, as if they were a solid structure.
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Bhulne Ki Bimari Se Shifa Ki Dua | Pray For Alzheimer Patients
ھولنے کی بیماری جسے الزائمر کی بیماری اںکہا جاتا ہے۔اس بیماری میں مریض کو پرانی ساری باتیں یاد ہوتی ہیں لیکن موجودہ باتیں بھول جاتی ہیں۔ جیسے کہ ہفتے کے دنوں کے نام، گھر کے لوگوں کے نام بھول جانا، کھانا کھا کے بھول جانا،گھر کا راستہ بھول جانا، واش روم کی بجائے کچن یا...
Ya Ghaffar ke Fazail Aur Fayde
ہمارے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد پاک ہے کہ جو شخص یہ چاہتا ہے کہ مصیبتوں میں اللہ تعالی اس کی دعاؤں کو قبول فرمائیں تو اسے چاہیے کہ عام حالات میں بھی اللہ رب العزت سے کثرت سے دعا مانگا کرے۔ اور دعا مانگنے کے لئے یا اللہ کو پکارنے کے لئے اس کے...
Ya Khaliq ka Powerful Wazifa | Benefits of Ya Khaliq
اللہ پاک کے نہایت مبارک اور پیارے ناموں میں سے ایک نام یَا خَالِقُ جس کے معنی وجود بخشنے والے اور پیدا کرنے والے کے ہیں کہ جس کے بہت سے فضائل ہیں۔ اللہ پاک کا یہ اسم اعظم اتنا پر نور اور پیارا ہے کہ اس کا ورد کرنے والے کا چہرہ اور دل اللہ پاک نور سے منور فرما دیتے...
Ya Mutakabbir Ka Wazifa for Any Hajat | Benefits Name of Allah
یَا مُتَکَبِّرُ اللہ پاک کا ایسا اسم پاک ہے کہ جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ عظمت اور برتری صرف پروردگار کی ذات کو ہی زیب دیتی ہے۔ کیونکہ وہ حقیقت میں بڑا ہے مخلوق میں سے کوئی بڑا نہیں اور نہ ہی کوئی اس کے جوڑ کا ہے اس لیے اللہ پاک کی ذات ہی ہے جو متکبر ہے۔کیونکہ کائنات کی ہر...
Ya Jabbaru Parhne Ki Fazilat | Benefits of Reading Ya Jabbaru
یَاجَبَّارُاللہ پاک کا ایسا اسم مبارک ہے جس کے بے حد فضائل و برکات ہیں۔ اللہ پاک نے اپنے ہر نام میں ایک الگ خاصیت رکھی ہے ان سب کے الگ معنی اور اعداد ہیں اور ان کو پڑھنے کے مختلف طریقے ہیں۔ لیکن سب ناموں کو پڑھنے سے فیض ایک سا ہی ملتا ہےیَاجَبَّارُکے اعداد 206...
Ya Azizu ka Powerful Wazifa | Benefits Name Of Allah
اسما ء الحسنٰی یعنی اللہ پاک کے جتنے بھی خوبصورت اسم اعظم ہیں ان سب کی الگ خاصیت اور علیحدہ صِفت ہے اور فوائد بھی۔ لیکن ان کا ذکر کرنے سے فیض ایک ساہی ملتا ہے۔ اللہ پاک کے جس نام کو اپنے جس بھی جائز مقصد کے لیے پڑھا جائے اس سے وہی مقصد پورا ہو جاتا ہے۔کیونکہ انسان...
Ya Momino ka Hajat k liye Powerful Wazifa | Benefits Wazifa
اللہ پاک کے خوبصورت ناموں میں سے ایک نامیَا مُوْمِنُ ہے۔یَا مُوْمِنُ کا ورد کرنے سے اس انسان کو اللہ پاک کی طرف سے ہدایت نصیب ہوتی ہے اور اس کا دل ایمان کی روشنی سے منور ہوجاتا ہے اور لوگوں کے نزدیک اسکی عزت اور احترام بڑھ جاتا ہے۔ یَا مُوْمِنُکا ورد کرنے سے لوگ اس...
Ya Salamu Ka Powerful Wazifa | Ya Salamu Amal For All Hajat
آج کل ایسا دور چل رہا ہے کہ ہر انسان مصیبتوں میں پھنسا ہوا اور پریشان حال ہے۔ اس کی وجہ سے انسان خود کو بے حد کمزور و مجبور محسوس کرتا ہے اور انہیں پریشانیوں اور تکلیفوں کی وجہ سے وہ مختلف قسم کی بیماریوں میں بھی مبتلاء ہو جاتا ہے۔ اور ہر وقت کچھ ہو جانے کا ڈر اور خوف...
Ya Quddus Ka Wazifa | Ya Quddus Best Wazifa For Any Needs
اسماء الحسنیٰ یعنی اللہ پاک کے بے حد فضیلت اور بابرکت 99 ناموں میں ایک نام ہےیَا قُدُّوْسُجس کا مطلب ہے نہایت پاک ذات۔ جس کو پڑھنے کی اتنی فضیلت ہے کہ بیان کرنا مشکل ہے اللہ پاک کے اسم مبارکیَا قُدُّوْسُکو پڑھنے والے انسان کا دل نور سے روشن ہو جاتا ہے۔ وہ انسان گناہوں...
Ya Maliku ka Powerful Wazifa | Benefits of Allah Name Ya Maliku
آج ہم اللہ پاک کے جس اسم اعظم کے متعلق بتانے جا رہے ہیں وہ ہےیَا مَالِکُاللہ پاک کے اس نام سے ہی ظاہر ہوتا ہے کہ اس پوری کائنات کے نظام کو چلانے والا تمام جہانوں کا مالک صرف اور صرف اللہ پاک کی ذات ہے جو سب کا بادشاہ ہے۔ اس کائنات کی ہر چیز اس کی مِلک ہے مگر وہ بذاتِ...
Ya Raheem Ka Powerful Wazifa | Benefits Ya Raheem
یَا رَحِیمُاللہ تبارک وتعالیٰ کا ایسا اسم اعظم ہے جو اس کی برکتوں، رحمتوں، نعمتوں اور بخشش کا سرچشمہ ہے۔ اور خاص طور پر ان افراد کے لئے جو اس پر یقین رکھتے ہوئے اس کی عطا کردہ نعمتوں کو اس کے حکم کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ اور جس پر ایمان رکھنے والے دنیا و آخرت میں اس...
Ya Rahmanu Padhne Ke Fayde | Benefits Ya Rahmanu
آج کے اس دور میں جہاں ہر چیز نے ترقی کرلی ہے۔وہیں مہنگائی میں بھی خوب اضافہ ہوا ہے کہ جس نے ایک عام غریب انسان کا گزر بسر بہت مشکل کر دیا ہے۔ اور خواہشات تو دور کی بات اپنی ضروریات زندگی کو بھی پورا نہیں کر پا رہا اور اس پریشانی اور مشکلات میں گرفتار ہو کر وہ مختلف...