Ya Raheem Ka Powerful Wazifa | Benefits Ya Raheem

Ya Raheem Ka Powerful Wazifa | Benefits Ya Raheem

یَا رَحِیمُ اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایسا اسم اعظم ہے جو اس کی برکتوں، رحمتوں، نعمتوں اور بخشش کا سرچشمہ ہے۔ اور خاص طور پر ان افراد کے لئے جو اس پر یقین رکھتے ہوئے اس کی عطا کردہ نعمتوں کو اس کے حکم کے مطابق استعمال کرتے ہیں۔ اور جس پر ایمان رکھنے والے دنیا و آخرت میں...