ایسی خوا تین جو حا ملہ ہیں۔او ر چا ہتی ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں بیٹے کی خو شی سے نوازے۔ یا وہ خواتین جن کے گھر میں صرف بیٹیاں ہی ہیں او ر ان کے شو ہر یا پھر سسرال والے انہیں بیٹے کے لئے طعنے دیتے ہیں۔تو ایسی خوا تین کو چاہئیے کہ وہ ہما رے روھا نی ماہرین کا روحا نی کلمات او ر خا ص قرآنی آیا ت کے تحت تیا ر کر دہ نقش اپنے نام سے منسوب کر واکے پہنیں۔ اس نقش پر خا ص بیٹے کے لئے روحا نی کلمات او ر کثیر تعداد میں اسم اعظم کی پڑھائی کر کے دم کیا گیا ہے۔ جس کی فیض و برکت والی تاثیر آپ کے بیٹے کی بندش کو فوراًختم کر کے آپ کو بیٹے کی نعمت سے نوازے گی۔ہمارے پندرہ سالے تجر بہ میں ہم نے کو ئی ایسا نہیں دیکھا کہ جس نے یقین کے ساتھ اس نقش کو پہنا ہو او ر اللہ تعالیٰ کی ذات نے اسے بیٹے سے نہ نوازا ہو۔ اس نقش کو یقین کے ساتھ پہننا ہی آپ کی اللہ کے حضور بیٹے کی دعا کی قبو لیت کا ذریعہ بنے گاانشاء اللہ۔نقش منگوانے کے لئے ان نمبرز پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555
Related Post
آیت الکرسی عربی اور اردو ٹرانسلیشن
اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ الۡحَـىُّ الۡقَيُّوۡمُ لَا تَاۡخُذُهٗ سِنَةٌ وَّلَا نَوۡمٌؕ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِؕ مَنۡ ذَا الَّذِىۡ يَشۡفَعُ عِنۡدَهٗۤ اِلَّا بِاِذۡنِهٖؕ يَعۡلَمُ مَا بَيۡنَ اَيۡدِيۡهِمۡ وَمَا خَلۡفَهُمۡۚ وَلَا يُحِيۡطُوۡنَ...
Surah e Kahf Ki Fazilat
Hazrat Abdullah Bin Umar (R.A.) say riwayat hai k Hazoor Nabi Kareem S.A.W. nay farmaya k "Jis Shakhs nay Juma k din Surah e Al-Kahaf ki tilawat ki qayamat k din az asman ta zameen us k liye noor hi noor hoga aur us k dono Juma k darmian k sab gunah maaf kar diye jaen...
سورۂ الکہف کا تعویذ
حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جس شخص نے جمعہ کے دن سورۂ الکہف کی تلاوت کی قیامت کے دن از آسمان تا زمین اس کے لئے نور ہی نور ہوگا اور اور اس کے دونوں جمعہ کے درمیان کے سب گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ (تفسیر ابن کثیر) حضرت براء بن...

