Surah Saff Ayat 5
سورة الصف
وَاِذۡ قَالَ مُوۡسٰى لِقَوۡمِهٖ يٰقَوۡمِ لِمَ تُؤۡذُوۡنَنِىۡ وَقَد تَّعۡلَمُوۡنَ اَنِّىۡ رَسُوۡلُ اللّٰهِ اِلَيۡكُمۡؕ فَلَمَّا زَاغُوۡۤا اَزَاغَ اللّٰهُ قُلُوۡبَهُمۡؕ وَاللّٰهُ لَا يَهۡدِىۡ الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِيۡنَ (5)
Surah Saff Ayat 5 With Urdu Translation
اور وہ وقت یاد کرنے کے لائق ہے جب موسیٰ نے اپنی قوم سے کہا کہ اے قوم! تم مجھے کیوں ایذا دیتے ہو حالانکہ تم جانتے ہو کہ میں تمہارے پاس خدا کا بھیجا ہوا آیا ہوں۔ تو جب ان لوگوں نے کج روی کی خدا نے بھی ان کے دل ٹیڑھے کردیئے۔ اور خدا نافرمانوں کو ہدایت نہیں دیتا (5)
Surah Saff Ayat 5 With English Translation
And (remember) when Moses said unto his people: O my people! Why persecute ye me, when ye well know that I am Allah’s messenger unto you? So when they went astray Allah sent their hearts astray. And Allah guideth not the evil-living folk.
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Posts
Ism e Azam Ka Wazifa
Ism e Azam Ka Wazifa Aaj ka mozu hai ism e azam ka wazifa jis main ham apko bataen gay k Ism e Azam kiya hota hai? Ism e Azam kin hastion ko ata hota hai? Ism e Azam ki badolat Ambiya e Karam (A.S.) say kin mojezat ka zahoor hua? Ism e Azam ki shan main hamaray Bazurg...
Aqwal e Zareen
اقوال زریں معافی مانگنے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ ہم غلط اور وہ صحیح ہے بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم میں رشتہ نبھانے کی صلاحیت اس سے زیادہ ہے۔ رشتے کبھی قدرتی موت نہیں مرتے بلکہ ان کو ہمیشہ انسان ہی قتل کرتا ہے کبھی نفرت سے، کبھی نظر اندازی سے اور کبھی غلط فہمی سے۔ زندگی...
Aqwal
اقوال حضرت علی کرم اللہ وجہہ دنیا اس کو یتیم سمجھتی ہے جس کے ماں باپ نہ ہوں مگر میں اس کو یتیم سمجھتا ہوں جس کے اچھے دوست نہ ہوں۔ تم اچھا کرو اور زمانہ تم کو بر سمجھے یہ تمہارے حق میں بہتر ہے بجائے اس کے کہ تم برا کرو اور زمانہ تم کواچھا سمجھے۔ انسان دکھ نہیں دیتے...
NAQSH HASIL KARNAY KA TARIQA
Is Naqsh ko ap 2 tariqon say hasil kar saktay hain. (1) Ehed Ki Surat Main Free (2) Payment Naqsh Ka Hadiya Ehed Ki Surat Main Ya Allah! Main Ehed karta hon/karti hon k aik mah k andr kam az kam 2 aisi naikion ko apni zindagi ka mamool banaun ga/gi jis say Insaniyat...
PROCEDURE TO GET TALISMAN/AMULET
FREE TALISMAN THROUGH OATH Oath: O God! I have prepared myself that i will adopt 2 new good deeds which will be beneficial for mankind and will remove 2 bad deeds from my life forever. I will also guide minimum 5 people to praise god and i am bound to fulfill this...
نماز کی فضیلت
نماز کی فضیلت رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص نماز کے لئے کامل وضو کرے اور نماز وقت پر ادا کرے اور اس کے قیام، رکوع اور سجود کو خشوع و خضوع سے ادا کرے تو اس کی نماز سفید روشنی کی طرح چمکتی ہوگی اور کہے گی کہ اللہ عزوجل تیری اسی طرح حفاظت فرمائے جس طرح تو نے میری حفاظت...
نماز ادا کرنے کے فضائل
(نماز میں قیام (اعصابی طاقت سائنس کی رو سے نماز کے دوران قیام کی حالت میں دماغ اور اعصاب انتہائی طاقتور ہوجاتے ہیں ۔ قوت فیصلہ اور قوت مدافعت میں بے حد اضافہ ہوتا ہے۔ جس انسان کی قوت مدافعت مضبوط ہو وہ بڑی سے بڑی تکلیفوں اور پریشانیوں کا سامنا مسکرا تے ہوئے کرتا ہے...






